حضرت مصلح موعودؓ کی پاکیزہ سیرت کے چند پہلو

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جنوری و فروری 2021ء) سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کی حیاتِ مبارک قوسِ قزاح کی طرح مختلف رنگ اپنے اندر سموئے ہوئے تھی اور ہر رنگ اپنے اندر ایک کائنات لئے ہوئے تھا۔ آپ اُن ابنائے آدم میں سے تھے جو سالوں نہیں صدیوں میں ایک بار پیدا ہوتے ہیں اور آنے والی…

تذکرۂ مہدی، روایاتِ محمودؓ کی روشنی میں

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جنوری و فروری 2020ء تا مارچ و اپریل 2021ء) سیّدناحضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سوانح کی نسبت حضرت مصلح موعود ؓ فرماتے ہیں: ’’ایک اور بات جس کی طرف ہماری جماعت کی توجہ کی ضرورت ہے وہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی زندگی کے سوانح کی حفاظت ہے۔ ہمارے زمانہ…

ایک عظیم الشان گواہ

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل 2021ء) (احسان احمد خان) قرآنِ مجید کی سورۃ ہود کی آیت  17میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: أَفَمَنْ کَانَ عَلَی بَیِّنَۃٍ مِّنْ رَّبِّہِ وَیَتْلُوہُ شَاہِدٌ مِّنْہُ وَمِن قَبْلِہِ کِتَابُ مُوسَی إَمَاماً وَّرَحْمَۃً أُوْلٰـئِکَ یُؤْمِنُونَ بِہِ وَمَن یَکْفُرْ بِہِ مِنَ الأَحْزَابِ فَالنَّارُ مَوْعِدُہٗ فَلاَ تَکُ فِیْ مِرْیَۃٍ مِّنْہُ إِنَّہُ الْحَقُّ مِن…

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کا انداز تربیت

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جنوری و فروری + مارچ و اپریل + مئی وجون 2021ء) ( محترم صاحبزادہ مرزا غلام احمد) خدا تعالیٰ کے مامورین اور انبیا ء علیہم السلام اس لئے دنیا میں آتے ہیں تاکہ لوگ ان کو قبول کریں اور اپنی زندگیوں کو ان کی لائی ہوئی تعلیم کے مطابق ڈھالنے کی کوشش…

خلافت کا ایک عظیم الشان مقصد۔ استحکامِ خلافت اورتمکنت ِدین

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مئی وجون 2021ء) (چودھری ناز احمد ناصر) حضرت مسیح موعود علیہ السلام سورۃ النور آیت نمبر 56کی تفسیر کرتے ہوئے اپنی تصنیف ’’سر الخلافۃ‘‘ میں فرماتے ہیں: ’’اس کی تفصیل کے متعلق اے عقلمندو اور اعلی فضیلت والو! جان لو تا کہ تم پر اس کی دلیل واضح ہو جائے۔ اللہ تعالیٰ…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالث ؒ کی حسین یادیں

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مئی وجون 2021ء) یوں تو مجھے سیدنا حضرت مرزا ناصر احمد صاحب خلیفۃ المسیح الثالثؒ کی زیارت کا شرف پہلی مرتبہ قادیان میں 1945ء میں حاصل ہواتھاجب میں تعلیم الاسلام ہائی اسکول میں داخل ہوا تھا لیکن مضبوط، پُرمحبت و پُرشفقت تعلق کی ابتدا 1949ء میں اس وقت ہوئی جب میں تعلیم…

برصغیر کا آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مئی وجون 2021ء) کسی کی ایک طرح پر بسر ہوئی نہ انیسؔ عروجِ مہر بھی دیکھا تو دوپہر دیکھا جوعظیم مسلمان سلطنت بابر سے شروع ہوئی۔ وہ آخرکار 1857ء میں بہادر شاہ ظفرؔ پر ختم ہوئی۔ یوں تو مغل سلطنت شہنشاہ اورنگزیب کے بعد ہی تیزی سے زوال کی طرف جا رہی…

خلافت ایک نعمت عظمیٰ ہے

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مئی وجون 2021ء) قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ’اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننا شروع کرو تو تم ان کا شمار نہیں کرسکتے‘۔ اس میں کوئی شک نہیں۔ درحقیقت ہر ایک نعمت اپنی اہمیت اور افادیت اور مقام کے لحاظ سے دوسری نعمت سے بڑھ کر محسوس ہوتی ہے۔…

اسلام پرصلیبی یلغار اور حضرت مسیح محمدیؑ اور آپؑ کے غلاموں کی طرف سے کامیاب دفاع

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل + مئی وجون + جولائی و اگست 2021ء) (مکرم فضل الٰہی انوری صاحب) اگر آج سے صرف ڈیڑھ سو سال قبل کی عالمی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو جہاں مسلمانوں کی مادی اور سیاسی قوت میں بتدریج انحطاط واقع ہونے کا پتہ لگتا ہے، وہاں اسلام دشمن طاقتوں…

