محترم بشارت احمد صاحب شہید
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2012ء میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم بشارت احمد صاحب ولد غلام حسین صاحب یکم نومبر1948ء کو موضع تہال ضلع گجرات میں پیدا ہوئے۔ مرحوم پیدائشی احمدی تھے۔ مرحوم کے چار بھائی اور ایک بہن تھی۔ آپ اپنے…
