قادیان دارالامان اور سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کی پہلی زیارت
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2024ء) دسمبر1944ء میں حضرت والد صاحب نے جلسہ سالانہ قادیان میں شمولیت کاارادہ کیا تو برادرم نذیر احمداور مجھے بھی ساتھ لیا۔ ہم پشاور کے ریلوے اسٹیشن سے لاہور کے لیے روانہ ہوئے۔ ریل کے جس ڈبہ میں ہم سوار ہوئے وہ احمدیوں کے لیے ریزرو تھا۔ گاڑی روانہ ہوتے…