گل شگفت

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جولائی و اگست 2021ء) مرزانظام دین وہ شخص تھا جو کسی احمدی کو قادیان کے جوہڑ (یعنی ڈھاب ) سے مٹی نہ لینے دیتا تھا۔ ایک دفعہ سید احمد نورصاحب کابلی نے اپنے مکان کی تعمیر کے لئے مٹی لی تو مزدوروں سے اُن کی کُدالیں اورٹوکریاں چھین کرلے گیا۔ سیّد احمدنور…

اصحاب احمدؑ کا تعلق باللہ

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جولائی و اگست 2021ء) (نوٹ: یہ مضمون مجلس انصاراللہ برطانیہ کے سالانہ مقابلہ مضمون نویسی 2020ء میں اوّل قرار پایا) اسلام کے مطابق انسانی پیدائش کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ سے سچا تعلق پیدا کرے۔چنانچہ جب بھی اللہ کا کوئی مامور دنیا میں آتا ہے تو اس کے…

اصحاب احمدؑ کا تعلق باللہ

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جولائی و اگست 2021ء) (نوٹ: یہ مضمون مجلس انصاراللہ برطانیہ کے سالانہ مقابلہ مضمون نویسی 2020ء میں سوم قرار پایا) (نذر محمد کھوکھر صاحب) اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید فرقان حمید میں آنحضرت ﷺ کے آنے کا مقصد اس طرح بیان فرمایا: ھوَ الَّذِی بَعَثَ فِی الۡأُمِّیِّینَ رَسُولًا مِنۡہُمۡ یَتۡلُوا عَلَیۡہِمۡ آیَاتِہِ…

کچھ ذیابیطس کے بارے میں

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جولائی و اگست 2021ء) 1970ء کی بات ہے اچانک مجھے یہ محسوس ہونے لگا کہ شدت پیاس سے میری زبان سوکھی لکڑی کی طرح خشک ہو جاتی ہے۔ رات کو بھی بار بار پیشاب کے لیے اٹھنا پڑتا تھا۔ ان علامات کا ذکر ایک دن میں نے حضرت چودھری سر محمد ظفر…

صحابہ رسول ﷺ کا عشق الٰہی

(مطبوعہ انصارالدین یوکے ستمبر و اکتوبر 2021ء) صحابہ کرام ؓ کا عشق الٰہی ایک ایسا وسیع اور بابرکت مضمون ہے جس پر کئی کتب لکھی جا سکتی ہیں۔آنحضرت ﷺ کی پیروی میں آپ کے صحابہ آپ کے رنگ میں ایسے رنگین ہوئے کہ آپ کی صفات کے اُس اعلیٰ درجہ کے نور سے صحابہ کرام…

ایک واقف زندگی کی بیوی کی ڈائری

(مطبوعہ انصارالدین یوکے ستمبر و اکتوبر 2021ء) خاکسار کی والدہ محترمہ مبشرہ بیگم صوفی صاحبہ کی وفات 4 جنوری 2016ء کو ہوئی۔ آپ مکرم صوفی محمداسحاق صاحب مبلغ سلسلہ کی اہلیہ تھیں۔ مرحومہ کی وفات کے بعد ان کے کاغذات میں ان کے اپنے ہاتھ سے لکھے ہوئے حالات زندگی ملے۔ قربانیوں سے عبارت یہ…

محترم مولانا بشیر احمد رفیق خان صاحب

(مطبوعہ انصارالدین یوکے ستمبر و اکتوبر 2021ء) مکرم ومحترم بشیر احمد رفیق خان صاحب مرحوم ومغفور ایک ایسی شخصیت تھے جن کے اوصاف اوران کی نیکیوں، ان کے احسانات اور ان کی ہمددریوں کاپوری طرح تذکرہ کرنا خاکسار کے لئے بے شک بہت ہی مشکل امر ہے ۔ خاکسار جب 1972 ء میں انگلستان آیا…

حضرت حسین بن منصور الحلّاجؒ

(مطبوعہ انصارالدین یوکے ستمبر و اکتوبر 2021ء) (کلیم احمد کِم) آپؒ کا نام حسین تھا اور آپ کے والد کا نام منصور تھا۔ آپ 857 ء میں فارس کے شہر بیضاء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا کا نا م محمی تھا جو مجوسی تھے۔ آپ کا خاندان ایک غریب خاندان تھا۔ اکثریت آپ کو…

