میں نے پاکستان بنتے دیکھا
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 11؍اگست 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2014ء کی خصوصی اشاعت (پاکستان نمبر میں) محترم ماسٹر برکت علی صاحب کے اُس خون آشام سفر کی روداد شامل ہے جو قیام پاکستان کے بعد ہوشیارپور سے واہگہ بارڈر تک کیا گیا۔ محترم ماسٹر صاحب بیان کرتے ہیں کہ میری پیدائش ضلع…