حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی یادیں
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 16 اکتوبر 2020ء) رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے مارچ اپریل 2013ء میں ہومیوڈاکٹر رانا سعید احمد صاحب (مدیر سہ ماہی رسالہ ’’ھوالشافی‘‘) نے سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الثالث رحمہ اللہ کے حوالے سے اپنی چند یادیں سپرد قلم کی ہیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ 9 مئی 1978ء کا دن میری یادوں میں…
