حضرت قاضی عبدالرحیم بھٹی صاحبؓ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23 جون 2011ء میں حضرت قاضی عبدالرحیم بھٹی صاحبؓ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپؓ 23 جون 1881ء کو حضرت قاضی ضیاء الدین صاحبؓ آف قاضی کوٹ ضلع گوجرانوالہ کے ہاں پیدا ہوئے۔ دونوں باپ بیٹا 313 اصحاب میں شامل تھے۔ حضرت قاضی عبدالرحیم بھٹی صاحبؓ کا نام ضمیمہ انجام آتھم…