تبصرہ کتب: ڈاکٹر عبدالسلام کی متاثرکُن زندگی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 4؍اگست 2025ء) 1982ء سے اب تک ڈاکٹر سلام کی عالیشان زندگی پر چار قابل ذکر سوانح عمریاں شائع ہوچکی ہیں یعنی ڈاکٹر عبدالغنی، جگجیت سنگھ، گورڈن فریزر اور مجاہد کامران۔ یہ سب انگریزی میں ہیں۔ ڈاکٹر مجاہد کامران قبل ازیں ڈاکٹر سلام کی زندگی پر متعدد مبسوط و محققانہ…

سلام – عبدالسلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 4؍اگست 2025ء) جناب ڈاکٹر عادل انجم صاحب نے بوسٹن یونیورسٹی اور فلیچر کالج آف لاء اینڈ ڈپلومیسی سے انٹرنیشنل ریلیشنز اور پبلک پالیسی میں تعلیم حاصل کی۔ آپ معروف یونیورسٹی LUMS کے وائس چانسلر بھی رہ چکے ہیں۔ محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی یاد میں تحریر کیے گئے آپ…

پاکستانی سپیس پروگرام اور ڈاکٹر سلام

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 4؍اگست 2025ء) پاکستان کے قومی سپیس پروگرام ’’سپارکو‘‘ کی بنیاد ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی سفارش پر 1961ء میں رکھی گئی جو صدر پاکستان کے سائنسی مشیر تھے۔ وہ اس کمیشن کے چیئرمین اور بانی ممبر بھی تھے۔ رہبر اوّل کی لانچ کے بعد ایشیا میں پاکستان تیسرا اور دنیا…

زمانۂ حاضر اور ابن عربیؒ کی پیشگوئیاں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 30؍جون 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جنوری 2014ء میں شیخ اکبر حضرت محی الدین ابن عربیؒ کی زمانۂ حاضر سے متعلق پیشگوئیاں شذرات کے عنوان کے تحت شائع ہوئی ہیں جو اوریا مقبول جان کے کالم (مطبوعہ روزنامہ ’’دنیا‘‘ 21؍نومبر2012ء) سے منقول ہیں (مرسلہ:مکرم طلحہ احمد صاحب)۔ عظیم صوفی بزرگ…

پہلی صدی کے مجدّد حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 16؍جون 2025ء) اموی خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے بارے میں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍فروری 2014ء میں مکرم محمد احمد بشیر صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپؒ 681ء میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپؒ کے والد مروان بن حکم تھے جو قریباً اکیس سال مصر کے…

بُت شکن بابا نانکؒ

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے علمی حقائق کے بیان میں حضرت بابا نانکؒ کو ایک مسلمان ولی کے طور پر ثابت کرنا بھی شامل ہے۔ بعدازاں بہت سے محقّقین نے اس کی تصدیق میں دلائل کے انبار لگادیے۔ چنانچہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍فروری 2014ء میں ڈاکٹر گوپال سنگھ صاحب کا ایک تحقیقی مضمون…

چند مشہور مسلمان جغرافیہ دان (نمبر4)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 20؍جنوری2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍دسمبر 2014ء میں چند مشہور مسلمان جغرافیہ دانوں کا تذکرہ شامل اشاعت ہے۔ ٭…ابن بطوطہ : 1304ء میں مراکش کے شہر طنجہ میں پیدا ہونے والے معروف سیاح، مؤرخ اور جغرافیہ دان ابوعبداللہ محمد ابن بطوطہ کا انتقال 1378ء میں ہوا۔ انہوں نے جزائر شرق الہند…

چند مشہور مسلمان جغرافیہ دان (3)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍ستمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍دسمبر 2014ء میں چند مشہور مسلمان جغرافیہ دانوں کا تذکرہ شامل اشاعت ہے۔ ٭…ابن سینا : ان کا مکمل نام علی الحسین بن عبداللہ بن الحسن بن علی بن سینا (980تا 1037عیسوی) اور لقب ’’الشیخ الرئیس‘‘ ہے۔ ممتاز طبیب اور فلسفی ہیں مگر جغرافیہ کے…

