راستی کی راہ پر صالحیت سے اگلی منزل
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کا یہ اقتباس شامل اشاعت ہے کہ ’’دیکھو تم نے خوب سوچ سمجھ کر اور کامل معرفت اور یقین کے ساتھ اپنے لیے راستی کی وہ راہ اختیار کی ہے جس پر…
