جلدی مرض ایگزیما – جدید تحقیق کی روشنی میں

جلدی مرض ایگزیما – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) اس وقت دنیابھر میں جِلدی امراض کے بڑھتے ہوئے خدشات نے انسان کی پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے- اس کی وجوہات کا ادراک ہونے کی صورت میں ان بیماریوں سے بچنا بہت آسان ہوجاتا ہے- پس جدید تحقیق کی روشنی میں چند امور…

حمل اور بچے کی پیدائش – جدید تحقیق کی روشنی میں

حمل اور بچے کی پیدائش – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) ٭ برطانیہ کی دو یونیورسٹیز کے تعاون سے کی جانے والی ایک نئی مطالعاتی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ باقاعدگی سے ناشتہ کرنے والی اور اپنی خوراک میں زیادہ کیلوریز پر مشتمل غذا کھانے والی خواتین کے ہاں بیٹے کی…

ذیابیطس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

ذیابیطس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ امریکہ میں طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بادام، مونگ پھلی اور اخروٹ کھانے والی خواتین کو ذیابیطس کی ٹائپ ٹُو بیماری لاحق ہونے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ حال ہی میں شائع کی گئی ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق مونگ پھلی،…

سگریٹ نوشی – جدید تحقیق کی روشنی میں

سگریٹ نوشی – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ایک مطالعاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی کے نتیجے میں درمیانی عمر میں یادداشت متأثر ہونے کے خدشات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس مطالعے کے دوران لندن میں مقیم ایسے سول سرونٹس سے انٹرویوز کئے گئے جن کی عمر 35سال سے…

وٹامن ڈی کی کمی – جدید تحقیق کی روشنی میں

وٹامن ڈی کی کمی – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) امریکہ میں 1739؍ مریضوں کے جائزہ کے مطابق انسانی جسم میں وٹامن ڈی کی کمی سے ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں جس سے دل کے دورے کے خطرات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ انسان کے جسم میں وٹامن ڈی کے حصول کے ذرائع میں…

ملیریا – جدید تحقیق کی روشنی میں

ملیریا – جدید تحقیق کی روشنی میں (اطہر ملک) ٭ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس جنیاتی ثبوت موجود ہیں جن کے مطابق انسانوں میں مچھروں کے ذریعے پھیلنے والے ملیریا کے جراثیم بندروں سے آئے ہیں۔ خون کے ایک نمونے کے تجزیئے کے دوران امریکہ کی ایک ٹیم نے دریافت کیا کہ…

مچھلی کے کثیر فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

مچھلی کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) مچھلی کا استعمال ہمارے لئے کئی طرح سے انتہائی مفید ہے- اس بارے میں جدید تحقیق پر مبنی چند رپورٹس پیش ہیں جو قارئین کے لئے دلچسپی کا باعث ہوں گی- ٭ طبی ماہرین اور ماہرین غذائیات کی ایک ٹیم نے کہا ہے…

چائے اور کافی میں کیفین کے اثرات — جدید تحقیقات کی روشنی میں

چائے اور کافی میں کیفین کے اثرات — جدید تحقیقات کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ٭ امریکی ماہرین کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چائے یا کافی میں شامل کیفین سے خون میں شکر کی مقدار بڑھ سکتی ہے جس کے نتیجے میں ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مریضوں کو خطرہ لاحق ہوسکتا…

دمہ ایک تکلیف دہ بیماری – جدید تحقیق کی روشنی میں

دمہ ایک تکلیف دہ بیماری – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ایک رپورٹ میں طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جن خواتین کو دمے یا سانس سے متعلق مسائل لاحق ہوں ان کو گھروں میں جھاڑپونچھ کے کام سے گریز کرنا چاہئے۔ رپورٹ کے مطابق خواتین میں دمے کی علامات کی بڑی…

موٹاپے کے اثرات اور ان کے چند علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

