خطبات جمعہ
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 6؍ فروری 2026ء

(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں – چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کیے جارہے…
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍ جنوری 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 30؍ جنوری 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍ جنوری 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍ جنوری 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ9؍ جنوری 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 2؍جنوری2026ء

1902ء کے اہم واقعات

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ جنوری 2002ء میں 1902ء کے حوالہ سے اہم واقعات اور تصانیف کے بارہ میں ایک مضمون مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ ٭ حضرت مسیح موعودؑ کی تجویز کے پیش نظر جنوری 1902ء میں جناب مولوی محمد علی صاحب کی زیرادارت انگریزی اور اردو زبانوں میں رسالہ ’’ریویو…

مکرم حکیم محمد عقیل صاحب

مکرم حکیم محمد عقیل صاحب طبیب درجہ اوّل، وقف جدید کے معلمین کو طب کی تعلیم دیا کرتے تھے۔ وقت کے پابند اور متاثر کُن شخصیت کے مالک تھے۔ آپ حضرت خواجہ غلام فریدؒ چاچڑاں شریف کے عشاق مریدوں میں سے تھے۔ ’’اشارات فریدی‘‘ کے کئی حوالے آپ کو زبانی یاد تھے۔ اُنہی میں جب…

محترم شیخ ناصر احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جنوری 2001ء میں محترم شیخ ناصر احمد صاحب کی خود نوشت سوانح حیات شائع ہوئی ہے۔ آپ نو برس کی عمر میں قادیان آئے اور 1934ء میں وہاں سے میٹرک کیا اور گورنمنٹ کالج لائلپور میں داخلہ لیا۔ 1938ء میں B.A. کیا۔ اسی سال حضرت مصلح موعودؓ نے تحریک جدید کے تحت…

محترم میجر محمد اسلم منہاس صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جنوری 2001ء میں مکرمہ ممتاز اسلم صاحبہ اپنے خاوند محترم میجر محمد اسلم منہاس صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ 1939ء میں میری شادی ہوئی تو میرے شوہر کو سوڈان اور مصر وغیرہ جانے کا حکم ملا۔ تین سال کے بعد واپسی ہوئی۔ اگست 2000ء میں جب آپ کی…

محترم حاجی محمد ابراہیم صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 و 11؍جنوری 2001ء میں مکرم پروفیسر محمد خالد گورایہ صاحب اپنے والد محترم حاجی محمد ابراہیم صاحب آف بوپڑہ خورد ضلع گوجرانوالہ کا تفصیلی ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 14؍جنوری 14-1913ء میں پیدا ہوئے۔ ابھی تین چار سال کے تھے کہ والدین کے سایہ سے محروم ہوگئے۔ ننھیال…

محترم مولانا عطاء اللہ کلیم صاحب

محترم مولانا عطاء اللہ کلیم صاحب 7؍جنوری 2001ء کو لاہور میں وفات پاگئے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍جنوری 2001ء میں آپ کے مختصر حالات زندگی شائع ہوئے ہیں۔ آپ 25؍ستمبر 1922ء کو امرتسر میں محترم میاں سراج الدین صاحب (مؤذن مسجد اقصیٰ قادیان) کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محترم نے 1916ء میں قبول احمدیت…

محترم مولانا عطاء اللہ کلیم صاحب

محترم مولانا عطاء اللہ کلیم صاحب کا ذکر خیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍فروری 2001ء میں مکرم سید ساجد احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ مجھے افریقہ میں بطور ٹیچر اور پھر کیلیفورنیا میں بھی محترم مولانا صاحب کے ہمراہ کام کرنے کا موقع ملا۔ مَیں نے آپ کو ہمیشہ…

محترم مولانا عطاء اللہ کلیم صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍مارچ 2001ء میں شامل اشاعت ایک مضمون (مرتبہ:مکرم فخرالحق شمس صاحب ) میں محترم مولانا عطاء اللہ کلیم صاحب کے امریکہ میں قیام کے بارہ میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد نقل کیا گیا ہے:- ’’آپ کا امریکہ کا دَور امارت سب پہلوؤں سے بہت مبارک ثابت…

