حضرت مصلح موعودؓ کی پُرکشش شخصیت اور پُرحکمت بیان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 فروری 2011ء میں مکرم مولانا عبدالباسط شاہد صاحب کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں چند پُرحکمت امور بیان ہوئے ہیں۔ ٭ ایک غیرازجماعت دانشور نے قادیان جاکر حضرت مصلح موعودؓ کا خطاب سننے کے بعد لکھا: سارا ہجوم اس پاک نفس کی ایک چھوٹی انگلی کے اشارے پر…

حضرت مصلح موعودؓ کا اعجاز

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 فروری 2011ء میں مکرم ملک الطاف الرحمن صاحب کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ کے حوالہ سے چند غیرمعمولی واقعات تحریر ہیں۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ 1952ء میں حضرت مصلح موعودؓ کراچی تشریف لائے تو مَیں ملیر چھاؤنی میں تھا۔ کئی دیگر احمدی افسران بھی وہاں تھے۔ ہم نے حضورؓ…

حقہ نوشی کا عادی

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 2010ء میں مکرم نوید احمد سانول صاحب کے قلم سے حقہ نوشی سے متعلق ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مصلح موعودؓ کا بیان فرمودہ ایک واقعہ بھی تحریر ہے۔ حضورؓ بیان فرماتے ہیں کہ حضرت مسیح موعودؑکے زمانہ میں ایک شخص قادیان آیا اور ایک روز بعد ہی واپس…

حضرت مصلح موعودؓ کو ایک غیرازجماعت کا اظہار عقیدت – نظم

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ فروری 2010ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی وفات پر ایک غیراز جماعت دوست جناب نیازآگیں دامن صاحب کا منظوم اظہار عقیدت شائع ہوا ہے۔ اس میں سے انتخاب پیش ہے: شور ہے ، میرِ کارواں اٹھا محرمِ رازِ کُن فکاں اُٹھا محفلِ ذکر و فکر ویراں ہے دینِ فطرت کا ترجماں…

ابّا حضور (سیدنا حضرت مصلح موعودؓ)

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ فروری 2010ء میں مکرم صاحبزادہ مرزا انس احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں آپ نے حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں اپنے مشاہدات کے حوالہ سے بعض یادداشتیں بیان کی ہیں جن میں سے چند درج ذیل ہیں: مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میری نشوونما کی عمر…

حضرت مصلح موعودؓ اورحضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22ستمبر 2010ء میں مکرم منظور احمد خان صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے حضرت مصلح موعودؓ اور حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی بعض چشمدید روایات بیان کی ہیں۔ مکرم منظور احمد خان صاحب بیان کرتے ہیں کہ میری پیدائش 2؍جون 1924ء کو قصر خلافت قادیان سے ملحقہ…

محترم میاں منیر احمد بانی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍فروری اور 2؍مارچ 2011ء میں محترم میاں منیر احمد صاحب بانی مرحوم کا ذکرخیر اُن کے برادراصغر مکرم شریف احمد بانی صاحب کے قلم سے شائع ہؤا ہے۔ قبل ازیں مرحوم کا محرّرہ ایک مضمون 28 جولائی 2006ء کے اسی کالم میں شائع ہوچکا ہے جس میں بیان شدہ بعض یادداشتیں ذیل…

مکرم خواجہ عبدالحئی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 دسمبر 2010ء میں مکرم ابن آدم صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں محترم خواجہ عبدالحئی صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت میاں عبدالرحیم صاحبؓ عرف پوہلا پہلوانی میں شہرت رکھتے تھے۔ آپؓ کو ایک سکھ کی بیوی نے طعنہ دیا کہ آپؓ مرزا صاحب کے مرید ہیں اور بے…

حضرت مصلح موعودؓ کا بچپن

ماہنامہ تشحیذالاذہان فروری 2010ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بچپن کے بارہ میں مکرم توقیر آصف صاحب کا ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت صاحبزادہ مرزا محمود احمد صاحب ؓ کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ہدایت فرمائی تھی کہ کسی سے کوئی چیز لے کر نہ کھانا۔ آپ کی اطاعت کا یہ…

’’تائی آئی‘‘

ماہنامہ ’’خالد‘‘ نومبر 2010ء میں مکرم مدثر احمد صاحب نے اپنے مضمون میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہام ’’تائی آئی‘‘ کے حوالہ سے تین پیشگوئیوں کو اختصار سے بیان کیا ہے۔ حضرت پیرسراج الحق صاحب نعمانیؓ کابیان ہے کہ 1900ء میں ایک روز صبح کی نمازکے وقت حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام…

حضرت مصلح موعودؓ کی عظیم قیادت

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ جولائی 2010ء میں مکرم سید میر محمد احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں آپ لکھتے ہیں کہ 1970ء کے الیکشن کے زمانہ میں مولانا کوثر نیازی صاحب اور جناب مسعود کھدرپوش (جو I.C.S. افسر تھے اور پنجاب گورنمنٹ کے محکمہ اوقاف کے سیکرٹری تھے) کے ساتھ دوستانہ…

حضرت حافظ مختار احمد صاحبؓ شاہجہانپوری

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں مکرم عبدالہادی ناصر صاحب نے حضرت حافظ مختار احمد صاحب شاہجہانپوریؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ قبل ازیں آپؓ کا تذکرہ 25جولائی 1997ء، 29جنوری 1999، 28اپریل 2000ء، 17 ستمبر 2004ء اور 21دسمبر 2007ء کے شماروں میں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ آپؓ ایک جیّد عالم تھے۔…

