اداریہ- اطاعتِ رسول کیا ہے؟ خلیفۂ وقت کی آواز پر لبّیک کہنا

اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن، مئی و جون 2021ء اطاعتِ رسول کیا ہے؟ خلیفۂ وقت کی آواز پر لبّیک کہنا یہ خداتعالیٰ کا فضل و احسان ہے کہ اُس نے ہمیں ایک ایسے نظام میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرمائی جو خلافت علیٰ منہاج النبوۃ کے زیرسایہ دنیا کے کناروں تک وسعت اختیار کرچکا ہے۔…

اداریہ: 23؍مارچ …یومِ تجدید وفا

اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن، مارچ و اپریل 2021ء 23؍مارچ …یومِ تجدید وفا ماہ مارچ کی آمد اُس سعادت کا احساس دلاتی ہے جو مسیح الزماں اور مہدی معہود کی غلامی میں آنے سے ہمیں حاصل ہوئی ہے۔ وہ مہدی معہود جس کی بعثت کے ساتھ اشاعتِ اسلام کی تکمیل اور عالمگیر فتح مقدّر تھی، وہ…

اصحابِ احمدؑ کا تعلق باللہ

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے۔ نومبر دسمبر 2020ء، جنوری فروری 2021، اور مارچ اپریل 2021ء) اصحابِ احمدؑ کا تعلق باللہ فرخ سلطان محمود قرآن کریم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: لَا تُدْرِکُہُ الْاَبْصَارُ وَھُوَ یُدْرِکُ الْاَبْصَارَ وَھُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ۔ (الانعام:104) یعنی اللہ تعالیٰ کی ہستی وراء الوراء ہے، انسانی عقل ازخود اُس تک نہیں پہنچ سکتی…

ماہ فروری … ایک عظیم المرتبت وجود کی یادوں کا مہینہ

اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن، جنوری فروری 2021ء جماعت احمدیہ میں یہ روایت جاری ہے کہ فروری کے مہینے میں ایک ایسے بابرکت وجود کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے جس کے بارے میں خبریں صحفِ سابقہ میں ہزاروں سال سے محفوظ چلی آتی ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اس وجود باسعود…

تعارف کتاب: ’’زندہ درخت‘‘

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍مارچ 2021ء اور رسالہ ‘‘انصارالدین’’ یوکے مئی جون 2012ء) (’فرخ سلطان محمود‘) ہر مخلوق کے لیے فنا اور وجود میں آنے والی زندگی کے لیے موت کا ایک وقت مقرر ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ایسے عبادالرحمٰن جو اپنی زندگیوں کا مقصد حاصل کرنے کی سعی میں اپنی ساری…

’’سب کچھ تری عطا ہے‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 5 ؍مارچ 2021ء) رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن مارچ اپریل 2013ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی نظموں، غزلوں اور قطعات کے مجموعے ’’سب کچھ تیری عطا ہے‘‘ پر تبصرہ خاکسار محمود احمد ملک کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ موصوف شاعر کا یہ انداز یقیناً قابل تحسین ہے کہ اس…

تعارف کتاب: ’’تحدیث نعمت‘‘– حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحب رضی اللہ عنہ کی خودنوشت سوانح حیات

تعارف کتاب حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحب رضی اللہ عنہ کی خودنوشت سوانح حیات ’’تحدیث نعمت‘‘ کا تعارف (قسط اول)                                                                   …

نیا سال مبارک – نئے سال کو خوش آمدید کہنے کا منفرد انداز

اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن – نومبر و دسمبر 2020ء مثبت زاویۂ نگاہ اور احساسِ شکرگزاری علم نفسیات (سائیکالوجی) کی کلاس میں استاد نے میز پر پڑی ہوئی بوتل سے شیشے کے ایک گلاس میں پانی انڈیلا اور نصف گلاس بھر کر اُسے میز پر رکھ دیا۔ پھر اُس نے طلبہ سے مخاطب ہوکر گلاس کی…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کی تاریخ کے چند اوراق

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن- ستمبر و اکتوبر 2020ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کی تاریخ کے چند اوراق مرتبہ: فرخ سلطان محمود امر واقعہ یہ ہے کہ مجلس انصاراللہ برطانیہ کو خدمت دین اور خدمت انسانیت کی جو بھی توفیق عطا ہوئی ہے یہ خلفائے احمدیت کی بابرکت رہنمائی اور اطاعت سے سرشار ہوکر خدمت میں مصروف…

