مکرمہ رخسانہ طارق صاحبہ شہید
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرمہ رخسانہ طارق صاحبہ کو مردان میں 9؍جون 1986ء کو عید کے دن شہید کیا گیا۔ شہیدمرحومہ کا تعلق سرگودھا سے تھا اور آپ مکرم مرزا خان محمد صاحب کی بیٹی…