محترم ملک بشیر احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍فروری 2001ء میں مکرمہ حمیدہ بشیر صاحبہ (ہمشیرہ محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب) اپنے شوہر مکرم ملک بشیر احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ آپ محترم ملک عطاء محمد صاحب آف ساہیوال کے فرزند تھے جو آپ کے بچپن میں ہی فوت ہوگئے۔ چنانچہ آپ سب بہن بھائیوں کی…

محترم حافظ سخاوت حسین صاحب

محترم حافظ صاحب حافظ قرآن تھے اور اپنی نیک سیرتی، زہدو تقویٰ اور علم و فضل کی وجہ سے سارے محلہ میں احترام کی نظر سے دیکھے جاتے تھے۔ بریلی مسجد کے امام الصلوٰۃ تھے لیکن پیشہ کے لحاظ سے ایک کامیاب تاجر تھے اور پتھر کا کاروبار کرتے تھے۔ دن کا اکثر حصہ تلاوت…

محترم چودھری بشیر احمد وڑائچ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍مارچ 2001ء میں مکرم اعجاز احمد وڑائچ صاحب اپنے والد محترم چودھری بشیر احمد وڑائچ صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ہمارے خاندان میں احمدیت کا آغاز آپ کے ذریعہ سے ہوا اور پھر جوانمردی سے آپ نے مصائب کا مقابلہ کیا۔ آپ کی عمر 22 سال تھی جب…

محترم چودھری ولی محمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مارچ 2001ء میں مکرم جاوید احمد جاوید صاحب اپنے والد محترم چودھری ولی محمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ چودھری جھنڈے خان کے ہاں 1924ء میں وریاہ نزد قادیان پیدا ہوئے۔ میٹرک کرکے برطانوی فوج میں شامل ہوگئے اور تقسیم ملک کے بعد فیصل آباد کے ایک…

محترم چودھری عبدالرحمن صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍مئی 2001ء میں محترم چودھری عبدالرحمن صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ 17؍مئی 2001ء کو 68 سال کی عمر میں لاہور میں وفات پاگئے۔ آپ بہت دیندار، صاحب فراست، حلیم الطبع تھے۔ 1974ء میں آپ امیر ضلع گوجرانوالہ تھے اور آپ کا گھر مظلوم احمدیوں کے لئے ایک وسیع…

محترم مرزا سردار محمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍فروری 2001ء میں محترم مرزا سردارمحمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے آپکی بہو مکرمہ امۃالقدوس مبشر صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ آپ ایک ہمدرد، شفیق، متوکّل اور بہت سی خوبیوں کے مالک انسان تھے۔ 1953ء میں خواب میں آپ نے ایک بزرگ کو دیکھا جو فرما رہے تھے کہ مجھے پہچانو،…

محترم مرزا محمد سعید بیگ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍جولائی 2001ء میں محترم مرزا محمد سعید بیگ صاحب کے بارہ میں مکرم رانا مبارک احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ محترم مرزا صاحب 1926ء میں محترم مرزا محمد شریف بیگ صاحب آف لنگروال (نزد قادیان) کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم قادیان میں حاصل کی…

محترم سردار خان صاحب آف لہڑی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جون 2001ء میں محترم صوبیدار (ر) راجہ محمد مرزا خان صاحب اپنے ایک مضمون میں محترم سردار خان صاحب آف لہڑی کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ جنگ عظیم کے دوران مَیں اور محترم سردار خانصاحب اٹلی کے ایک جنگی ہسپتال میں تعینات تھے جب مجھے اتفاقاً ’’کشتی نوح‘‘ مل…

حضرت قاضی حکیم محمد حسین صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جولائی 2002ء میں حضرت قاضی محمد نذیر صاحب کے والد محترم حضرت قاضی حکیم محمد حسین صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرمہ بشارت منیر صاحبہ رقمطراز ہیں کہ آپؓ کے ایک بیٹے نے کاشتکاری کے سلسلہ میں بور کرکے ٹیوب ویل لگوانا شروع کیا اور بورنگ کافی گہرائی تک ہوگئی تو…

مکرم ماسٹر محمد اسلم بٹ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍ستمبر 2001ء میں مکرم محمد اکرم بٹ صاحب اپنے والد محترم ماسٹر محمد اسلم بٹ صاحب ابن محترم خواجہ محمد حسین بٹ صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ پیدائشی احمدی تھے۔ قادیان میں اطفال الاحمدیہ کے عہدہ دار رہے۔ قیام پاکستان کے بعد احمدنگر (ربوہ) آگئے جہاں مختلف…

