محترم حافظ ڈاکٹر صالح محمد الٰہ دین صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4جون 2011ء میں مکرم سلطان محمد الٰہ دین صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم حافظ ڈاکٹر صالح محمد الٰہ دین صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں 19؍جون 2015ء کے اخبار کے اسی کالم میں مرحوم کا مختصر ذکرخیر کیا جاچکا ہے۔ ذیل میں مذکورہ مضمون سے چند اضافی…

محترم شیخ عبدالقدیر صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم شیخ عبدالقدیر صاحب درویش کے خودنوشت حالات زندگی شامل اشاعت ہیں ۔ محترم شیخ عبدالقدیر صاحب کے والد محترم شیخ عبدالکریم صاحب کو امام مہدیؑ کی تلاش تھی کہ اُن کی ملاقات اتفاقاً حضرت مولوی محمد عبداللہ صاحب سنوریؓ سے ہوگئی جو انہیں اپنے ہمراہ قادیان…

محترم شیخ عبدالحمید عاجز صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم شیخ عبدالحمید عاجز صاحب فاضل قادیانی کے خودنوشت حالات بھی شامل اشاعت ہیں ۔ آپ کی پیدائش فروری 1920ء میں موضع دھرمکوٹ رندھاوا ضلع گورداسپور میں حضرت شیخ محمد حسین صاحبؓ کے ہاں ہوئی جو محکمہ مال میں قانون گو تھے۔ وہ 1933ء میں بٹالہ تبدیل…

محترم حاجی منظور احمد صاحب درویش

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم حاجی منظور احمد صاحب درویش کے خودنوشت حالات زندگی شامل اشاعت ہیں ۔ آپ موضع چانگریا ضلع سیالکوٹ میں 1929ء میں حضرت نظام الدین صاحب ؓکے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کی والدہ صاحبہ بھی صحابیہ تھیں ۔ آپ چاربھائی اور ایک بہن ہیں ۔ آپ نے…

دل سے اٹھتی ہے صدا اے قادیاں تیرے لئے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مارچ 2012ء میں شاملِ اشاعت مکرم ابن کریم صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: دل سے اٹھتی ہے صدا اے قادیاں تیرے لئے میری یادوں کا دیا ہے ضوفشاں تیرے لئے پا بہ زنجیرِ ستم اپنے ہی گھر میں ہیں جو آج ہیں تڑپتی ان کی روحیں قادیاں تیرے لئے…

محترم ڈاکٹر صالح محمد الہ دین صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 26مارچ 2011ء کے مطابق محترم ڈاکٹر حافظ صالح محمد الٰہ دین صاحب صدر صدر انجمن احمدیہ قادیان مورخہ 20 مارچ 2011ء کو صبح ساڑھے چھ بجے اسکارٹ ہسپتال امرتسر بھارت میں بقضائے الٰہی وفات پا گئے ۔ آپ کی عمر 80سال تھی۔ آپ کی تدفین قطعہ صحابہ بہشتی مقبرہ قادیان میں ہوئی۔…

بھر بھر کے جھولیاں سبھی برکات لے چلے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل 2011ء میں جلسہ سالانہ قادیان 2010ء کے حوالہ سے مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: بھر بھر کے جھولیاں سبھی برکات لے چلے اے قادیان! ہم تری سوغات لے چلے دلہن بنا کے یاد کو دارالمسیح کی ہم دل میں آرزوؤں کی بارات لے چلے…

حقہ نوشی کا عادی

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 2010ء میں مکرم نوید احمد سانول صاحب کے قلم سے حقہ نوشی سے متعلق ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مصلح موعودؓ کا بیان فرمودہ ایک واقعہ بھی تحریر ہے۔ حضورؓ بیان فرماتے ہیں کہ حضرت مسیح موعودؑکے زمانہ میں ایک شخص قادیان آیا اور ایک روز بعد ہی واپس…

اُسی رحیم کا ہے مہربان کا جلسہ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31دسمبر 2010ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: اُسی رحیم کا ہے مہربان کا جلسہ خدا کا فضل ہے یہ قادیان کا جلسہ پروئے پھرتے ہیں اِک عہد میں محبت کے جدا ہے دنیا سے ان عاشقان کا جلسہ وہ…

