محترم میاں منیر احمد بانی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍فروری اور 2؍مارچ 2011ء میں محترم میاں منیر احمد صاحب بانی مرحوم کا ذکرخیر اُن کے برادراصغر مکرم شریف احمد بانی صاحب کے قلم سے شائع ہؤا ہے۔ قبل ازیں مرحوم کا محرّرہ ایک مضمون 28 جولائی 2006ء کے اسی کالم میں شائع ہوچکا ہے جس میں بیان شدہ بعض یادداشتیں ذیل…

محترم چودھری عبدالستار خان کاٹھگڑھی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 دسمبر 2010ء میں مکرم چودھری عبدالرزاق خان صاحب کاٹھگڑھی کا ایک مختصر مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم چودھری عبدالستار خاں صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ محترم چودھری عبدالستار خاں صاحب بہت دانشمند حوصلہ مند، حلیم، مہمان نواز، زُودفہم، جرأتمند، اور نیک انسان تھے۔ 1917ء میں کاٹھگڑھ ضلع ہوشیار…

محترم ڈاکٹر ضیاء الدین صاحب (آف کانو۔ نائیجیریا)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 نومبر 2010ء میں مکرم محمد خالد گورایہ صاحب کے قلم سے محترم ڈاکٹر ضیاء الدین صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ قبل ازیں آپ کا مختصر تعارف 7فروری 1997ء کے شمارہ کے الفضل ڈائجسٹ کی زینت بن چکا ہے۔ محترم ڈاکٹر ضیاء الدین صاحب کا تعلق ضلع گجرات کے ایک معروف…

عزیزم محترم ناصر محمود شہید

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ ستمبر 2010ء میں محترمہ ع۔عارف صاحبہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں وہ اپنے بیٹے عزیزم محترم ناصر محمود شہید کا مختصر ذکرخیر کرتی ہیں۔ شہید مرحوم کے بارہ میں قبل ازیں ایک مضمون 25؍اپریل 2014ء کے الفضل انٹرنیشنل کے اسی کالم میں شامل اشاعت کیا جاچکا ہے۔ آپ لکھتی…

مکرمہ سلیمہ بیگم صا حبہ (اہلیہ محترم ڈاکٹر عبدالرحمان صدیقی صاحب)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18و 19مئی 2011ء میں مکرمہ امۃالشافی صاحبہ کے قلم سے اپنی پھوپھی اور خوشدامن مکرمہ سلیمہ بیگم صاحبہ اہلیہ محترم ڈاکٹر عبدالرحمان صدیقی صاحب (والدہ محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی شہید) کا تفصیلی ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 6جولائی 2012ء کے شمارہ کے الفضل ڈائجسٹ میں بھی آپ کے بارہ میں ایک…

مکرم پروفیسر عبدالودود صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 نومبر 2010ء میں مکرمہ امۃالنصیر صاحبہ کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنے بھائی مکرم پروفیسر عبدالودود صاحب شہید کا ذکرخیر کیا ہے جو 28مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں شہید ہو گئے ۔ آپ حضرت عبدالحمید شملوی صاحبؓ کے پوتے اور مکرم عبدالمجید صاحب مرحوم کے بیٹے…

مکرم شیخ محمود احمد صاحب شہید آف مردان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 نومبر 2010ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق 8نومبر 2010ء کی رات پونے آٹھ بجے مکرم شیخ محمود احمد صاحب آف مردان اپنے بیٹے مکرم شیخ عارف محمود صاحب کے ہمراہ موٹرسائیکل پر اپنی دکان سے واپس گھر آرہے تھے کہ گھر کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ان پر…

مکرم محمد شاہد صاحب شہید

الفضل 9ستمبر2010ء میں مکرم محمد انور صاحب کے قلم سے مکرم محمد شاہد صاحب (شہید لاہور) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم محمد شاہد صاحب ابن مکرم محمد شفیع صاحب کا آبائی تعلق کوٹلی آزاد کشمیر سے تھا۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 11جون 2010ء کے خطبہ جمعہ میں شہید مرحوم…

