سچ اس کی خطا ہے یہ بتا کیوں نہیں دیتے … نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍مئی 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍فروری 2014ء میں مکرم انورندیم علوی صاحب کی درج ذیل غزل شامل اشاعت ہے: سچ اس کی خطا ہے یہ بتا کیوں نہیں دیتے منصور کو سولی پہ چڑھا کیوں نہیں دیتے شاید کسی گم گشتہ کو مل جائے ٹھکانہ اِک دیپ اندھیرے میں…
