پاکستانی سپیس پروگرام اور ڈاکٹر سلام
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 4؍اگست 2025ء) پاکستان کے قومی سپیس پروگرام ’’سپارکو‘‘ کی بنیاد ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی سفارش پر 1961ء میں رکھی گئی جو صدر پاکستان کے سائنسی مشیر تھے۔ وہ اس کمیشن کے چیئرمین اور بانی ممبر بھی تھے۔ رہبر اوّل کی لانچ کے بعد ایشیا میں پاکستان تیسرا اور دنیا…