میجر جنرل چودھری ناصر احمد صاحب
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2010ء میں شامل اشاعت ایک مختصر مضمون میں مکرمہ س۔منیرہ باجوہ صاحبہ نے محترم میجر جنرل (ر) چودھری ناصر احمد صاحب شہید کا ذکرخیر کرتے ہوئے تحریر کیا کہ شہید مرحوم ہمارے عزیزوں میں سے تھے۔ اعلیٰ اخلاق کے مالک،منکسرالمزاج، وفا شعار ، وطن عزیز کی سرحدوں کی حفاظت کرنے والے…