طُورِسینا کی ضِیاء باریاں

(مطبوعہ انصارالدین یوکے ستمبر و اکتوبر 2021ء) (انگریزی سے ترجمہ) جنوری 1947ء میں کیلی فورنیا یونیورسٹی امریکہ نے ایک مہم جزیرہ نما عقبہ میں تحقیقات کے لئے بھجوائی تا زمانۂ بائبل کے بعض سر بستہ رازوں کومنظرِعام پر لایا جائے۔ اِس مہم کا لیڈر ایک 26سالہ نوجوان وینڈل فلپس تھا۔ دوسرے ممبر ڈاکٹر ہنری فیلڈ…

حضرت بابا محمد حسن صاحب رضی اللہ عنہ

(مطبوعہ انصارالدین یوکے نومبر و دسمبر 2021ء) نظام وصیت میں شمولیت کی سعادت پانے والے پہلے بابرکت وجود اور سب سے پہلے واقف زندگی ہونے کا اعزاز پانے والے حضرت بابا محمد حسن صاحبؓ کے والد ماجد کا نام مولوی کرم الدین صاحب اور دادا کا نام چو ہدری صدرالدین صاحب تھا۔ آپ کے والد…

حضرت اَمّاں جان حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ حرم حضرت مسیح موعودؑ

(مطبوعہ انصارالدین یوکے نومبر و دسمبر 2021ء) حضرت اماں جان نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ 1865ء میں دلّی میں حضرت میر ناصر نواب صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئیں۔ حضرت میر صاحبؓ حسینی سید تھے۔ ابتدائی تعلیم و تربیت گھر پر ہوئی۔ آپ کی والد ہ کا نام سیّد بیگم تھا۔ چھوٹے بھائی ڈاکٹر میر محمد اسمعٰیل…

ڈاکٹر عاشق حسین بٹالوی صاحب کی زبانی سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کے اخلاق کریمانہ کا تذکرہ

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جنوری و فروری 2022ء) جناب ڈاکٹر عاشق حسین صاحب بٹالوی پنجاب کے مشہور مصنف ، مورّخ اور سیاسی تجزیہ نگار تھے۔ آپ نے مختلف موضوعات پربہت ساری کتابیں لکھی ہیں۔ آپ کو علامہ اقبال کا قرب بھی حاصل رہا تھا۔اس موضوع پر آپ نے ایک کتاب ’’ اقبال کے آخری دو سال…

یک پیری و صد عیب … انصار کی صحت

(مطبوعہ انصارالدین یوکے جنوری و فروری 2022ء) عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ عموماً انسان کی دماغی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے اور اللہ تعالیٰ دماغ کو جلا بخشتا چلا جاتا ہے۔ مگر پھر وہ وقت بھی آتا ہے جب دوسرے اعضاء کی طرح دماغ بھی کمزور ہونا شروع ہوجاتا ہے اور بعض…

نظام وصیت کی اہمیت

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل 2022ء) ایک زمانہ تھا جب کہ حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کواپنی ایک کتاب ’’براہین احمدیہ‘‘ کی تکمیل کے لیے باربار لوگوں کو تحریک کرناپڑتی۔پھربھی مسلمانوں میں سے بہت کم ایسے تھے جنہوں نے بہت معمولی رقوم تائیداسلام میں لکھی جانے والی اس کتاب کے لیے پیش کیں مگرآپ…

مطالعہ کتب کی اہمیت

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل 2022ء) بانی مجلس انصار اللہ حضرت مصلح موعود ؓ فرماتے ہیں کہ: ’’دنیا میں عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ بچپن سیکھنے کا زمانہ ہوتا ہے، جوانی عمل کا زمانہ ہوتا ہے اور بڑھاپا عقل کا زمانہ ہوتا ہے۔ لیکن قرآن کریم کی رو سے ایک…

ایک بابرکت سفر کی روداد حج بیت اللہ کی سعادت

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل 2022ء) سیّدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ’’جب انسان حج کے لیے جاتا ہے تو اس کی آنکھوں کے سامنے یہ نقشہ آجاتا ہے کہ کس طرح خدا تعالیٰ کے لیے قربانی کرنے والے بچائے جاتے ہیں اور ان کو اللہ تعالیٰ غیر معمولی عزت…

محاسبۂ نفس اور اس کی اہمیت

(مطبوعہ انصارالدین یوکے مارچ و اپریل 2022ء) (چودھری امتیاز احمد) قرآن کریم میں خداتعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: اے مومنو! اللہ کا تقوی اختیار کرو اورچاہیے کہ ہر جان(ہر آن)اس بات پر نظر رکھے کہ اس نے کل کے لیے آگے کیا بھیجا ہے اور تم سب اللہ کا تقوی اختیار کرو (اور یاد رکھو کہ)…