قبولیتِ دعا کا اعجاز

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍اپریل 2023ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ نومبر 2013ء میں حضرت مولوی رحمت علی صاحبؓ آف پھیروچیچی کی قبولیتِ دعا کا ایک حیرت انگیز واقعہ اُن کے بیٹے مکرم احسان الٰہی صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی رحمت علی صاحبؓ 1867ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا بچپن پھیروچیچی…

مکرم چودھری محمد عبدالوہاب صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍اپریل 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 21؍اکتوبر2013ء میں مکرم چودھری محمد عبدالوہاب صاحب (برادراصغر محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب) کا ذکر خیر مکرم وسیم احمد شمس صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے جو اُس دَور میں مربی ضلع اسلام آباد متعیّن تھے جب 1988ء میں محترم چودھری صاحب ٹرانسفر ہوکر ایبٹ…

جو بےقراری ہو یہ نسخہ آزما لینا … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍اپریل 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 4؍مارچ 2014ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: جو بےقراری ہو یہ نسخہ آزما لینا خدا کے ذکر سے دل اور زباں سجا لینا غرور و کبر سے بچنے کا گر خیال آئے کسی…

محترم ملک غلام محمد صاحب معلّم وقف جدید

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17؍اپریل 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 21؍نومبر2013ء میں مکرم بشارت احمد ملک صاحب کے قلم سے اُن کے پھوپھا مکرم ملک غلام محمد صاحب معلّم وقف جدید کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ملک غلام محمد صاحب کی پیدائش قریباً 1931ء میں لودھراں میں ایسے گھرانے میں ہوئی جو اپنے علاقے…

20ویں صدی کا عظیم ترین کینیڈین ایتھلیٹ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17؍اپریل 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ12؍دسمبر 2014ء میں مکرم محمد سلطان ظفر صاحب کے قلم سےعظیم ایتھلیٹ ٹیرنس سٹینلے فاکس (Terrance Stanley Fox) المعروف ٹیری فاکس کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ ٹیری فاکس 28؍جولائی 1958ءکو کینیڈا کے شہر Winnipeg میں پیدا ہوئے۔ وہ سکول میں لمبی…

آگیا پاس میرے مرا دلربا … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17؍اپریل 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2014ء میں مکرم ض۔ مبشر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورۂ جاپان کے حوالے سے کہی گئی تھی۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: میرے مولا نے کیسا کرم کر دیا میرے…

محترم ڈاکٹر طلعت علی شیخ صاحب

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری2023ء) (اوّاب ابراہیم بقاپوری ) اللہ تعالیٰ نے آنحضرت ﷺ کو عظیم الشان صحابہ ؓ اور تابعین کے رنگ میں جس طرح ہدایت یافتہ اور خدا رسیدہ ستارے عطا فرمائے، اسی طرح حضرت مسیح موعودؑ کو بھی ایسے باخدا وجود عطا فرمائے جنہوں نے محض خدا کی خاطر اور خلافت احمدیہ…

محبت، شفقت اور عقیدت کی دلپذیر داستان (پہلا حصہ)

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری2023ء) مکرم خلیفہ فلاح الدین احمد صاحب (المعروف فِلّی بھائی) نے اپنے لڑکپن کے زمانے سے ہی خلفائے عظام کی ذاتی خدمت نہایت محبت، جانفشانی اور احساس ذمہ داری کے ساتھ شروع کردی تھی۔ سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ (جو رشتے میں آپ کے پھوپھا بھی تھے) کی خدمت سے شروع ہونے…

مالی قربانی سے مالی فراخی پیدا ہوتی ہے

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍اپریل 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اکتوبر2013ء میں مکرم ماسٹر احمد علی صاحب کے قلم سے مالی قربانی کے نتیجے میں حاصل ہونے والی برکات کو بیان کیا گیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ 2005ء کے جلسہ سالانہ جرمنی میں ایک دیرینہ دوست سے ملاقات ہوگئی۔ بےتکلّف گفتگو میں…

