مکرم حکیم محمد اعظم طاہر صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 مارچ 2010ء میں مکرم عطاء العلیم شاہد صاحب نے محترم حکیم محمد اعظم صاحب شہید آف اوچ شریف کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ مرحوم کی شہادت کا ذکر قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 15جون 2012ء کے اسی کالم میں کیا جاچکا ہے۔ جبکہ 26 اپریل 2013ء کے شمارہ کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں…

مکرم سمیع اللہ صاحب کی شہادت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍فروری 2010ء میں مکرم سمیع اللہ صاحب آف احمدپور ضلع سانگھڑ کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں بعمر 53سال معاندین احمدیت نے فائرنگ کرکے 3؍فروری 2010ء کو شہید کردیا۔ آپ شام چھ بجے کے بعد اپنی دکان واقع شہدادپور سے اپنے گاؤں احمدپور بذریعہ موٹر سائیکل آ رہے تھے کہ…

مکرم رانا سلیم احمد صاحب آف سانگھڑ شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍جنوری 2010ء میں مکرم ابن کریم صاحب کے قلم سے مکرم رانا سلیم احمد صاحب شہید آف سانگھڑکا مختصر ذکرخیر شامل ہے۔ مکرم رانا سلیم احمد صاحب کو خدام الاحمدیہ میں بطورقائد ضلع اور پھر قائد علاقہ خدمت کرنے کا موقع ملا۔ جماعتی طور پر نائب امیر ضلع رہے اور انصاراللہ میں…

محترم پروفیسر (ر) محمد یوسف صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جنوری 2010ء کے مطابق حلقہ رچنا ٹاؤن لاہور کے ایک مخلص احمدی بزرگ اور صدر حلقہ مکرم پروفیسر محمد یوسف صاحب ریٹائرڈ بعمر تقریباً70سال معاندین احمدیت کی فائرنگ سے 5جنوری 2010ء کو شہید ہوگئے۔ مرحوم صبح کے وقت اپنی رہائشگاہ سے ملحق اپنے بیٹے کے جنرل سٹور پر بیٹھے تھے کہ موٹرسائیکل…

مکرم محمد سلیم رانا صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19دسمبر 2009ء میں مکرم رانا نصیر احمد صاحب کے قلم سے مکرم رانا محمد سلیم صاحب شہید کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ قیام پاکستان سے پہلے آپ کا خاندان کاٹھگڑھ ضلع ہوشیارپور میں رہتا تھا۔ بعد میں سانگھڑ آکر آباد ہوا۔ مکرم رانا محمد سلیم صاحب نے انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی…

مکرم محمد سلیم رانا صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 دسمبر 2009ء کے مطابق مکرم محمد سلیم رانا صاحب ناظم مجلس انصار اللہ علاقہ سانگھڑ و نائب امیر ضلع سانگھڑ مورخہ 26 نومبر 2009ء کو راہ مولیٰ میں شہید کردیئے گئے۔ 27 نومبر کے خطبہ جمعہ میں حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ نے آپ کا ذکر خیر کرتے ہوئے فرمایا:…

محترم سیٹھ محمد یوسف صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21اگست 2009ء میں مکرم شریف احمد صاحب دیڑھوی کے قلم سے محترم سیٹھ محمد یوسف صاحب سابق امیر ضلع نوابشاہ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 3دسمبر 2010ء کے شمارہ کے اسی کالم میں آپ کا تفصیلی ذکر کیا جاچکا ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ خاکسار 1951ء میں کراچی سے…

مکرم قریشی محمد اعظم طاہر صاحب (شہید)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30 ستمبر 2009ء میں مکرم قریشی محمد اعظم طاہر صاحب آف اوچ شریف (ضلع بہاولپور) کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں 26 ستمبر 2009ء کو رات ساڑھے آٹھ بجے دو مسلح افراد نے سر راہ فائر کرکے شہید کردیا۔ آپ کی عمر 51 سال تھی۔ آپ ایک تقریب سے فارغ…

