دل میں دھڑکی ہیں دعائیں ، منزلیں اپنی قریب – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔ 2010ء) میں مکرم الطاف قدیر صاحب کی درج ذیل نظم شامل اشاعت ہے: دل میں دھڑکی ہیں دعائیں ، منزلیں اپنی قریب اک جہاں مسرور ہے ، صد شکر اپنا یہ نصیب پھر سلاسل کو ہے…

اے مرے پیارے وطن کے ساتھیو – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں مکرمہ عاصمہ اکرام صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب درج ذیل ہے: اے مرے پیارے وطن کے ساتھیو کیا یہی اسلام کہتا ہے بھلا تم نے جو چاہا ، کیا…

خدا کے بندوں کو اکثر ستایا جاتا ہے – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 26 جون 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں مکرم محمد صدیق امرتسری صاحب کی درج ذیل نظم شامل اشاعت ہے: خدا کے بندوں کو اکثر ستایا جاتا ہے دل ان کا دنیا میں ناحق دُکھایا جاتا ہے غرض خدا سے ہو جن کو…

آسماں پھر دوستو زیر و زبر ہونے کو ہے – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 19 جون 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی درج ذیل غزل شامل اشاعت ہے: آسماں پھر دوستو زیر و زبر ہونے کو ہے سچ یہ پتھر کی زمیں حالات پہ رونے کو ہے پھر صلاحیت کی چٹان…

بے سبب عداوت میں – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 5 جون 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں مکرم مبشر احمد محمود صاحب کی درج ذیل نظم شامل اشاعت ہے: بے سبب عداوت میں بے جہت شقاوت میں کج روی کی وحشت میں گمرہی کی ظلمت میں آتشِ بولہبی کو کچھ نظر نہیں…

بِنا اخلاق غالب ہوں ، یہ دنیاوی اکڑ ہوگی – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 5 جون 2020ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2013ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی پانچ بنیادی اخلاق کے حوالے سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بِنا اخلاق غالب ہوں ، یہ دنیاوی اکڑ ہوگی تنا افلاک چُھولے گا اگر مضبوط جَڑ…

اخلاص ہے دستورِ غلامانِ خلافت – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 22 مئی 2020ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں شائع ہونے والی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اخلاص ہے دستورِ غلامانِ خلافت تسلیم سے مشروط ہے پیمانِ خلافت یہ لعلِ نبوّت تو ہے اک گوہرِ یکتا بعد اس کے گراں مایہ ہے مرجانِ خلافت استادؐ سے شاگردؑ…

خلافتِ احمدیہ کے مقام کے حوالے سے منتخب اشعار

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 22 مئی 2020ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍مئی 2013ء میں خلافتِ احمدیہ کے مقام کے حوالے سے منتخب اشعار شامل ہیں۔ ان میں سے بعض قبل ازیں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کا حصہ بنائے جاچکے ہیں۔ دیگر ذیل میں ہدیۂ قارئین ہیں: مکرم محمد صدیق امرتسری صاحب کے کلام سے انتخاب: امام وقت…

پیروں تلے زمیں نہیں سر پہ آسماں نہیں – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 8مئی 2020ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم فروری 2013ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: پیروں تلے زمیں نہیں سر پہ آسماں نہیں لگتا ہے کُل جہان میں امن نہیں اماں نہیں اچھی خبر کے واسطے کان ترس ترس…

طنز کے تیر چلاتے ہیں جو ہر جانے انجانے پہ – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم مئی 2020ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جنوری 2013ء میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک خوبصورت نظم شامل اشاعت ہے۔ اس طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: طنز کے تیر چلاتے ہیں جو ہر جانے انجانے پہ شک کی نظریں ڈالتے رہتے ہیں اپنے بیگانے پہ چھوڑ انہیں…

جو خواہاں ہیں ملے عزت ، کریں وہ دین کی خدمت – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍جنوری 2013ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: جو خواہاں ہیں ملے عزت ، کریں وہ دین کی خدمت ملے گی حق تعالیٰ سے انہیں ہر گام پہ برکت خدائے قادر مطلق بنے گا حامی و ناصر عطا ہوگی انہیں…

صاحبِ لولاک ختم الانبیاء – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جنوری 2013ء میں مکرم مولوی ظفر محمد ظفر صاحب کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے: صاحبِ لولاک ختم الانبیاء مقتدائے انبیاء و اصفیاء تیری آمد سے ہے یہ عقدہ کھلا ارفع و اعلیٰ ہے تُو بعد از خدا لاجرم ہے تُو ہی ختم الانبیاء تُو…

یہ علم و فضل کا اِک بحرِ بے کراں ہیں سبھی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 جنوری 2013ء میں روحانی خزائن کے حوالے سے کہی گئی مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: یہ علم و فضل کا اِک بحرِ بے کراں ہیں سبھی جہاں میں حق و صداقت کی ترجماں ہیں سبھی چمک رہی ہیں…

دل مچلنے لگا کیا ہوا اے خدا کس کی رحمت مجھے آج گرما گئی – نعت

ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون و جولائی 2012ء میں مکرم مبشر احمد صاحب وسیم گورداسپوری کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے : دل مچلنے لگا کیا ہوا اے خدا کس کی رحمت مجھے آج گرما گئی آج بہلا گئی آج تڑپا گئی اور ابرِ کرم مجھ پہ برسا گئی…