عزیزم ارسلان سرور صاحب کی شہادت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍اپریل 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ20؍جنوری 2014ء میں سترہ سالہ احمدی نوجوان مکرم ارسلان سرور صاحب ابن مکرم رانا سرور احمد صاحب آف راولپنڈی کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں مورخہ 14 جنوری 2014ء کو راولپنڈی میں شہید کردیا گیا۔ مرحوم کے والد اور دادا مکرم رانا محمد…

مدینۃ الاولیاء ملتان کی تاریخ و اہمیت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍اپریل 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 4؍دسمبر 2014ء میں مکرم عطاء النور صاحب کے قلم سے جنوبی ایشیا کے قدیم ترین شہروں میں شامل شہر ملتان کی تاریخی حیثیت اور اہمیت سے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ مؤرخ البیرونی نے اپنے سفرنامہ میں اسے 2؍لاکھ 16ہزار 430 برس پرانا بتایا ہے۔…

خزانے رحمتوں کے بانٹنے ماہِ صیام آیا… نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍اپریل 2023ء) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر2013ء میں مکرم صادق باجوہ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے جو رمضان المبارک کے حوالے سے کہا گیا ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: خزانے رحمتوں کے بانٹنے ماہِ صیام آیا لیے دامن میں فضلوں کو مہِ عالی مقام…

حضرت مسیح موعودؑ کی سیرت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍اپریل 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 و 21؍دسمبر 2013ء میں مکرم طلحہ احمد بشیر صاحب کے قلم سے حضرت مسیح موعودؑ کی سیرت کے چند متفرق پہلو پیش کیے گئے ہیں۔ کسی بھی شخص کی اچھی سیرت کے حامل ہونے کا مطلب ہے کہ وہ حقوق اللہ اور حقوق…

تصوّرِ محبوب! تجھ سے ہے ، بہارِ زندگی… نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍اپریل 2023ء) ماہنامہ‘‘احمدیہ گزٹ’’کینیڈا فروری 2013ء میں مکرم ڈاکٹر عارف حسین صاحب کی ایک نظم بعنوان ‘‘زندگی’’ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تصوّرِ محبوب! تجھ سے ہے ، بہارِ زندگی سبزہ و گُل پیرہن ہے ، خارزارِ زندگی اے جستجوئے زینتِ بام و…

تعارف کتاب’’تصدیق براہین احمدیہ‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن 23؍مارچ 2023ء) حضرت حکیم مولانا نورالدین صاحبؓ کی معرکہ آراکتاب ’’تصدیق براہین احمدیہ‘‘کا تعارف اور پس منظر   خداتعالیٰ کے مامورین جب بھی دنیا میں مبعوث ہوتے ہیں تو جہاں اشرارالناس اُن کی مذمّت، تکفیر اور تکذیب پر کمربستہ ہوجاتے ہیں وہیں روح القدس کے اسرار و رموز سے آشنا پاکیزہ…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا حُسنِ معاشرت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍مارچ و 27؍مارچ 2023ء) حضرت مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں:’’عوام الناس خیال کرتے ہیں کہ خلق صرف حلیمی اور نرمی اور انکسارہی کا نام ہے۔ یہ ان کی غلطی ہے بلکہ جو کچھ بمقابلہ ظاہری اعضاء کے باطن میں انسانی کمالات کی کیفیتیں رکھی گئی ہیں ان سب کیفیتوں…

ہر سُو طوفانِ نُوح کے نظاروں سے پوچھ لو … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍مارچ 2023ء) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2013ء میں شامل اشاعت مکرمہ خانم رفیعہ مجید صاحبہ کی ایک نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ہر سُو طوفانِ نُوح کے نظاروں سے پوچھ لو اس ڈوبتی کشتی کے کناروں سے پوچھ لو کیوں گھیرے میں بھنور کے ہے سفینۂ…