مکرم ذوالفقار منصور صاحب آف کوئٹہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20اکتوبر 2009ء کے مطابق مکرم ذوالفقار منصور صاحب بعمر 37 سال فائرنگ کے نتیجہ میں شہید ہوگئے۔ مرحوم کو چند شر پسند اور مسلح عناصر نے وقوعہ سے ایک ماہ قبل 11ستمبر کو اُس وقت اغواء کر لیا تھا جب موصوف اپنے گھر سے بذریعہ کار نکلے ہی تھے۔ اغواء کنندگان اغواء…

محترم مرزا غلام قادر شہید کا اپنے ماتحتو ں سے حسن سلوک

ایک مقولہ ہے کہ کسی انسان کی عظمت کا اندازہ لگانا ہو تواس کا اپنے ماتحتوں سے سلوک دیکھو۔ ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ نومبر 2009ء میں مکرم چوہدری لطیف احمدصاحب نے ایک مضمون میں جو کتاب ’’مرزا غلام قادر صاحب‘‘ سے ماخوذ ہے، محترم مرزا غلام قادر شہید کے اپنے ماتحتوں سے حسن سلوک پر اختصار…

مکرم میاں لئیق احمد صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31مئی 2010ء میں مکرمہ ن۔لئیق صاحبہ نے اپنے خاوند محترم میاں لئیق احمد صاحب کا ذکر خیر کیا ہے جنہیں مئی 2009ء میں فیصل آباد میں شہید کردیا گیا تھا۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ 29 مئی 2009ء کی شب نو بجے میرا چھوٹا بیٹا گھر آیا۔ اچانک باہر زبردست فائرنگ کی…

میجرڈاکٹر محمود احمد شہید

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ ستمبر، اکتوبر2009ء میں مکرمہ بیگم بلقیس احمدصاحبہ کے قلم سے اُن کے شہید خاوند محترم میجر ڈاکٹر محمود احمد صاحب کا ذکرخیر اور اُن کی شہادت کے حالات شائع ہوئے ہیں۔ مکرمہ بیگم بلقیس احمد صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ میرے شوہر نامدار نے جنگ عظیم دوم کے بعد فوج سے فراغت…

محترم ڈاکٹر حمیداللہ صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 و 17 جولائی 2009ء میں ڈینٹل سرجن مکرم ڈاکٹر حمیداللہ صاحب شہید کا ذکرخیر اُن کی اہلیہ مکرمہ ن۔ حمید صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر حمیداللہ صاحب شہید کے والد محترم رحمت اللہ صاحب اور والدہ مکرمہ عظیم بی بی صاحبہ دونوں ہی بہت نیک، تہجد گزار…

جو راہ حق میں دیا سو سروں کا نذرانہ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8 جون 2010ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں شہدائے لاہور کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: جو راہ حق میں دیا سو سروں کا نذرانہ خدائے عزّوجل تُو قبول فرمانا ہراس و خوف کی کوئی رمق نہیں…

مکرم سجاد احمد صاحب مربی سلسلہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30 جولائی 2009ء میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق مکرم سجاد احمد صاحب مربی سلسلہ کو 26؍جولائی 2009ء کو دوپہر کے وقت اُن کے گھر کے سامنے اُن کی گاڑی میں ہی فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔ آپ مکرم محمد اعظم خان صاحب مرحوم کے بیٹے تھے۔ 1965ء میں پیدا…

محترم ذوالفقار منصور صاحب کی شہادت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اکتوبر 2009ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق محترم ذوالفقار منصور صاحب آف کوئٹہ کو 37 سال کی عمر میں فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔ آپ کو شرپسند مسلح افراد نے ایک ماہ قبل اغوا کرلیا تھا اور مطالبہ کے مطابق رقم کی ادائیگی کرنے کے باوجود بھی آپ کو شہید…

مکرم میاں لئیق احمد طارق صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جون 2009ء کے مطابق مکرم میاں لئیق احمد طارق صاحب ابن مکرم میاں محمد یعقوب صاحب مرحوم آف پیپلز کالونی فیصل آباد کو 28؍مئی کی شام غلہ منڈی سے گھر واپس آتے ہوئے شہید کردیا گیا۔ گھر کے قریب ہی کار میں سوار تین افراد نے آپ پر شدید فائرنگ کر…