محمدؐ رحمۃٌ لِّلْعَالَمِیں ہیں
– نعت

ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون و جولائی 2012ء میں مکرم مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے: محمدؐ رحمۃٌ لِّلْعَالَمِیں ہیں محمدؐ نورِ جانِ مومنیں ہیں محمدؐ سالکِ راہِ مبیں ہیں شہِ ابرار و خَتْمُ الْمُرْسَلِیں ہیں محمد زینتِ عرشِ بریں ہیں محمدؐ سرورِ دنیا…

شفق سمیٹے دھنک لپیٹے بدن میں اُس کے حیات اُتری – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 2012ء میں مکرم طاہر عدیم صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’ہدیہ عقیدت بحضور حضرت مسیح موعود علیہ السلام‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: شفق سمیٹے دھنک لپیٹے بدن میں اُس کے حیات اُتری کہ جیسے ظُلمت میں نُور بن کر زمیں پہ اِک کائنات…

سلام اُس پر کہ جو جامِ وصالِ یار لایا تھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مارچ 2015ء میں مکرم عبدالسلام صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’روحانی مریضوں کا طبیب‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سلام اُس پر کہ جو جامِ وصالِ یار لایا تھا سلام اُس پر کہ جس نے مُردہ رُوحوں کو جِلایا تھا جسے اللہ نے عشقِ محمدؐ کی…

یہ چاہتوں کے صحیفے اُتارتا ہے وہی – نظم

روزنامہ‘‘الفضل’’ربوہ 21؍مارچ 2013ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی درج ذیل نظم شامل اشاعت ہے: یہ چاہتوں کے صحیفے اُتارتا ہے وہی دلوں میں نقشِ محبت ابھارتا ہے وہی اُسی کے نُور سے ہے زندگی میں حُسن و جمال ہماری زیست کی راہیں اُجالتا ہے وہی وہ اپنے فضلوں سے کرتا ہے باثمر ہم کو…

بات سنتے نہ بات کرتے ہو – نظم

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ مئی 2012ء میں محترم چودھری محمد علی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: بات سنتے نہ بات کرتے ہو کس قدر احتیاط کرتے ہو سچ کہو! انتظار کس کا ہے صبح کرتے نہ رات کرتے ہو عقل کے بھی ہو زر خرید غلام…

جانِ حق جانِ مصلح موعود – نظم

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 9؍فروری 2012ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے حوالہ سے مکرم غلام نبی ناظر صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جانِ حق جانِ مصلح موعود شانِ حق شانِ مصلح موعود عاشقانِ نبیؐ کے تاروں میں ماہ تابان مصلح موعود حق شناس و حق…

شکر صد شکر دلستاں آیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 18؍فروری 2013ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے حوالہ سے مکرم محمد ابراہیم شاد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: شکر صد شکر دلستاں آیا لِلّٰہ الْحمد مہرباں آیا ہر طرف ہے فضا مسرّت کی آج خوشیوں کا پھر سماں آیا ’مظہر الحق والعلا‘ بے شک…

پیشگوئی مصلح موعود حق کو دیکھ کر – نظم

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 3و 10؍فروری 2011ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی پیشگوئی کے حوالہ سے مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پیشگوئی مصلح موعود حق کو دیکھ کر سامنے آنکھوں کے آ جاتا ہے وہ فرخ گُہر قدرتوں اور رحمتوں اور…

چشمِ بینا سے کوئی دیکھے مقامِ محمود – نظم

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 9؍فروری 2012ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے مقام کے حوالہ سے مکرم خلیل احمد مونگھیری صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: چشمِ بینا سے کوئی دیکھے مقامِ محمود ہفت افلاک سے بھی ارفع ہے بامِ محمود ’وہ‘ یہ کہتے تھے کہ شیرازہ…

اٹھارہ کے اُوپر چھیاسی تھے سال – نظم

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 3 و 10؍فروری 2011ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی پیشگوئی کے حوالہ سے مکرمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک طویل نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اٹھارہ کے اُوپر چھیاسی تھے سال کہ گویا ہوا یوں شہِ ذوالجلال سن اے میرے پیارے سخن دلپذیر کہ بیٹا…

ماں کی ممتا ، چاند کی ٹھنڈک ، شیتل شیتل نُور – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ ستمبر 2011ء میں مکرمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی اپنی والدہ (حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ) کی یاد میں کہی گئی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ماں کی ممتا ، چاند کی ٹھنڈک ، شیتل شیتل نُور اس کی چھایا میں تو جلتی دھوپ بھی…

چل بسی ہے حضرت اقدس کی پیاری والدہ – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ ستمبر 2011ء میں حضرت صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کی وفات پر کہی گئی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: چل بسی ہے حضرت اقدس کی پیاری والدہ جو تھی ربوہ کی مکیں اَب خُلد کی ہے خالدہ حضرتِ مسرور کی تھی اُمِّ فرخندہ جبیں سیرتِ رخشندہ…