محترمہ رمضان بی بی صاحبہ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18فروری 2011ء میں مکرمہ ن۔ نعیم صاحبہ کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنی نانی محترمہ رمضان بی بی صاحبہ کا ذکر خیر کیا ہے۔ محترمہ رمضان بی بی صاحبہ 1893ء میں گاؤں ہرسیاں میں پیدا ہوئیں۔ چھوٹی عمر میں حضرت مسیح موعودؑ کی زیارت سے مشرّف ہوئیں…
