خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 30؍اکتوبر 2009ء
اللہ تعالیٰ نے اپنے وعدے کے مطابق خوفناک اور خطرناک حالات میں بھی آنحضرتﷺ کی ایسی حفاظت فرمائی کہ دشمن جس مقصد کو حاصل کرنا چاہتا تھا اس میں وہ کبھی کامیاب نہیں ہوسکا۔ اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کی حفاظت کا بھی ایک انتظام فرمایا ہوا ہے اس کے علاوہ اپنے خاص ولیوں کو…