موٹاپے کے خوفناک اثرات اور علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (رپورٹ: اطہر ملک) ٭ ایک مشاہدے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ذیابیطس کے ایک ہزار مریضوں میں سے 770 مریض موٹاپے کے شکار پائے گئے ہیں۔ یہ بھی معلوم کیا گیا ہے کہ ذیابیطس کے مریض کا وزن نارمل سے جتنا…

موٹاپے کے مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں

موٹاپے کا خوف اور نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) اس دور میں وزن کی زیادتی نے کئی جسمانی اور نفسیاتی مسائل کو جنم دیا ہے- اور اسی نسبت سے وزن میں کمی کے لئے سینکڑوں ریاضتیں اور علاج کئے جارہے ہیں- دراصل یہ ایک ایسا بزنس بن چکا ہے جس…

حرکت میں برکت — جدید تحقیق کی روشنی میں

جدید تحقیق کی روشنی میں… حرکت میں برکت (ناصر محمود پاشا) نیوزی لینڈ کے میڈیکل ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ میز پر بیٹھ کر بہت زیادہ وقت صَرف کرنے والے لوگ اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ نیوزی لینڈ میڈیکل جرنل میں شائع کی جانے…

شہد کی خصوصیات – جدید تحقیق کی روشنی میں

جدید تحقیق کی روشنی میں… شہد کی خصوصیات مرتّبہ : فرخ سلطان محمود شہد سے علاج ایک طبی تحقیق کے مطابق سینے کی جکڑن اور کھانسی میں شہد سے بہتر کوئی دوا نہیں۔ اور سونے سے قبل بچوں کو ایک چمچ شہد دینے سے اُن کی کھانسی دُور ہوجاتی ہے اور وہ پُرسکون نیند سوتے…

پیاز ایک اہم سبزی – جدید تحقیق کی روشنی میں

پیاز ایک اہم سبزی – جدید تحقیق کی روشنی میں محمود احمد ملک جاپان کی ایک یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پیاز کی وہ قسم انسانی یادداشت کی کمزوری دُور کرکے اُس میں اضافہ کرسکتی ہے جسے کاٹتے وقت آنکھوں سے پانی بہنے لگے۔ محققین کے مطابق ایسی تمام…

جدید تحقیق کی روشنی میں – لہسن کے فوائد

لہسن کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ٭ برطانیہ میں کی جانے والی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لہسن انسانی جسم میں ہائیڈروجن سلفائیڈ کی قدرتی پیداوار کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ مادہ خون کی نالیوں کو آرام دیتا اور خون کے دباؤ کو قدرتی…

وٹامن ڈی کی کمی سے ہونے والے نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں

وٹامن ڈی کی کمی سے ہونے والے نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) یورپ اور امریکہ میں آکر بس جانے والے گرم ممالک کے باسیوں کے لئے ایک بڑا مسئلہ وٹامن ڈی کی کمی کا لاحق ہونا بھی ہے- ٭ امریکہ میں طبّی ماہرین نے کہا ہے کہ وٹامن ڈی کی…

ماں کے دودھ کا بچوں پر اثر – جدید تحقیق کی روشنی میں

ماں کے دودھ کا بچوں پر اثر – جدید تحقیق کی روشنی میں ( ناصر محمود پاشا) ماں کا دودھ ذہانت کا منبع ہے- کینیڈا میں کی گئی تحقیق کے مطابق پیدائش کے بعد ماں کا دودھ پینے والے بچے اُن بچوں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوتے ہیں جو بوتل کا دودھ پیتے ہیں۔…

ذہنی دباؤ اور اس کا علاج

آج کے معاشرے کے حالات اور واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے بہت سے لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں لیکن وہ اس کی وضاحت نہیں کر سکتے۔ وہ محسوس کرتے ہیں لیکن اظہار نہیں کر سکتے۔ ذہنی دباؤ کی تعریف کچھ اس طرح سے ہے۔ ’’ذہنی اور جسمانی توانائی کی اضافی طلب جو اکثر وپیشتر…