چند مشہور مسلمان جغرافیہ دان (2)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍ستمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍دسمبر 2014ء میں چند مشہور مسلمان جغرافیہ دانوں کا تذکرہ شامل اشاعت ہے۔ ٭…البیرونی: ان کا نام ابوریحان محمد بن احمد البیرونی تھا۔ یہ بیرون میں 362ھ میں پیدا ہوئے۔ علم المثلث، ریاضی، جغرافیہ، نجوم، کیمیا اور کئی دیگر علوم میں مہارت حاصل کی۔ انہوں…

الجاحظ … مشرق کا والٹیئر

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری و فروری 2024ء) (کلیم احمد کِم) جاحظ کا پورا نام ابو عثمان عمرو بحرالکنانی البصری تھا اور وہ 776 عیسوی میں بصرہ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا خاندان بےحد غریب تھا اور ان کے دادا ساربان تھے۔جاحظ خود بچپن میں بصرہ کی نہروں کے کنارے مچھلیاں بیچا کرتے تھے۔ ان…

چند مشہور مسلمان جغرافیہ دان (1)

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22؍مئی 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍دسمبر 2014ء میں چند مشہور مسلمان جغرافیہ دانوں کا تذکرہ ایک قومی اخبار سے منقول ہے۔ ٭… خوارزمی : عبداللہ بن محمد بن موسیٰ خوارزمی مشہور علم دوست اور علم پرور خلیفہ مامون کی سرپرستی میں قائم کردہ ادارے ’’دارالحکومت‘‘ میں علمی خدمات سرانجام…

حضرت حسین بن منصور الحلّاجؒ

(مطبوعہ انصارالدین یوکے ستمبر و اکتوبر 2021ء) (کلیم احمد کِم) آپؒ کا نام حسین تھا اور آپ کے والد کا نام منصور تھا۔ آپ 857 ء میں فارس کے شہر بیضاء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا کا نا م محمی تھا جو مجوسی تھے۔ آپ کا خاندان ایک غریب خاندان تھا۔ اکثریت آپ کو…

ڈاکٹر عبدالسلام۔ چند یادیں

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مئی و جون 2022ء) 1959ء کے اوائل میں جب خاکسار لندن پہنچا توان دنوں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب پٹنی کے علاقہ میں مقیم تھے اور امپیریل کالج آف سائنس میں پروفیسر تھے۔ آپ مسجد جب بھی تشریف لاتے تو خاکسار کو بھی آپ سے ملنے کا موقع مل جاتا تھا۔ یوں تو…

محترم حافظ صالح محمد الٰہ دین صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اکتوبر2013ء میں شامل ایک مختصر مضمون میں مکرمہ ڈاکٹر ع۔ب۔الٰہ دین صاحبہ اپنے ماموں محترم حافظ صالح محمد الٰہ دین صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ حضرت سیٹھ عبداللہ الٰہ دین صاحب کے پوتے اور محترم علی محمد الٰہ دین…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کا ایک تاریخی انٹرویو

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍نومبر 2013ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے ایک انٹرویو کا اردو ترجمہ شائع ہوا ہے جو مکرم شیخ مامون احمدصاحب نے جماعت احمد یہ نائیجیریا کے ہفت روزہThe Truthکے لیے 1979ء کے جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر انگلش زبان میں لیا…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ اگست 2022ء) محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارے میں معروف احمدی سائنس دان مکرمہ منصورہ شمیم صاحبہ کی ایک تقریر کا اردو ترجمہ مکرم راجا نصراللہ خان صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اکتوبر2013ء میں شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ میں نے بچپن…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 جولائی 2022ء) محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارے میں مکرم محمد احمد صاحب کا ایک مضمون پاکستان کے انگریزی اخبار ’’دی نیوز‘‘ کی 21؍نومبر 2012ء کی اشاعت میں شامل ہے جس میں اس دکھ کا اظہار کیا گیا ہے کہ اس عظیم پاکستانی سپوت کی وطن عزیز…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 جولائی 2022ء) محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے حوالے سے ایک مختصر مضمون مکرم محمد سعید احمد صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر 2013ء کی زینت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب احمدیت کا ایک سایہ دار شجر تھے۔ 1974ء کے…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 جولائی 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍نومبر2013ء میں شامل اشاعت ایک مختصر مضمون میں محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کا ذکرخیر مکرم انجینئر محمود مجیب اصغر صاحب نےکیا ہے. آپ رقمطراز ہیں کہ مجلس خدام الاحمدیہ نے محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارے میں جو کتاب شائع کی وہ…

