مکرم ڈاکٹر نذیر احمد صاحب شہید
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم ڈاکٹر نذیر احمد صاحب شہید آف ڈھونیکے (ضلع گوجرانوالہ) کشمیر کے گاؤں وداستی میں پیدا ہوئے۔ 1947ء میں والدین کے ہمراہ ہجرت کرکے واہ کینٹ آگئے۔ ابتدائی تعلیم واہ کینٹ…
