اداریہ: ایمان بالغیب – یقینِ کامل کی بنیاد
حصول علم کے دو ذرائع انسان کے پاس حصول علم کے دو ذرائع ہیں: تجربہ و مشاہدہ اور عقلی استدلال۔ عقل، تجربہ و مشاہدہ کے ذریعے سے حاصل ہونے والے معلوم سے نامعلوم پر استدلال کرتی ہے۔ ثابت شدہ کی بنیاد پر غیرثابت کو استدلال و استنباط کے طریقے سے پہلے مفروض کرتی اور پھر…