(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل2023ء) سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود و مہدیٔ معہود علیہ السلام کے ایک چچا مرزا غلام محی الدین صاحب تھے جن کے تین بیٹے اورتین بیٹیاں تھیں جن کا ذکر ہمارے سلسلے کے لٹریچر میں اکثر آتا ہے۔ بیٹوں میں مرزا امام الدین (لاولد فوت ہوئے)، مرزا نظام الدین (جن […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل2023ء) تقریر برموقع سالانہ اجتماع انصاراللہ برطانیہ 2022ء (فضل الرحمٰن ناصر۔ قائد تربیت مجلس انصاراللہ برطانیہ) حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی زندگی کیسی تھی، آپ کے شب وروزکیسے بسر ہوتے، اٹھتے بیٹھتے کیسے تھے، نمازیں کیسے اداکرتے، دعائیں کیسے کرتے، بیوی بچوں کے ساتھ ساتھ دین اسلام کی خدمت میں […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری2023ء) (یہ مضمون سالانہ مقابلہ مقالہ نویسی 2022ء کے تحت اوّل قرار پایا) (نعیم احمد شیخ۔ ہیورنگ) خلافت حقہ کی نشانی یہ ہوتی ہے کہ اس کے ساتھ الٰہی تائیدات ہوا کرتی ہیں جو مومنوں کی جماعت کو کامیابیوں سے ہمکنار کرتی ہیں۔ زیر نظر عنوان میں ’’دَورِ خلافت خامسہ‘‘سے مراد […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری2023ء) حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ نے میری تقرری سپین کے لیے فرمائی۔یہ وہ ملک ہے جس میں مسلمانوں نے ۷۰۰ سال تک حکومت کی اور پھر انہیں زوال آگیا اور عیسائی حکومتوں نے بعد میں جس قدر مسلمانوں پر زیادتیاں کیں، ان سے تاریخ کے اوراق اب بھی […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری2023ء) (اوّاب ابراہیم بقاپوری ) اللہ تعالیٰ نے آنحضرت ﷺ کو عظیم الشان صحابہ ؓ اور تابعین کے رنگ میں جس طرح ہدایت یافتہ اور خدا رسیدہ ستارے عطا فرمائے، اسی طرح حضرت مسیح موعودؑ کو بھی ایسے باخدا وجود عطا فرمائے جنہوں نے محض خدا کی خاطر اور خلافت احمدیہ […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری2023ء) مکرم خلیفہ فلاح الدین احمد صاحب (المعروف فِلّی بھائی) نے اپنے لڑکپن کے زمانے سے ہی خلفائے عظام کی ذاتی خدمت نہایت محبت، جانفشانی اور احساس ذمہ داری کے ساتھ شروع کردی تھی۔ سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ (جو رشتے میں آپ کے پھوپھا بھی تھے) کی خدمت سے شروع ہونے […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل 2023ء) شرائط بیعت سلسلہ عالیہ احمدیہ بیان فرمودہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑ اوّل : بیعت کنندہ سچے دل سے عہد اس بات کا کرے کہ آئندہ اس وقت تک کہ قبر میں داخل ہو جائے شرک سے مجتنب رہے گا۔ دوم : یہ […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل 2023ء) 23؍مارچ (یوم مسیح موعود) ہر سال ہمارے لیے اس عہد بیعت کو تازہ اور اس کی تجدید کرواتا ہے جسے ہم نے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام پر ایمان لاتے ہوئے اور آپؑ کی صداقت کا اقرار کرتے ہوئے دس شرائطِ بیعت کی صورت میں اپنی زندگیوں […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل 2021ء) قرآن کریم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: لَا تُدْرِکُہُ الْاَبْصَارُ وَھُوَ یُدْرِکُ الْاَبْصَارَ وَھُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ۔ (الانعام:104) یعنی اللہ تعالیٰ کی ہستی وراء الوراء ہے، انسانی عقل ازخود اُس تک نہیں پہنچ سکتی لیکن وہ خود انسانی عقل پر جلوہ افروز ہوتا ہے۔ اس آیت میں معرفتِ الٰہی […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے نومبر و دسمبر 2020ء) (احمد طارق مبشر صاحب) کچھ عرصہ قبل خاکسار کے تجربہ میں ایک ایسا ڈائیٹ پلان آیا جس پر عمل کرنے کے نتیجے میں محض چند ہی ہفتوں میں نہ صرف وزن کئی کلو کم ہوگیا بلکہ کئی امراض میں بھی واضح کمی ہوئی۔ افادۂ عام کے لئے یہ […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے جنوری و فروری 2021ء) سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کی حیاتِ مبارک قوسِ قزاح کی طرح مختلف رنگ اپنے اندر سموئے ہوئے تھی اور ہر رنگ اپنے اندر ایک کائنات لئے ہوئے تھا۔ آپ اُن ابنائے آدم میں سے تھے جو سالوں نہیں صدیوں میں ایک بار پیدا ہوتے ہیں اور آنے والی […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے جنوری و فروری 2020ء تا مارچ و اپریل 2021ء) سیّدناحضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سوانح کی نسبت حضرت مصلح موعود ؓ فرماتے ہیں: ’’ایک اور بات جس کی طرف ہماری جماعت کی توجہ کی ضرورت ہے وہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی زندگی کے سوانح کی حفاظت ہے۔ ہمارے زمانہ […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل 2021ء) (احسان احمد خان) قرآنِ مجید کی سورۃ ہود کی آیت 17میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: أَفَمَنْ کَانَ عَلَی بَیِّنَۃٍ مِّنْ رَّبِّہِ وَیَتْلُوہُ شَاہِدٌ مِّنْہُ وَمِن قَبْلِہِ کِتَابُ مُوسَی إَمَاماً وَّرَحْمَۃً أُوْلٰـئِکَ یُؤْمِنُونَ بِہِ وَمَن یَکْفُرْ بِہِ مِنَ الأَحْزَابِ فَالنَّارُ مَوْعِدُہٗ فَلاَ تَکُ فِیْ مِرْیَۃٍ مِّنْہُ إِنَّہُ الْحَقُّ مِن […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے جنوری و فروری + مارچ و اپریل + مئی وجون 2021ء) ( محترم صاحبزادہ مرزا غلام احمد) خدا تعالیٰ کے مامورین اور انبیا ء علیہم السلام اس لئے دنیا میں آتے ہیں تاکہ لوگ ان کو قبول کریں اور اپنی زندگیوں کو ان کی لائی ہوئی تعلیم کے مطابق ڈھالنے کی کوشش […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے مئی وجون 2021ء) (چودھری ناز احمد ناصر) حضرت مسیح موعود علیہ السلام سورۃ النور آیت نمبر 56کی تفسیر کرتے ہوئے اپنی تصنیف ’’سر الخلافۃ‘‘ میں فرماتے ہیں: ’’اس کی تفصیل کے متعلق اے عقلمندو اور اعلی فضیلت والو! جان لو تا کہ تم پر اس کی دلیل واضح ہو جائے۔ اللہ تعالیٰ […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے مئی وجون 2021ء) یوں تو مجھے سیدنا حضرت مرزا ناصر احمد صاحب خلیفۃ المسیح الثالثؒ کی زیارت کا شرف پہلی مرتبہ قادیان میں 1945ء میں حاصل ہواتھاجب میں تعلیم الاسلام ہائی اسکول میں داخل ہوا تھا لیکن مضبوط، پُرمحبت و پُرشفقت تعلق کی ابتدا 1949ء میں اس وقت ہوئی جب میں تعلیم […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے مئی وجون 2021ء) کسی کی ایک طرح پر بسر ہوئی نہ انیسؔ عروجِ مہر بھی دیکھا تو دوپہر دیکھا جوعظیم مسلمان سلطنت بابر سے شروع ہوئی۔ وہ آخرکار 1857ء میں بہادر شاہ ظفرؔ پر ختم ہوئی۔ یوں تو مغل سلطنت شہنشاہ اورنگزیب کے بعد ہی تیزی سے زوال کی طرف جا رہی […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے مئی وجون 2021ء) قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ’اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننا شروع کرو تو تم ان کا شمار نہیں کرسکتے‘۔ اس میں کوئی شک نہیں۔ درحقیقت ہر ایک نعمت اپنی اہمیت اور افادیت اور مقام کے لحاظ سے دوسری نعمت سے بڑھ کر محسوس ہوتی ہے۔ […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل + مئی وجون + جولائی و اگست 2021ء) (مکرم فضل الٰہی انوری صاحب) اگر آج سے صرف ڈیڑھ سو سال قبل کی عالمی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو جہاں مسلمانوں کی مادی اور سیاسی قوت میں بتدریج انحطاط واقع ہونے کا پتہ لگتا ہے، وہاں اسلام دشمن طاقتوں […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے جولائی و اگست 2021ء) مرزانظام دین وہ شخص تھا جو کسی احمدی کو قادیان کے جوہڑ (یعنی ڈھاب ) سے مٹی نہ لینے دیتا تھا۔ ایک دفعہ سید احمد نورصاحب کابلی نے اپنے مکان کی تعمیر کے لئے مٹی لی تو مزدوروں سے اُن کی کُدالیں اورٹوکریاں چھین کرلے گیا۔ سیّد احمدنور […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے جولائی و اگست 2021ء) (نوٹ: یہ مضمون مجلس انصاراللہ برطانیہ کے سالانہ مقابلہ مضمون نویسی 2020ء میں اوّل قرار پایا) اسلام کے مطابق انسانی پیدائش کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ سے سچا تعلق پیدا کرے۔چنانچہ جب بھی اللہ کا کوئی مامور دنیا میں آتا ہے تو اس کے […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے جولائی و اگست 2021ء) (نوٹ: یہ مضمون مجلس انصاراللہ برطانیہ کے سالانہ مقابلہ مضمون نویسی 2020ء میں سوم قرار پایا) (نذر محمد کھوکھر صاحب) اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید فرقان حمید میں آنحضرت ﷺ کے آنے کا مقصد اس طرح بیان فرمایا: ھوَ الَّذِی بَعَثَ فِی الۡأُمِّیِّینَ رَسُولًا مِنۡہُمۡ یَتۡلُوا عَلَیۡہِمۡ آیَاتِہِ […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے جولائی و اگست 2021ء) 1970ء کی بات ہے اچانک مجھے یہ محسوس ہونے لگا کہ شدت پیاس سے میری زبان سوکھی لکڑی کی طرح خشک ہو جاتی ہے۔ رات کو بھی بار بار پیشاب کے لیے اٹھنا پڑتا تھا۔ ان علامات کا ذکر ایک دن میں نے حضرت چودھری سر محمد ظفر […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے ستمبر و اکتوبر 2021ء) صحابہ کرام ؓ کا عشق الٰہی ایک ایسا وسیع اور بابرکت مضمون ہے جس پر کئی کتب لکھی جا سکتی ہیں۔آنحضرت ﷺ کی پیروی میں آپ کے صحابہ آپ کے رنگ میں ایسے رنگین ہوئے کہ آپ کی صفات کے اُس اعلیٰ درجہ کے نور سے صحابہ کرام […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے ستمبر و اکتوبر 2021ء) خاکسار کی والدہ محترمہ مبشرہ بیگم صوفی صاحبہ کی وفات 4 جنوری 2016ء کو ہوئی۔ آپ مکرم صوفی محمداسحاق صاحب مبلغ سلسلہ کی اہلیہ تھیں۔ مرحومہ کی وفات کے بعد ان کے کاغذات میں ان کے اپنے ہاتھ سے لکھے ہوئے حالات زندگی ملے۔ قربانیوں سے عبارت یہ […]
(مطبوعہ انصارالدین یوکے ستمبر و اکتوبر 2021ء) مکرم ومحترم بشیر احمد رفیق خان صاحب مرحوم ومغفور ایک ایسی شخصیت تھے جن کے اوصاف اوران کی نیکیوں، ان کے احسانات اور ان کی ہمددریوں کاپوری طرح تذکرہ کرنا خاکسار کے لئے بے شک بہت ہی مشکل امر ہے ۔ خاکسار جب 1972 ء میں انگلستان آیا […]