محترم عبدالرشید خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 ستمبر 2010ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب (ایڈیٹر روزنامہ الفضل ربوہ) کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے والد محترم عبدالرشید خان صاحب کا تفصیل سے ذکرخیر کیا ہے۔ محترم عبدالرشید خان صاحب ایک حلیم الطبع فراخ دل، محنتی اور ہمدرد خلائق وجود تھے۔ یہی وجہ تھی…

محترم میاں محمد صدیق صاحب بانی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 جون 2010ء میں مکرم شریف احمد بانی صاحب نے اپنے والد محترم میاں محمد صدیق صاحب بانی کی سیرت پر روشنی ڈالی ہے۔ قبل ازیں آپ کا ذکر خیر 13 اکتوبر 1995ء، 2 فروری 1996ء، 4 اپریل 2003ء اور 3ستمبر 2010ء کے شماروں میں اسی کالم کی زینت بن چکا ہے۔…

مکرم رانا محمد سلیم صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 مارچ 2010ء میں مکرم رانا عبدالرزاق خان صاحب نے مکرم رانا محمد سلیم صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ قبل ازیں شہید مرحوم کا ذکرخیر 7 ستمبر 2012ء اور یکم مارچ 2013ء کے شماروں کے اسی کالم میں شامل کیا جاچکا ہے۔ مکرم رانا محمد سلیم صاحب نے ساری عمر ایک مجاہد…

ہیلن کیلر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 مارچ 2010ء میں مکرم ڈاکٹر ملک نسیم اللہ خانصاحب نے مختصر معلوماتی مضمون میں ایک ایسی عظیم خاتون کی زندگی پر روشنی ڈالی ہے جو اگرچہ سماعت و بصارت سے محروم تھی لیکن اُس نے اس معذوری کو اپنے عزم صمیم کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔ ہیلن کیلر 27…

محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 مارچ 2010ء میں محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی شہید کے بارہ میں مکرم مبشر احمد رند صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ محترم ڈاکٹر صاحب سے میری پہلی ملاقات 1995ء میں ہوئی جب آپ امیر ضلع منتخب ہوئے ۔ خاکسار کو چونکہ ہومیو پیتھک سے دلچسپی تھی…

محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 مارچ 2010ء میں مکرم قدیر احمدطاہر صاحب معلم وقف جدید کے قلم سے محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر صاحب ہر پہلو سے نافع الناس وجود تھے۔ آپ صوفیاء کی سرزمین یعنی اہالیان سندھ کے لئے ایک تحفۂ خداوندی تھے۔آپ نہ صرف ایک کامیاب ڈاکٹر…

مکرم رانا سلیم احمد صاحب آف سانگھڑ شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جنوری 2010ء میں مکرم ابن کریم صاحب کے قلم سے مکرم رانا سلیم احمد صاحب شہید آف سانگھڑکا مختصر ذکرخیر شامل ہے۔ مکرم رانا سلیم احمد صاحب کو خدام الاحمدیہ میں بطورقائد ضلع اور پھر قائد علاقہ خدمت کرنے کا موقع ملا۔ جماعتی طور پر نائب امیر ضلع رہے اور انصاراللہ میں…

مکرم خواجہ سرفراز احمد صاحب ایڈووکیٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 دسمبر 2009ء اور 4 جنوری 2010ء میں مکرم رشید احمد صاحب (کارکن نظارت امور عامہ ربوہ ) کے قلم سے مکرم خواجہ سرفراز احمد صاحب ایڈووکیٹ کا تفصیلی ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں آپ کا ذکرخیر الفضل انٹرنیشنل 10 اگست 2001ء کے اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ مکرم خواجہ…

مکرم مہر مختار احمد سرگانہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 نومبر 2009ء میں مکرمہ ر۔ اختر صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم مہر مختار احمد سرگانہ صاحب آف باگڑسرگانہ ضلع خانیوال کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم مہر مختار احمدسرگانہ 1937ء یا 1938ء میں باگڑسرگانہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا حضرت مہر محمد اعظم صاحبؓ نے 1902ء میں…

محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 مارچ 2010ء میں مکرم لطف ا لرحمن محمود صاحب کے قلم سے محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کے ذکرخیر پر مشتمل ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ مولانا دوست محمد شاہد صاحب بلامبالغہ ایک ہفت پہلو نافع شخصیت تھے۔ وہ ایک مصنف، مورخ، نکتہ آفریں کالم نگار، حاضرین مجلس پر…

مکرم رانا ظفر اللہ خانصاحب کاٹھگڑھی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18دسمبر 2009ء میں مکرم رانا ظفراللہ خانصاحب کاٹھگڑھی کا ذکرخیر کرتے ہوئے مکرم عبدالسمیع خان صاحب (ریٹائرڈ ہیڈماسٹر) لکھتے ہیں کہ رانا ظفر اللہ خاں صاحب ولد مکرم چوہدری محمد حسین صاحب 12 نومبر 2009ء کو ایک ہفتہ بیمار رہنے کے بعد 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ تدفین بہشتی مقبرہ…

حضرت چودھری عبدالسلام خان صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26نومبر 2009ء میں مکرمہ ف جہاں صاحبہ نے اپنے والدین اور اپنے خاندان کا مختصر تعارف پیش کیا ہے۔ محترم چودھری عبدالسلام خان صاحب کی پیدائش پشاور میں ہوئی جہاں آپ کے والد ملازم تھے۔ پرائمری کرنے کے بعد آپ نے لاہور کے ہائی سکول میں داخلہ لیا۔ میٹرک میں تعلیم کے…

مکرم محمود احمد صاحب بھٹی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20اگست 2009ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب نے اپنے مضمون میں مکرم محمود احمد بھٹی صاحب کا ذکر خیر کیا ہے۔ مکرم محمود احمد صاحب بھٹی ابن مکرم چوہدری بشیر احمد صاحب بھٹی 29 ستمبر 2008ء کو ایک حادثہ میں وفات پا گئے۔ آپ ایک مثالی خادم تھے۔ 2000ء میں خاکسار…

محترم سیٹھ محمد یوسف صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21اگست 2009ء میں مکرم شریف احمد صاحب دیڑھوی کے قلم سے محترم سیٹھ محمد یوسف صاحب سابق امیر ضلع نوابشاہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 3دسمبر 2010ء کے شمارہ کے اسی کالم میں آپ کا تفصیلی ذکر کیا جاچکا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ خاکسار 1951ء میں کراچی سے…

ڈاکٹر شاہ محمد شمیم احمد صاحب

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 28 جنوری 2010ء میں مکرم ڈاکٹر شاہ محمد شمیم احمد صاحب کا ذکرخیر اُن کی بھتیجی مکرم ڈاکٹر طلعت جہاں صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم ڈاکٹر شاہ محمد شمیم احمد صاحب 8 دسمبر 1924ء کو بہار کے گاؤں اورین میں محترم ڈاکٹر شاہ رشیدالدین صاحب کے ہاں پیدا…

محترم ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اگست 2009ء میں محترم ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب سابق امیر ضلع ساہیوال کے بارہ میں ایک مضمون اُن کے بیٹے مکرم ندیم الرحمن صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب فیض اللہ چک ضلع گورداسپور (بھارت) میں 1914ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد حضرت میاں عظیم…

مکرم میاں لئیق احمد صاحب شہید

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 29؍نومبر 2013ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31مئی 2010ء میں مکرمہ ن۔لئیق صاحبہ نے اپنے خاوند محترم میاں لئیق احمد صاحب کا ذکر خیر کیا ہے جنہیں مئی 2009ء میں فیصل آباد میں شہید کردیا گیا تھا۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ 29 مئی 2009ء کی شب نو بجے میرا چھوٹا بیٹا…

مکرم میاں لئیق احمد طارق صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جون 2009ء کے مطابق مکرم میاں لئیق احمد طارق صاحب ابن مکرم میاں محمد یعقوب صاحب مرحوم آف پیپلز کالونی فیصل آباد کو 28؍مئی کی شام غلہ منڈی سے گھر واپس آتے ہوئے شہید کردیا گیا۔ گھر کے قریب ہی کار میں سوار تین افراد نے آپ پر شدید فائرنگ کر…