کوئٹہ میں دو احمدیوں کی شہادت – مکرم خالد رشید صاحب اور مکرم ظفراقبال صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 جون 2009ء میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق مکرم خالد رشید صاحب بعمر 45سال اور مکرم ظفراقبال صاحب بعمر 50سال آف کوئٹہ مورخہ 24جون رات تقریباً11بجے نامعلوم افراد کی گولیوں کا نشانہ بننے کی وجہ سے شہید ہوگئے۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے 26جون 2009ء کو…

محترم میاں اقبال احمد صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍مئی 2009ء میں محترم میاں اقبال احمد صاحب شہید (امیر ضلع راجن پور) کا ذکر خیر مکرم میاں حمید احمد صاحب ایڈووکیٹ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مورخہ 25فروری 2003ء کو محترم میاں اقبال احمد صاحب امیر ضلع راجن پور راہ مولیٰ میں قربان ہو گئے۔ میں نے میاں صاحب کو…

خدا کی راہ میں جو جاں نثار کرتے ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7نومبر 2008 ء میں مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ خدا کی راہ میں جو جاں نثار کرتے ہیں ملائکہ بھی انہیں دل سے پیار کرتے ہیں قیام ہوتا ہے ان کا خدا کی جنت میں خدا کا ذکر وہ…

مکرم ڈاکٹر شیراز احمد باجوہ صاحب اور مکرمہ ڈاکٹر نورین رشید صاحبہ کی شہادت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 مارچ 2009ء میں محترم ڈاکٹر شیراز احمد باجوہ صاحب اور اُن کی اہلیہ محترمہ ڈاکٹر نورین رشید صاحبہ کی ملتان میں شہادت کی افسوسناک خبر شائع ہوئی ہے۔ معروف آئی سپیشلسٹ محترم ڈاکٹر شیراز احمد باجوہ صاحب بعمر 37 سال اور ان کی اہلیہ محترمہ ڈاکٹر نورین رشید صاحبہ بعمر 29…

محترم اعجاز احمد صاحب

مکرم ناصر احمد صاحب کا ایک مضمون ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی و جون 2009ء میں شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ 7؍ مئی 2008 ء کی رات چار ڈاکو موضع تہال تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں ہمارے گھر کی دیوار پھلانگ کر اندر آگئے تو میرے اٹھائیس سالہ سب سے چھوٹے دلیر…

مکرم مبشر احمد صاحب آف کراچی شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 فروری 2009ء میں مکرم مبشر احمد صاحب ابن مکرم محمود احمد صاحب (بشیرآباد سندھ) کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں منگھوپیر روڈ کراچی میں 20فروری 2009ء کو مخالفین نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ مرحوم ایک فیکٹری میں ملازم تھے۔ وقوعہ کے روز رات تقریباً پونے دس بجے…

مکرم سعید احمد صاحب شہید آف کوٹری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26جنوری 2009ء میں مکرم سعید احمد صاحب آف کوٹری کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں 19جنوری 2009ء کو اُس وقت شہید کردیا گیا جب عشاء کے بعد کام سے فارغ ہوکر آپ اپنے گھر پہنچے تو اندھیرے میں کھڑے ہوئے شخص نے کنپٹی پر پسٹل سے فائر کردیا جس سے…

خلافت احمدیہ کی دوسری صدی کے پہلے شہید – محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی شہید

محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب امیر جماعت ضلع میرپور خاص کو 8ستمبر 2008ء کی دوپہر اُن کے ہسپتال’’فضل عمر کلینک ‘‘ میرپورخاص میں دو شرپسندوں نے گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ آپ کو بطور امیر ضلع میر پور خاص کے علاوہ مجلس خدام الاحمدیہ میں قائد علاقہ حیدر آباد اور نگران صوبہ سندھ کے…

محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی شہید کا خاندان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍نومبر 2008ء میں مکرم محمد عبدالماجد صدیقی صاحب لکھتے ہیں کہ میرے تایازاد بھائی محترم ڈاکٹر عبدالرحمن صدیقی صاحب نے ہمیشہ دین کو دنیا پر مقدم رکھا۔ 1948ء میں پاکستان آکر حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ سے ہدایت چاہی تو حکم ملا کہ آپ میرپورخاص سندھ چلے جائیں اور وہیں رہائش اختیار کریں۔ چنانچہ…