محترم حسینی بدولہ صاحب آف سرینام
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍دسمبر 2022ء) محترم حسینی بدولہ صاحب آف سرینام 17؍اپریل 2013ء کو 92 سال کی عمر میں ایمسٹرڈیم (ہالینڈ) میں وفات پاکر ایمسٹرڈیم کے قبرستان Westgaarde میں سپرد خاک ہوئے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن میں نماز جنازہ غائب پڑھائی۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 18؍نومبر2013ء میں مرحوم کا ذکرخیر…
