جب تک مَیں تیری ذات سے منسوب نہیں تھی – نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جولائی 2012ء میں شائع ہونے والی ایک خوبصورت غزل ہدیۂ قارئین ہے: جب تک مَیں تیری ذات سے منسوب نہیں تھی دنیا کی نگاہوں میں بھی معتوب نہیں تھی بے درد زمانے نے وہی روح کو بخشی پت جھڑ کی جھڑی جو مجھے محبوب…
