لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ شمارہ 2۔2010ء میں مکرمہ مسرت بخاری صاحبہ کے قلم سے محترم چودھری محمد اشرف صاحب شہید کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں شہید مرحوم کا مختصر تذکرہ 22؍نومبر 2019ء کے شمارے کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں کیا جاچکا ہے جسے ویب سائٹ میں بھی سرچ کیا جاسکتا ہے۔ […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جنوری 2011ء میں گالف (Golf) کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون عزیزم ارباب احمد کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ سکاٹ لینڈ کا قومی کھیل گالف ہے جو ممکنہ طور پر جرمن زبان کے لفظ‘‘Kolbe’’(جس کا مطلب ہے ہاکی نما چھڑی) یا ڈَچ زبان کے لفظ Kolf سے نکلا ہے۔ گالف میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍جنوری 2013ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: جو خواہاں ہیں ملے عزت ، کریں وہ دین کی خدمت ملے گی حق تعالیٰ سے انہیں ہر گام پہ برکت خدائے قادر مطلق بنے گا حامی و ناصر عطا ہوگی انہیں […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے شہدائے احمدیت سے متعلق اپنے خطباتِ جمعہ میں مکرم ملک محمد دین صاحب مرحوم کو بھی شامل فرمایا جو ساہیوال کیس میں اسیرراہ مولیٰ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ چونڈہ کے ایک مخلص احمدی مکرم میاں محمد عبداللہ صاحب بٹ کی بیٹی تھیں۔ دعوت الی اللہ کا کام بڑے جوش اور جذبہ سے کرتی تھیں۔ چنانچہ آپ کی کوششوں […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ مکرم خدا بخش پال صاحب اور محترمہ سلیمہ بی بی صاحبہ کے ہاں ڈسکہ کلاں ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ بعد ازاں پہلے ربوہ اور پھر کراچی منتقل ہوگئے۔ منظور […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ محترم مولانا چودھری محمد شریف صاحب مرحوم سابق مبلغ بلادِ عربیہ و مغربی افریقہ اور محترمہ فضل بی بی صاحبہ مرحومہ کے بیٹے تھے۔ مکرم چودھری عبدالرشید شریف صاحب شہید […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ کے پڑنانا حضرت اخوند محمد رمضان صاحبؓ کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیعت کی سعادت 1898ء میں نصیب ہوئی۔ مکرم ماسٹر نذیر احمد صاحب قریباً چوبیس سال نوابشاہ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ کے والد مکرم غلام علی صاحب 1911ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے ہاتھ پر بیعت کرکے سلسلہ احمدیہ میں داخل ہوئے۔ آپ 1913ء میں فیض اللہ چک میں پیدا ہوئے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جنوری 2013ء میں مکرم مولوی ظفر محمد ظفر صاحب کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے: صاحبِ لولاک ختم الانبیاء مقتدائے انبیاء و اصفیاء تیری آمد سے ہے یہ عقدہ کھلا ارفع و اعلیٰ ہے تُو بعد از خدا لاجرم ہے تُو ہی ختم الانبیاء تُو […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2011ء میں بینکوں کے آغاز سے متعلق ایک معلوماتی مضمون مکرم ڈاکٹر عطاء الودود صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ بینک اطالوی زبان کے لفظ بینکو (Banco) سے اخذ کیا گیا ہے جس کا مطلب ہے بنچ۔اطالوی تاجر بنچ پر بیٹھ کر کاروبار کیا کرتے تھے۔دورِ وسطی میں پہلے یہودی […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری ریاض صاحب جولائی 1947ء میں ضلع لدھیانہ کی تحصیل جگراؤں کے گاؤں ملہہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد چودھری کمال الدین صاحب خود احمدی ہوئے تھے۔ قیام پاکستان […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ محمد صادق صاحب شہید کا تعلق چٹھہ داد ضلع حافظ آباد سے تھا۔ آپ کے کٹر اہل حدیث خاندان میں پہلے آپ کے بڑے بھائی ہدایت اللہ صاحب کو احمدی ہونے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم ڈاکٹر نذیر احمد صاحب شہید آف ڈھونیکے (ضلع گوجرانوالہ) کشمیر کے گاؤں وداستی میں پیدا ہوئے۔ 1947ء میں والدین کے ہمراہ ہجرت کرکے واہ کینٹ آگئے۔ ابتدائی تعلیم واہ کینٹ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ محترم شیخ نیازالدین صاحب (مرحوم) اور محترمہ رشیدہ بیگم صاحبہ (مرحومہ) کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کے نانا حضرت شیخ عمرالدین صاحبؓ تھے جبکہ والد خلافت ثانیہ کے دوران احمدی […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ 1946ء میں مکرم عبدالرشید صاحب شرما کے ہاں پیدا ہوئے۔ 1950ء میں والدین کے ساتھ شکارپور سندھ میں رہائش اختیار کی۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ تھے۔ ڈبل ایم۔اے اور پھر بی۔ایڈ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 جنوری 2013ء میں روحانی خزائن کے حوالے سے کہی گئی مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: یہ علم و فضل کا اِک بحرِ بے کراں ہیں سبھی جہاں میں حق و صداقت کی ترجماں ہیں سبھی چمک رہی ہیں […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں تاج محل آگرہ کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون مکرم محمد افضال صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آگرہ کا تاج محل مغل بادشاہ شاہجہان کی بیوی ممتاز محل کا مقبرہ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ عیسیٰ شیرازی نامی ایک ایرانی انجینئر نے اس کا نقشہ تیار کیا […]
ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون و جولائی 2012ء میں مکرم مبشر احمد صاحب وسیم گورداسپوری کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے : دل مچلنے لگا کیا ہوا اے خدا کس کی رحمت مجھے آج گرما گئی آج بہلا گئی آج تڑپا گئی اور ابرِ کرم مجھ پہ برسا گئی […]
ڈنمارک کے ایک اخبار میں اکتوبر 2005ء کو 11مصوّروں کی بنائی ہوئی 12مسخ شدہ تصاویر ہمارے آقا و مولیٰ سید المطہرین ﷺ کے بارے میں شائع کی گئیں۔ جن کے ذریعہ آنحضور ﷺ اور اسلام پر دو قسم کے اعتراض کئے گئے ۔ ایک یہ کہ اسلام آزادیٔ ضمیر کا قائل نہیں بلکہ بانی ٔ […]
ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون و جولائی 2012ء میں مکرم مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے: محمدؐ رحمۃٌ لِّلْعَالَمِیں ہیں محمدؐ نورِ جانِ مومنیں ہیں محمدؐ سالکِ راہِ مبیں ہیں شہِ ابرار و خَتْمُ الْمُرْسَلِیں ہیں محمد زینتِ عرشِ بریں ہیں محمدؐ سرورِ دنیا […]
صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام (ائمۃ الکفرکے انجام کی روشنی میں)
اللہ تعالیٰ کی جلالی صفات کاظہور اُس کے مامورین کے منکرین و مخالفین کی تباہی و بربادی، ذلّت اور ہلاکت کے ذریعہ ہوتا چلا آیا ہے۔ ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 15 تا 22 مارچ 2012ء (مسیح موعودؑ نمبر) میں مکرم سید آفتاب احمد صاحب کی اس حوالے سے ایک تقریر شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح […]
حضرت مسیح موعودؑ کی پاکیزہ زندگی
قرآن کریم کی رُوسے اللہ تعالیٰ کے ماموروں کی سچائی کی بہت بڑی دلیل اُن کی دعویٰ سے پہلے کی پاک زندگی ہے۔ ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں مکرم تنویر احمد تبسم صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل ہے جس میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی پاکیزہ زندگی سے متعلق بعض […]
شفق سمیٹے دھنک لپیٹے بدن میں اُس کے حیات اُتری – نظم
ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 2012ء میں مکرم طاہر عدیم صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’ہدیہ عقیدت بحضور حضرت مسیح موعود علیہ السلام‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: شفق سمیٹے دھنک لپیٹے بدن میں اُس کے حیات اُتری کہ جیسے ظُلمت میں نُور بن کر زمیں پہ اِک کائنات […]
سلام اُس پر کہ جو جامِ وصالِ یار لایا تھا – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مارچ 2015ء میں مکرم عبدالسلام صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’روحانی مریضوں کا طبیب‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سلام اُس پر کہ جو جامِ وصالِ یار لایا تھا سلام اُس پر کہ جس نے مُردہ رُوحوں کو جِلایا تھا جسے اللہ نے عشقِ محمدؐ کی […]