مستری محمد دین صاحب

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 6؍ستمبر 2001ء میں مکرم مستری محمد دین صاحب درویش کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم حکیم بدرالدین عامل صاحب رقمطراز ہیں کہ آپ حضرت میاں عمر دین صاحبؓ کے ہاں موضع سیکھواں میں 1920ء میں پیدا ہوئے۔ پرائمری تک تعلیم پائی پھر قادیان میں معماری کا کام سیکھا۔ 1939ء میں حضرت…

مکرم چودھری سلیم احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اکتوبر 2001ء میں مکرم چودھری سلیم احمد صاحب کا ذکر کرتے ہوئے مکرم سید سجاد احمد صاحب رقمطراز ہیں کہ مکرم چودھری صاحب کے آباء و اجداد دھرمکوٹ بگہ نزد بٹالہ کے باسی تھے۔ آپ کے پردادا مہرالدین صاحب اور اُن کے بھائی امام الدین صاحب نے اپنے تیسرے بھائی فتح دین…

محترم مولوی محمد دین شاہد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍نومبر 2001ء میں مکرم مولانا محمد صدیق گورداسپوری صاحب اپنے مضمون میں محترم مولوی محمد دین صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ نے 1940ء میں مدرسہ احمدیہ قادیان میں دینی تعلیم کا آغاز کیا۔ آپ ڈیرہ غازی خان کی بستی رندان سے تعلق رکھتے تھے۔ طبیعت میں سادگی…

اے فطرتِ بلند کے اِک گوہرِ کمال

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2001ء کی زینت مکرم عبدالسلام اختر صاحب کی یادِ محمودؓ میں کہی گئی ایک نظم سے چند اشعار ملاحظہ فرمائیں:- اے فطرتِ بلند کے اِک گوہرِ کمال تابندہ دل میں ہیں تیرے افکار، آج بھی لرزاں ہے تجھ سے شورشِ باطل کی کائنات تُو دشمنانِ دیں پہ ہے تلوار، آج بھی…

مستجاب الدعوات وجود- خلیفۃالمسیح الرابع

سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے خطبہ جمعہ 8؍ستمبر 2000ء میں فرمایا تھا: ’’اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت میں کثرت سے ایسے گواہ موجود ہیں جنہوں نے اس عاجز کی دعاؤں کو کثرت سے قبول ہوتے دیکھا ہے‘‘۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍دسمبر 2000ء میں مکرمہ سیدہ نسیم سعید صاحبہ نے…

میرا حبیب تھا، مری آنکھوں کا نور تھا

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ فروری 2001ء میں شامل اشاعت مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی حضرت مصلح موعود کی یاد میں کہی گئی ایک نظم سے چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں: میرا حبیب تھا، مری آنکھوں کا نور تھا محسن تھا، قدردان تھا، دل کا سرور تھا آغوش والدین بھی مجھ کو نہ دے سکی ایسا…

مکرمہ ہاجرہ بیگم صاحبہ

لجنہ اماء اللہ کھاریاں کی بنیاد رکھی گئی تو محترمہ حافظہ زینب بی بی صاحبہ اہلیہ حضرت حافظ فضل دین صاحبؓ کو صدر مقرر کیا گیا۔ وہ یہ خدمت 1948ء میں اپنی وفات تک بجالاتی رہیں۔ پھر ان کی بیٹی مکرمہ ہاجرہ بیگم صاحبہ کے سپرد یہ خدمت ہوئی اور انہوں نے 22 سال تک…

مکرم محمد اسماعیل بقاپوری صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اگست 2001ء میں مکرم محمد یوسف بقاپوری صاحب رقمطراز ہیں کہ ہمارے خاندان میں سب سے پہلے حضرت مولوی محمد ابراہیم بقاپوری صاحبؓ نے احمدیت قبول کی تھی۔ اُن کے سب سے بڑے بیٹے، میرے والد مکرم محمد اسماعیل بقاپوری صاحب تھے۔ مکرم محمد اسماعیل صاحب 17؍اگست 1921ء کو قادیان میں پیدا…