پارٹیشن کے زمانہ کی چند یادداشتیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 اگست 2010ء کے شمارہ سے تین اقساط میں محترم سید میر محمد احمد صاحب کا ایک طویل مضمون شائع ہوا ہے جس میں جماعت احمدیہ کے اُن ہوائی جہازوں کی مختصر تاریخ بیان کی گئی ہے جو قیام پاکستان کے وقت مختلف خدمات کو بجالانے کے لئے استعمال کئے گئے تھے۔…

محبتوں کے نُور کی جھلک مجھے بھی یاد ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 فروری 2011ء میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو انہوں نے اُس نظارہ سے متأثر ہوکر کہی جب (نو سال کی عمر میں انہوں نے دیکھا کہ) ایک سالانہ جلسہ کے موقع پر بارش کے باوجود ہزاروں افراد کا مجمع دَم سادھے حضرت مصلح موعودؓ…

ایک تھی گمنام بستی ، ہے انوکھا یہ نشاں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2011ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کی ایک نظم ’’یہ سائبان‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ایک تھی گمنام بستی ، ہے انوکھا یہ نشاں گونجتی ہے ساری دنیا میں صدائے قادیاں اس کے کوچے میں مسیحائے زماں کے نقش پا آسماں سے ہے…

محترم میاں محمد صدیق صاحب بانی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 جون 2010ء میں مکرم شریف احمد بانی صاحب نے اپنے والد محترم میاں محمد صدیق صاحب بانی کی سیرت پر روشنی ڈالی ہے۔ قبل ازیں آپ کا ذکر خیر 13 اکتوبر 1995ء، 2 فروری 1996ء، 4 اپریل 2003ء اور 3ستمبر 2010ء کے شماروں میں اسی کالم کی زینت بن چکا ہے۔…

مکرم نیاز علی صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9 جون 2010ء میں مکرم لئیق احمد ناصر صاحب نے اپنے ماموں مکرم نیاز علی صاحب کا تفصیلی ذکر خیر کیا ہے جنہیں 1947ء میں حفاظت مرکز قادیان کے دوران شہید کردیا گیا تھا۔ چھ فٹ قد کا ایک باریش سجیلانوجوان، اپنے آقا کی آوازپرلبیک کہتا ہوا گھر سے نکلا اور چند…

تاریخ کے اوراق میں ہے روشنی کا باب بھی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اپریل 2009ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالکریم خالد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: تاریخ کے اوراق میں ہے روشنی کا باب بھی تم غور سے دیکھو اگر یہ زندگی کا باب بھی خوش قسمتی لائی مجھے اس لمحۂ موجود میں تو دل نے فوراً کہہ…

محترم سردار محمود احمد صاحب عارف مرحوم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اپریل 2010ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم نصیر احمد صاحب عارف کارکن نظارت امورعامہ قادیان نے اپنے واقف زندگی والد محترم سردار محمود احمد صاحب عارف درویش کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم سردار محمود احمد صاحب عارف درویش ولد مکرم سردار شیر محمد صاحب مرحوم 16دسمبر1925ء کو موضع نواں…

حضرت مرزا ناصر احمدؒ بہ حیثیت پرنسپل

مکرم پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کا ایک مضمون ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی و جون 2009ء کی زینت ہے جس میں سیدنا حضرت مرزا ناصر احمد صاحبؒ کی بحیثیت پرنسپل مقبولیت اور شاندار کارناموں کا مختصر تذکرہ کیا گیا ہے۔ مکرم پروازی صاحب 1954 ء میں بہ حیثیت طالب علم کالج میں داخل ہوئے…

انٹرویو: امّ مسرور حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ مد ظلھا العالی

سہ ماہی ’’النساء‘‘ کینیڈا اپریل تا جون 2008ء میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ مد ظلھا العالی بنت حضرت مصلح موعودؓ کا ایک انٹرویو شائع ہوا ہے جو آپ نے چند سال قبل MTA کیلئے ریکارڈ کروایا تھا۔ اس انٹرویو سے بعض دلچسپ تاریخی و تربیتی امور اختصار سے ہدیۂ قارئین کئے جارہے ہیں۔ سیدنا…

