حضرت مسیح موعودؑ کے منظوم کلام کی برکات
(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے مارچ و اپریل 2025ء) اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہم سلطان القلم کی جماعت ہیں۔ اسلام کے فتح نصیب جرنیل حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی مسعود علیہ السلام کی تصانیف اپنے اندر لازوال ابدی سچائی کی برکتیں سموئے ہوئے آفتاب کی مانند چمک رہی ہیں،…