اصحاب رسول اللہﷺ کا عشق الٰہی
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل و مئی و جون2023ء) (فرخ سلطان محمود) قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: وَالسَّابِقُونَ الاَوَّلُوْنَ مِنَ الْمُہَاجِرِیْنَ وَالاَنصَارِ وَالَّذِیْنَ اتَّبَعُوہُم بِإِحْسَانٍ رَّضِیَ اللّہُ عَنْہُمْ وَرَضُواْ عَنْہُ وَاَعَدَّ لَہُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِیْ تَحْتَہَا الْاَنْہَارُ خَالِدِیْنَ فِیْہَا اَبَدًا ذَلِکَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ۔ (التوبۃ:100) اور مہاجرین اورانصارمیں سے سبقت لے جانے والے…