چلے گی جب ہوائے فصلِ گُل سرشار گلیوں میں … نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ جون 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مئی 2014ء میں مکرم ڈاکٹر فضل الرحمٰن بشیر صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چلے گی جب ہوائے فصلِ گُل سرشار گلیوں میں کھلیں گے پھول ، مہکیں گے در و دیوار گلیوں میں…