جنگ جمل کی وجوہات، واقعات اور اثرات

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن- ستمبر و اکتوبر 2020ء) جنگ جمل کی وجوہات، واقعات اور اثرات جنگ جمل مسلمانوں کے درمیان لڑی جانے والی پہلی خونریز جنگ تھی جس کے نتیجہ میں اسلام اور مسلمانوں کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا اور اُمّتِ مسلمہ کی روزافزوں ترقیات کو سبوتاژ کرکے اس جنگ نے باہمی نفرت کے وہ…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کی ابتدائی تاریخ کے چند اوراق

(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن، جولائی اگست 2020ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کی ابتدائی تاریخ کے چند اوراق (مرتبہ: فرخ سلطان محمود) برطانیہ میں مجلس انصاراللہ کا قیام 1971ء میں محترم صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب صدر مجلس انصاراللہ مرکزیہ ربوہ نے ضرورت محسوس کی کہ ذیلی تنظیموں کو برطانیہ میں بھی منظم کیا جائے چنانچہ مکرم…

اداریہ: اطاعت کی حقیقی روح … احمدی کی پہچان

اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن- ستمبر و اکتوبر 2020ء اطاعت کی حقیقی روح … احمدی کی پہچان حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنی جماعت میں اطاعت کی حقیقی روح قائم کرنے کے لئے متعدد مواقع پر ارشادات فرمائے ہیں۔ ایک موقع پر آپؑ نے فرمایا: ’’یہ سچی بات ہے کہ کوئی قوم، قوم…

تعارف کتاب ’’دنیا کا محسن‘‘ (تصنیف سیّدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ)

تعارف کتاب ’’دنیا کا محسن‘‘ (قسط اوّل) (محمود احمد ملک) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 23اکتوبر2020ء) جب تک تمام ادیان اور مختلف خطوں کے بزرگان کا احترام نہ کیا جائے تب تک نہ خدا مل سکتا ہے اور نہ ہی دنیا میں امن قائم ہوسکتا ہے۔ چنانچہ 1928ء میں مذاہب کے درمیان رواداری کی فضا پیدا…

اداریہ: ہمارا نصب العین اور فرض اوّلین

ہمارا نصب العین اور فرض اوّلین اداریہ: (مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے مئی وجون 2020ء) ہم سب پر فرض ہے کہ پیارے آقا سیّدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے تمام ارشادات کے ساتھ اس ارشاد کو بھی ہمیشہ پیش نظر رکھیں جو حضورانور نے خلافت احمدیہ کی حفاظت کے حوالے سے…

تعارف کتاب: ’’نبوت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف‘‘

تعارف کتاب: ’’نبوت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف‘‘ (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن خلافت نمبر 22مئی 2020ء) انبیائے کرام کے ظہور کے نتیجے میں آنے والا انقلاب معاشرے کو عموماً دو حصوں میں تقسیم کردیتا ہے۔ یعنی ایمان لانے والے اور انکار کرنے والے۔ لیکن اس معاشرتی…

تعارف کتاب ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن مسیح موعود نمبر 17 تا 30 مارچ 2020ء) تعارف کتاب ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘ (فرخ سلطان محمود) نام کتاب: ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘ تصنیف لطیف : حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام ناشر: اسلام انٹر نیشنل پبلیکیشنز، یوکے سن اشاعت: 2018ء UK ضخامت : 140صفحات روس کا عظیم مصنف کاؤنٹ…

ہر ایک آفت سے حفاظت کا آسان نسخہ … اسم اعظم

اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے– مارچ و اپریل 2020ء: آج کی دنیا میں امن و امان کے مخدوش حالات، معاشی بے چینی و بدحالی، بڑھتے ہوئے معاشرتی مسائل و مصائب، خوفناک وبائی امراض اور پیچیدہ نفسیاتی و جسمانی تکالیف سے ہم سب آگاہ ہیں۔ اور یہ بھی جانتے ہیں کہ اگر خدا تعالیٰ کا خاص فضل…

تعارف کتاب: ’’برفیلی دھوپ‘‘

تعارف کتاب ’’برفیلی دھوپ‘‘ (از قلم فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے جنوری و فروری 2011ء) مختصر بحر میں طفیل عامر کی بعض نظمیں دس پندرہ سال پہلے جب چند جریدوں کی زینت بنیں تو اُن کا آسان انداز، سادہ زبان اور بے ساختہ پن تو متأثر کُن تھا ہی لیکن مضمون کی گہرائی…

