اے فضل عمر تیرے اوصاف کریمانہ — منظوم کلام
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، مصلح موعود نمبر 20؍فروری 2025ء) سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں روزنامہ ‘‘الفضل’’ ربوہ 20؍فروری 2016ء میں چند شعراء کے خوبصورت کلام سے ایک انتخاب شامل ہے۔ اس گلدستے میں سے چند منتخب نمونے ذیل میں ہدیۂ قارئین ہیں۔ ٭…حضرت مولانا غلام رسول صاحب راجیکیؓ کے کلام میں سے…