آج رخصت ہو گیا خدمت کا جو مینار تھا – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اگست 2012ء میں مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کی رحلت کے حوالہ سے کہی جانے والی مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: آج رخصت ہو گیا خدمت کا جو مینار تھا وہ خلافت کا فدائی احمدی سالار تھا گلستانِ احمدیت کا…
