محترم چودھری باغ علی صاحب
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل ؍دسمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جنوری2014ء میں مکرم خادم حسین صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم چودھری باغ علی صاحب ابن مکرم چودھری وزیرعلی صاحب آف ساندہ چستانہ (قصور) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم چودھری باغ علی صاحب نے 1953ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے دست مبارک پر…