محترم شیخ رحمت اللہ صاحب سابق امیر کراچی
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍ستمبر2013ء میں محترم شیخ رحمت اللہ صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے جو مختصر علالت کے بعد 12؍ ستمبر کو 94 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ایک خطبہ جمعہ میں مرحوم…
