تعارف: ’’گناہ سے نجات کیونکر مل سکتی ہے‘‘
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 23؍مارچ 2026ء) رسالہ ’’ریویو آف ریلیجنز‘‘ (اردو) کے پہلے شمارے مطبوعہ جنوری1902ء میں حضورعلیہ السلام کے نام کے بغیر ایک مضمون بعنوان’’گناہ سے نجات کیونکر مل سکتی ہے‘‘ شائع ہوا تھا۔ تاہم طرزِ تحریر اور مضمون کی اندرونی اور بیرونی شہادات سے ثابت ہے کہ یہ مضمون حضرت مسیح…