محترم فتح محمد صاحب کا قبول احمدیت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10نومبر 2008ء میں مکرمہ ر۔ شکور صاحبہ اپنے دادا محترم فتح محمد صاحب کی قبول احمدیت کی داستان بیان کرتی ہیں۔ محترم فتح محمد صاحب 8جنوری 1993ء کو وفات پاگئے۔ آپ کے دو بیٹے جوانی میں ہی وفات پاگئے تھے اور اس صد مہ نے آپ کو نابینا کردیا تھا۔ پھر بھی…

محترم قریشی محمدعبداللہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی2008ء میں مکرم ڈاکٹر احسان اللہ قریشی صاحب نے اپنے والد محترم قریشی محمد عبداللہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم قریشی محمد عبداللہ صاحب قادیان کے قدیمی رہائشی حضرت قریشی شیخ محمد صاحبؓ کے ہاں 1913ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کی پیدائش سے پہلے جو اولاد ہوتی تھی وہ جلد فوت…

جامعہ احمدیہ قادیان۔ چند یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2008ء میں محترم مولانا منیر احمد خادم صاحب سابق پرنسپل جامعہ احمدیہ قادیان کے قلم سے جامعہ احمدیہ قادیان سے متعلق چند یادیں شائع ہوئی ہیں۔ اگرچہ جامعہ احمدیہ میں داخلہ سے قبل اس کی اہمیت کا اتنا احساس نہیں تھا مگر بعض بزرگوں کی تحریک اور والد محترم مولانا بشیر…

جلسہ قادیان دارالامان کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مارچ2008ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب جلسہ سالانہ قادیان 2007 ء کے حوالہ سے اپنی یادیں بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ قادیان کے احمدیوں کا نیک اثر مقامی ہندوؤں اور سکھوں پر بڑا گہرا نظر آیا۔ میرا قیام سرائے طاہر میں تھا۔ تقسیم طعام کے وقت ایک پچاس سالہ شخص…

میرے زمانۂ درویشی کی یادیں – محترم رائے ظہور احمد ناصر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جون 2007ء میں محترم رائے ظہور احمد ناصر صاحب سابق درویش قادیان نے ایک مضمون میں اپنی یادداشتوں کو پیش کیا جو آپ کے قادیان میں تین سالہ قیام ( 1947ء تا 1950ء) کے دوران آپ کے ذہن پر نقش ہوگئیں۔ اس عرصہ میں ہم بھوکے بھی رہے، گندم کی گھگھنیاں کھا…

ریل گاڑی۔ آخری زمانہ کی اہم علامت

آنحضرت ﷺ نے آخری زمانہ کے متعلق خبر دی تھی کہ اونٹنی کی سواری موقوف ہو جائے گی۔ گویا یہ اشارہ تھا کہ ایسی نئی ایجادات کی جائیں گی جن کی موجودگی میں اونٹنی کا کام ختم ہوجائے گا۔ چنانچہ ریل بھی ایسی ہی ایجاد ہے جس نے مذکورہ پیشگوئی کو پورا کیا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘…

خلفاء احمدیت کے ذریعہ قادیان کی ترقی

جماعت احمدیہ بھارت کے خلافت سوونیئر میں شامل مکرم مولانا برہان احمد صاحب ظفرؔ کے ایک مضمون میں خلفاء احمدیت کے ذریعہ قادیان میں ہونے والی ترقیات پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ قادیان کاذکر گزشتہ زمانوں کے نوشتوں میں ملتا ہے۔ اس کی بنیاد قریباً ساڑھے پانچ سو سال پہلے پڑی تھی جس…

خلافت اور ہندوستان میں جماعتی ترقی

جماعت احمدیہ بھارت کے خلافت سوونیئر میں شامل مکرم مولانا سلطان احمد صاحب ظفرؔ کا ایک مضمون خلافت احمدیہ کے ذریعہ ہندوستان میں جماعت احمدیہ کی ترقی پر روشنی ڈالتا ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ کے انتخاب پر جب بعض اکابرین جماعت نے علیحدگی اختیار کرلی تو تاریخ شاہد ہے کہ سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کے…