فاتح سندھ محمد بن قاسمؒ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8 جولائی 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 7؍ستمبر2013ء میں تاریخ کے ایک فاتح جرنیل محمد بن قاسم کی مختصر سوانح مکرم عطاءالنور صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محمد بن قاسمؒ کی پیدائش طائف میں 695ء میں ہوئی۔ بچپن طائف میں گزرا اور پھر بصرہ میں تربیت حاصل کی۔ ان کے…

ڈاکٹر منصورہ شمیم صاحبہ کا انٹرویو

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25فروری 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جون 2013ء میں مکرم زکریا ورک صاحب نے احمدی خاتون سائنسدان ڈاکٹر منصورہ شمیم صاحبہ کا انٹرویو پیش کیا ہے جو پاکستان کی واحد خاتون طبعیات دان ہیں جنہوں نے جنیوا (سوئٹزرلینڈ) میں واقع یورپین سینٹر فار نیوکلیئر ریسرچ میں ہگزبوسان کی سائنسی تحقیق…

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ

جناب مسرت حسین زبیری ایک CSPافسر تھے جو متحدہ ہندوستان اور پھر پاکستان میں ممتاز عہدوں پر فائز رہے۔ 1971ء میں RCD تنظیم کے جنرل سیکرٹری کے طور پر ریٹائرڈ ہوئے۔ آپ اپنی خود نوشت سوانح عمری میں 1935ء یا 1936ء کا ایک واقعہ لکھتے ہیں جب آپ کی ملاقات لندن میں سیکرٹری آف سٹیٹ…

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ

محترم شیخ اعجاز احمد صاحب نے نومبر 1985ء میں حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کے بارہ میں چند خوبصورت یادیں مکرم سید حسین احمد صاحب کی خواہش پر تحریر کی تھیں جو ماہنامہ ’’المصلح‘‘ کراچی کے شکریہ کے ساتھ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مارچ 1998ء میں شامل اشاعت ہیں۔ محترم شیخ صاحب بیان کرتے ہیں…

میجر جنرل اختر حسین ملک کو کمانڈ سے ہٹانے کی وجوہات

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17دسمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 5؍اپریل 2013ء میں مکرم رفیع رضا قریشی صاحب کا مرسلہ ایک اقتباس شائع ہوا ہے جو معروف محقّق و ادیب جناب قدرت اللہ شہاب کے ’’شہاب نامہ‘‘ سے منقول ہے۔ شہاب صاحب رقمطراز ہیں: ’’کچھ لوگوں کا یہ خیال تھا کہ (1965ء کی) یہ جنگ…

جناب مشتاق احمد یوسفی صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 27؍اگست 2021ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 20؍مارچ 2013ء میں مکرم طاہر احمد بھٹی صاحب کے قلم سے ممتاز ادیب اور مزاح نگار جناب مشتاق احمد یوسفی صاحب کے حوالے سے چند خوبصورت یادیں قلمبند کرکے شامل اشاعت کی گئی ہیں۔ جس طرح روشنی کا تصور اندھیرے، صبح کا شام اور خوشی کا…

صوفی شاعر سچل سرمستؒ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 14 اگست 2020ء) ماہنامہ’’خالد‘‘ربوہ ستمبر 2012ء میں وادیٔ سندھ کے مشہور صوفی شاعر اور بزرگ سچل سرمستؒ کے بارے میں تحریر ہے کہ آپ خیرپور کے ایک قصبے دلازا میں 1739ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام عبدالوہاب تھا۔ والد کا نام صلاح الدین تھا۔ آپ کا شجرہ نسب…