سوچ کر چہرہ وہی اہلِ نظر دیتے ہیں … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍مارچ 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 24؍فروری 2014ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی درج ذیل مختصر نظم شامل اشاعت ہے: سوچ کر چہرہ وہی اہلِ نظر دیتے ہیں عزم و ایمان جنہیں اچھی خبر دیتے ہیں بعد صدیوں کے بہار آئی ہے اس گلشن میں مست جھونکے گُلِ رعنا کی…

شرائط بیعت سلسلہ عالیہ احمدیہ

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل 2023ء) شرائط بیعت سلسلہ عالیہ احمدیہ بیان فرمودہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑ اوّل : بیعت کنندہ سچے دل سے عہد اس بات کا کرے کہ آئندہ اس وقت تک کہ قبر میں داخل ہو جائے شرک سے مجتنب رہے گا۔ دوم : یہ…

اداریہ: یوم مسیح موعود منانے کا بہترین انداز

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل 2023ء) 23؍مارچ (یوم مسیح موعود) ہر سال ہمارے لیے اس عہد بیعت کو تازہ اور اس کی تجدید کرواتا ہے جسے ہم نے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام پر ایمان لاتے ہوئے اور آپؑ کی صداقت کا اقرار کرتے ہوئے دس شرائطِ بیعت کی صورت میں اپنی زندگیوں…

اصحابِ احمدؑ کا تعلق باللہ

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل 2021ء) قرآن کریم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: لَا تُدْرِکُہُ الْاَبْصَارُ وَھُوَ یُدْرِکُ الْاَبْصَارَ وَھُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ۔ (الانعام:104) یعنی اللہ تعالیٰ کی ہستی وراء الوراء ہے، انسانی عقل ازخود اُس تک نہیں پہنچ سکتی لیکن وہ خود انسانی عقل پر جلوہ افروز ہوتا ہے۔ اس آیت میں معرفتِ الٰہی…

وہ چاند کرنیں اچھالتا ہے… نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 10؍مارچ 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍فروری 2014ء میں مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ چاند کرنیں اچھالتا ہے تو دنیا بھر کو اُجالتا ہے وہی ہے سونا وہی ہے کندن وہ اِک نظر جس پہ ڈالتا…

حضرت مسیح موعودؑ کا انقلاب انگیز لٹریچر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍مارچ و 10؍مارچ 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 4 اور 5؍جنوری 2013ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے انقلاب انگیز لٹریچر کے سترہ پہلو تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔ 1793ء میں پہلا عیسائی مبلغ William…

تیرے ہاتھ خزانے سارے میرا اِک کشکول… نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍مارچ 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 7؍اگست 2014ء میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تیرے ہاتھ خزانے سارے میرا اِک کشکول تیرے گہرے بہتے پانی ، میرا خالی ڈول مَیں نہ جانوں کون بھرے گا اس کو تُو ہی بول…

صحتمند زندگی گزارنے کے لئے ایک ڈائیٹ پلان

(مطبوعہ انصارالدین یوکے نومبر و دسمبر 2020ء) (احمد طارق مبشر صاحب) کچھ عرصہ قبل خاکسار کے تجربہ میں ایک ایسا ڈائیٹ پلان آیا جس پر عمل کرنے کے نتیجے میں محض چند ہی ہفتوں میں نہ صرف وزن کئی کلو کم ہوگیا بلکہ کئی امراض میں بھی واضح کمی ہوئی۔ افادۂ عام کے لئے یہ…

حضرت مصلح موعودؓ کی پاکیزہ سیرت کے چند پہلو

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جنوری و فروری 2021ء) سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کی حیاتِ مبارک قوسِ قزاح کی طرح مختلف رنگ اپنے اندر سموئے ہوئے تھی اور ہر رنگ اپنے اندر ایک کائنات لئے ہوئے تھا۔ آپ اُن ابنائے آدم میں سے تھے جو سالوں نہیں صدیوں میں ایک بار پیدا ہوتے ہیں اور آنے والی…