محبتوں کے نُور کی جھلک مجھے بھی یاد ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 فروری 2011ء میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو انہوں نے اُس نظارہ سے متأثر ہوکر کہی جب (نو سال کی عمر میں انہوں نے دیکھا کہ) ایک سالانہ جلسہ کے موقع پر بارش کے باوجود ہزاروں افراد کا مجمع دَم سادھے حضرت مصلح موعودؓ…

مکرم سردار رشید احمد قیصرانی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اگست 2010ء میں مکرم اسفند یار منیب صاحب کے قلم سے اردو زبان کے ایک بلند پایہ شاعر محترم رشید قیصرانی صاحب کا تعارف اور آپ کے کلام پر تبصرہ شامل اشاعت ہے۔ محترم رشید قیصرانی کا تعلق ڈیرہ غازی خان کے مشہور بلوچ قبیلے قیصرانی کے سردار گھرانے سے تھا۔ آپ…

حضرت میاں شہامت خان صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23اپریل 2010ء میں حضرت میاں شہامت خان صاحبؓ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں شہامت خان صاحبؓ نادون ضلع کانگڑہ کے رہنے والے تھے۔ آپ کو 23؍اپریل 1889ء کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیعت کرنے کی توفیق ملی۔ ایک دفعہ جب آپ کے تیسرے بھائی حضرت میاں امانت…

تھی خبر جس کی صحائف میں تُو وہ محمود تھا – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری فروری 2010ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: تھی خبر جس کی صحائف میں تُو وہ محمود تھا تُو وہی مصلح مقدّس تھا وہی موعود تھا جس قدر خبریں مسیحؑ کی…

سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مارچ 2010ء میں مکرم حبیب الرحمن زیرو ی صاحب کے قلم سے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی سیرت طیبہ کے ایسے واقعات شامل اشاعت ہیں جو سیدنا حضرت مصلح موعودؓ نے بیان فرمائے ہیں۔ =… حضرت مسیح موعودؑ کے زمانہ میں امریکہ میں سب سے پہلے جس…

متّقیانہ افعال کے چند نمونے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اکتوبر 2009ء میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کا ایک مضمون ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ ٭ حضرت مصلح موعودؓ ایک بار کشمیر تشریف لے گئے۔ ریچھ کے شکار کا لائسنس لیا ہوا تھا۔ جب شکار کے لئے ایک پہاڑی جنگ میں داخل ہوئے تو ایک مشک والا ہرن ہانکے…

ذات گو ہو گئی نہاں اُس کی – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا فروری2009ء میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں مکرم محمودالحسن صاحب ایمن آبادی کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ذات گو ہو گئی نہاں اُس کی بات پہنچی کہاں کہاں اُس کی قدر و قیمت میں گوہرِ یکتا خیر و خوبی ہو…

خلفاء سلسلہ کی شفقت بھری پیاری یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جنوری 2010ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالرؤف خان صاحب کے قلم سے خلفاء سلسلہ کی شفقت بھری یادوں پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ مکرم ڈاکٹر عبدالرؤف خانصاحب بیان کرتے ہیں کہ میری پیدائش قادیان دارالامان کی ہے۔ میرے والد عبدالواحد خان صاحب جب پٹیالہ سے ہجرت کرکے اپنے چچا حضرت ڈاکٹر…

شانِ محمود۔ بشارت الٰہیہ کی روشنی میں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 فروری 2010ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے شائع ہونے والے ایک مضمون میں الٰہی بشارتوں کی روشنی میں حضرت مصلح موعودؓ کی بلند شان بیان کی گئی ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ؎ بشارت دی کہ اک بیٹا ہے تیرا جو ہوگا ایک دن محبوب میرا…

حضرت مصلح موعودؓ کے چند رؤیا و کشوف

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 فروری 2010ء میں مکرم ڈاکٹر سلطان احمد مبشر صاحب کے قلم سے ایک مضمون میں حضرت مصلح موعودؓ کے چند رؤیا و کشوف بیان کئے گئے ہیں۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں: ’’خداتعالیٰ نے اپنے عجیب عالم کو تین حصہ پر تقسیم کررکھا ہے۔ (1) عالم ظاہر…

استحکام خلافت کے لئے حضرت مصلح موعودؓ کی گرانقدر مساعی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 فروری 2010ء میں مکرم محمد عثمان شاہد صاحب کے قلم سے ایک مضمون میں استحکامِ خلافت کے لئے حضرت مصلح موعودؓ کی گرانقدر مساعی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ کی وفات پر آپؑ کے جسد مبارک کے سرہانے کھڑے ہو کر حضرت صاحبزادہ مرزا محمود احمد صاحب نے…

سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کا عظیم مقام

رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری و فروری 2010ء میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کے عظیم مقام اور اخلاق کے بارہ میں ایک مضمون (مرتّبہ مکرم نوید احمد صاحب) شامل اشاعت ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ عیسیٰ ابن مریم جب تشریف لائیں گے تو شادی کریں گے اور اُن کو اولاد دی جائے…

فتح و ظفر کا سہرا سدا اس کے سر رہا – نظم

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ یکم اپریل2009ء میں ’’خلافتِ محمود‘‘ کے عنوان سے مکرم عبد السلام صاحب کی ایک خوبصورت نظم شامل اشاعت ہے۔ اس طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: فتح و ظفر کا سہرا سدا اس کے سر رہا نظروں میں حق تعالیٰ کی پر اس کا گھر رہا خندہ زنی سے تارے…

تفسیر صغیر کی تکمیل واشاعت اور مقبولیت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍فروری 2010ء میں مکرم نصیر احمد قمر صاحب کے قلم سے سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی بیان فرمودہ تفسیر صغیر سے متعلق ایک جامع مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ کو اپنی عمر کے آخری دَور میں سب سے بڑی خواہش یہ تھی کہ حضور کی زندگی میں آپ کے ذریعہ…