اداریہ: مالی فراخی کے چند مجرّب نسخے

اداریہ مالی فراخی کے چند مجرّب نسخے (مطبوعہ رسالہ’’انصارالدین‘‘ نومبر-دسمبر2019ء) گزشتہ شمارہ کے اداریہ میں قرض سے نجات کے چند مجرّب طریقے پیش کیے گئے تھے جو تصویر کا ایک رُخ تھا۔ اسی تصویر کا دوسرا رُخ یہ ہے کہ قرض سے نجات کے بعد مالی فراخی کیونکر حاصل ہوسکتی ہے۔ دراصل ہر مخلص احمدی…

تعارف کتاب : ’’ابن سلطان القلم‘‘

تعارف کتاب : ’’ابن سلطان القلم‘‘ (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 24دسمبر 2019ء اور ماہنامہ احمدیہ گزٹ کینیڈا مارچ 2020ء) نام کتاب: ’’ابن سلطان القلم‘‘ تالیف : میرانجم پرویز (مربی سلسلہ) سن اشاعت: 2019ء تعداد : ایک ہزار ضخامت:280صفحات سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سب سے بڑے فرزند ارجمندحضرت صاحبزادہ…

تبصرہ کتاب: ’’قلم دا سورج‘‘

تعارف کتاب: مطبوعہ احمدیہ گزٹ کینیڈا اکتوبر 2019ء ’’قلم دا سورج‘‘ (فرخ سلطان محمود) نام کتاب : قلم دا سورج (پنجابی) لکھاری: مبارک احمد ظفرؔ ناشر: رفعت تسنیم ایڈیشن اوّل: 2018ء تعداد: 3000 صفحات: 180 خاکسار کے لیے یہ امر باعثِ مسرّت ہے کہ پنجابی زبان میں شاعری کی ایک کتاب کا تعارف لکھنے کو…

مشرق بعید (آسٹریلیا) سے تعلق رکھنے والے ابتدائی احمدی حضرت محمد عبدالحق صاحبؓ

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) مشرق بعید (آسٹریلیا) سے تعلق رکھنے والے ابتدائی احمدی حضرت محمد عبدالحق صاحب رضی اللہ عنہ (Mr. Charles Francis Sievwright) (ناصر محمود پاشا) ایک سعادت مند آسٹریلوی باشندے Mr. Charles Francis Sievwright (محترم چارلس فرانسِس سیورائیٹ صاحب) کو حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی زیارت اور پھر…

اداریہ: بحیثیت والد … انصار کی ایک اہم ذمہ داری

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے جنوری و فروری 2020ء) اداریہ: بحیثیت والد … انصار کی ایک اہم ذمہ داری اولاد کی محبت اگر ماں باپ کی سرشت میں قدرت کی طرف سے ودیعت نہ کی جاتی تو باغِ عالم میں انسانی وجود کا پودا بالکل ناپید ہوجاتا، کبھی بھی ماں حمل میں نومہینہ تک بچہ کو…

مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کے سالانہ اجتماع 2005ء کا کامیاب انعقاد

مطبوعہ رسالہ طارق لندن جلد 2006ء شمارہ نمبر1 مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کے سہ روزہ سالانہ اجتماع کا کامیاب انعقاد (سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی اجلاس سے خطاب) جماعتی ترقی کے لئے خدام کی بہترین تربیت اور ان کا فعال ہونا اور ان تمام باتوں پرعمل کرنا جو…

تبصرہ کتاب : ’’صحیفۂ عشق‘‘

تعارف کتاب: ’’صحیفۂ عشق‘‘ مجموعہ کلام جناب مبارک احمد ظفر صاحب (از محمود احمد ملک ایڈیٹر ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن) مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کا مجموعہ کلام ’’صحیفۂ عشق‘‘ چند ماہ پہلے ہی منظر عام پر آیا ہے اور ہاتھوں ہاتھ لیا گیا ہے۔ ایسی داستانِ عشق میں دیگر داستانوں کی طرح نمایاں پہلو…

اداریہ: ابتلاء میں مومن کا ردّعمل

مطبوعہ رسالہ اسماعیل لندن ، اکتوبر تا دسمبر 2013ء اداریہ ابتلاء میں مومن کا ردّعمل دنیا کے تمام معاشروں اور قریباً تمام زبانوں میں ایک ملتی جلتی روایت بیان کی جاتی ہے۔ اس روایت میں نام تو مختلف خطّوں کی تاریخ کے حوالہ سے تبدیل ہوسکتے ہیں لیکن نتیجہ اس کا ایک ہی نکلتا ہے۔…