آکو پنکچر طریقۂ علاج

آکو پنکچر طریقۂ علاج (فرخ سلطان محمود) چینی طریقہ علاج آکو پنکچر کو درد سے چھٹکارہ پانے کیلئے صدیوں سے استعمال کیا جارہا ہے۔ یہ قریباً پانچ ہزار سال پہلے دریافت کیا گیا تھا اور اگرچہ سائنسدان ابھی تک واضح طور پر یہ معلوم نہیں کرسکے کہ یہ طریقۂ علاج کن بنیادوں پر کام کرتا…

ڈپریشن اور اس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

ڈپریشن اور اس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ڈپریشن کا مرض دنیابھر میں‌ایک وبا کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے- اس حوالہ چند تحقیقی رپورٹس ملاحظہ فرمائیں جن سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ اسلامی تعلیمات پر عمل کرنا ڈپریشن کا ایک قدرتی علاج ہے- برطانیہ میں…

سہ ماہی ’’ھوالشافی‘‘ جرمنی

(تعارف: فرخ سلطان محمود) جماعت احمدیہ جرمنی کے شعبہ ہومیوپیتھی نے 2003ء کا آغاز ایک سہ ماہی رسالہ کے اجراء کے ساتھ کیا جو باقاعدگی سے اس کے بعد شائع ہورہا ہے۔ A5سائز کے قریباً 24 صفحات پر شائع ہونے والے اس مختصر سے رسالہ میں دریا کو کوزے میں بند کرنے کی کوشش کی…

سہ ماہی’’ ھوالشافی‘‘ لندن

تعارف و تبصرہ۔۔۔ (ناصر پاشا۔لندن) سہ ماہی’’ ھوالشافی‘‘ لندن (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 24 جولائی 2009ء) کچھ عرصہ پہلے تک جرمنی سے ایک رسالہ ’’ھوالشافی‘‘ کے نام سے وقتاً فوقتاً شائع کیا جاتا تھا تاہم بعد ازاں مختلف وجوہات کی بناء پر اس کا سلسلہ جاری نہ رہ سکا۔ اب پانچ سال کے وقفہ کے…

دانتوں کی محرومی سے یادداشت میں کمی – جدید تحقیق کی روشنی میں

دانتوں کی محرومی سے یادداشت میں کمی – جدید تحقیق کی روشنی میں مرتّبہ: فرخ سلطان محمود برطانوی ماہرین کو معلوم ہوا ہے کہ دانتوں سے محرومی کا یادداشت میں کمی سے گہرا تعلق ہے۔ چنانچہ بتایا گیا ہے کہ دانتوں سے محرومی کے علاوہ مسوڑھوں کی بیماریوں کی صورت میں بھی مسوڑھوں کے دماغ…

دارچینی کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

دارچینی کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ایک طبی رپورٹ کے مطابق دار چینی حیرت انگیز طبی فوائد کی حامل ہے اور اس کا استعمال کئی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ دار چینی کے فوائد پر کی گئی تحقیقات کے مطابق روزانہ شہد کے ساتھ ایک چمچہ دار…

مچھلی کھانے کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

مچھلی کھانے کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کے جریدہ میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بعض اقسام کی مچھلیوں میں پائے جانے والے اومیگا 3 فیٹی ایسڈز بچوں میں پیدا ہونے والی ٹائپ وَن ذیابیطس کے خدشے کو 55فیصد تک کم…

’آدھے سر میں درد کے علاج کا آلہ – جدید تحقیق کی روشنی میں

آدھے سر میں درد کے علاج کا آلہ – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ایک ایسا آلہ ایجاد کیا گیا ہے جس کے ذریعے آدھے سر میں درد یا مائیگرین سے چھٹکارہ مل سکے گا تاہم محققین کا کہنا ہے کہ درد کو شروع ہونے سے پہلے ختم کر سکنے والے اس…