ربوہ والے ابّا محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 4 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر واکتوبر 2012ء کا شمارہ مکرم سیّد عبدالحی شاہ صاحب مرحوم کی یاد میں خصوصی اشاعت کے طور پر شائع کیا گیا ہے- مکرمہ خدیجہ بزمی صاحبہ بنت محترم مولوی اخوند غلام محمد صاحب آف بلتستان نے محترم سیّد عبدالحی شاہ صاحب کے گھر…
