محترم حافظ عبدالکریم خان صاحب۔ خوشاب
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل … اپریل 2025ء) محترم حافظ عبدالکریم صاحب آف خوشاب کا ذکرخیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جنوری 2014ء میں مکرم راناعبدالرزاق خان صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اشتہارات خوشاب پہنچے تو کئی بزرگان نے احمدیت قبول کرلی جن میں سے حضرت مولوی فضل الدین…