چھاتی کے سرطان کا خطرہ اور احتیاط – جدید تحقیق کی روشنی میں

چھاتی کے سرطان کا خطرہ اور احتیاط – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) خواتین میں‌بڑھتی ہوئی امراض میں‌چھاتی کا کینسر بھی شامل ہے- اس سے خطرناک تکلیف سے بچاؤ اور علاج سے متعلق چند جدید تحقیقی رپورٹس درج ذیل ہیں- اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے- آمین امریکی ریاست فلوریڈا کے موفٹ…

انسانی صحت کوپلاسٹک سے نقصانات اور فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

انسانی صحت کوپلاسٹک سے نقصانات اور فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) دنیا میں‌ ہونے والی ہر ایجاد اور دریافت کے ساتھ فوائد اور نقصانات منسلک ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ سامنے آتے رہتے ہیں- پلاسٹک کا استعمال بھی ایسی ہی ایجادات میں سے ہے- جدید تحقیق کی روشنی…

نومولود بچوں کی صحت کے چند مشاہدات – جدید تحقیق کی روشنی میں

نومولود بچوں کی صحت کے چند مشاہدات – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) نومولود کی آمد کے ساتھ اس کی صحت کے حوالے سے کئی مسائل سامنے آجاتے ہیں اور خاندانوں کی بڑی بوڑھیاں اس کے تمام مراحل پر اپنے تجربات کی روشنی میں اپنی مستند رائے پیش کرتی چلی جاتی ہیں- تاہم…

جلدی مرض ایگزیما – جدید تحقیق کی روشنی میں

جلدی مرض ایگزیما – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) اس وقت دنیابھر میں جِلدی امراض کے بڑھتے ہوئے خدشات نے انسان کی پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے- اس کی وجوہات کا ادراک ہونے کی صورت میں ان بیماریوں سے بچنا بہت آسان ہوجاتا ہے- پس جدید تحقیق کی روشنی میں چند امور…

ذیابیطس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

ذیابیطس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ امریکہ میں طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بادام، مونگ پھلی اور اخروٹ کھانے والی خواتین کو ذیابیطس کی ٹائپ ٹُو بیماری لاحق ہونے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ حال ہی میں شائع کی گئی ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق مونگ پھلی،…

سگریٹ نوشی – جدید تحقیق کی روشنی میں

سگریٹ نوشی – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ایک مطالعاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی کے نتیجے میں درمیانی عمر میں یادداشت متأثر ہونے کے خدشات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس مطالعے کے دوران لندن میں مقیم ایسے سول سرونٹس سے انٹرویوز کئے گئے جن کی عمر 35سال سے…

قوّتِ مدافعت

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 8؍ستمبر 2011ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالماجد صاحب سہارنپوری کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں جسم کی قوّتِ مدافعت بڑھانے سے متعلق مفید مشورے دیے گئے ہیں۔ ہمہ وقت ہمارے جسم میں جراثیم اور زہریلے مادے داخل ہورہے ہیں تاہم خداتعالیٰ کی عطا کردہ قوّتِ مدافعت کی وجہ سے اکثر…

وٹامن ڈی کی کمی – جدید تحقیق کی روشنی میں

وٹامن ڈی کی کمی – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) امریکہ میں 1739؍ مریضوں کے جائزہ کے مطابق انسانی جسم میں وٹامن ڈی کی کمی سے ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں جس سے دل کے دورے کے خطرات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ انسان کے جسم میں وٹامن ڈی کے حصول کے ذرائع میں…

ملیریا – جدید تحقیق کی روشنی میں

ملیریا – جدید تحقیق کی روشنی میں (اطہر ملک) ٭ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس جنیاتی ثبوت موجود ہیں جن کے مطابق انسانوں میں مچھروں کے ذریعے پھیلنے والے ملیریا کے جراثیم بندروں سے آئے ہیں۔ خون کے ایک نمونے کے تجزیئے کے دوران امریکہ کی ایک ٹیم نے دریافت کیا کہ…

مچھلی کے کثیر فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

مچھلی کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) مچھلی کا استعمال ہمارے لئے کئی طرح سے انتہائی مفید ہے- اس بارے میں جدید تحقیق پر مبنی چند رپورٹس پیش ہیں جو قارئین کے لئے دلچسپی کا باعث ہوں گی- ٭ طبی ماہرین اور ماہرین غذائیات کی ایک ٹیم نے کہا ہے…

چائے اور کافی میں کیفین کے اثرات — جدید تحقیقات کی روشنی میں

چائے اور کافی میں کیفین کے اثرات — جدید تحقیقات کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ٭ امریکی ماہرین کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چائے یا کافی میں شامل کیفین سے خون میں شکر کی مقدار بڑھ سکتی ہے جس کے نتیجے میں ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مریضوں کو خطرہ لاحق ہوسکتا…

دمہ ایک تکلیف دہ بیماری – جدید تحقیق کی روشنی میں

دمہ ایک تکلیف دہ بیماری – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ایک رپورٹ میں طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جن خواتین کو دمے یا سانس سے متعلق مسائل لاحق ہوں ان کو گھروں میں جھاڑپونچھ کے کام سے گریز کرنا چاہئے۔ رپورٹ کے مطابق خواتین میں دمے کی علامات کی بڑی…

سیالکوٹ کا شہر

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 2011ء میں مکرم مرزا عرفان بیگ صاحب کے قلم سے حضرت مسیح موعودؑ کے وطن ثانی سیالکوٹ شہر کا تعارف شائع ہوا ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’براہین کی تالیف کے زمانہ کے قریب اسی شہر میں تقریباً سات سال پہلے رہ چکا ہوں۔ … وہ زمانہ میرے لئے نہایت شیریں…

موٹاپے کے اثرات اور ان کے چند علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

موٹاپے کے خوفناک اثرات اور علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (رپورٹ: اطہر ملک) ٭ ایک مشاہدے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ذیابیطس کے ایک ہزار مریضوں میں سے 770 مریض موٹاپے کے شکار پائے گئے ہیں۔ یہ بھی معلوم کیا گیا ہے کہ ذیابیطس کے مریض کا وزن نارمل سے جتنا…

موٹاپے کے مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں

موٹاپے کا خوف اور نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) اس دور میں وزن کی زیادتی نے کئی جسمانی اور نفسیاتی مسائل کو جنم دیا ہے- اور اسی نسبت سے وزن میں کمی کے لئے سینکڑوں ریاضتیں اور علاج کئے جارہے ہیں- دراصل یہ ایک ایسا بزنس بن چکا ہے جس…

حرکت میں برکت — جدید تحقیق کی روشنی میں

جدید تحقیق کی روشنی میں… حرکت میں برکت (ناصر محمود پاشا) نیوزی لینڈ کے میڈیکل ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ میز پر بیٹھ کر بہت زیادہ وقت صَرف کرنے والے لوگ اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ نیوزی لینڈ میڈیکل جرنل میں شائع کی جانے…

شہد کی خصوصیات – جدید تحقیق کی روشنی میں

جدید تحقیق کی روشنی میں… شہد کی خصوصیات مرتّبہ : فرخ سلطان محمود شہد سے علاج ایک طبی تحقیق کے مطابق سینے کی جکڑن اور کھانسی میں شہد سے بہتر کوئی دوا نہیں۔ اور سونے سے قبل بچوں کو ایک چمچ شہد دینے سے اُن کی کھانسی دُور ہوجاتی ہے اور وہ پُرسکون نیند سوتے…

تھرونگرپارکر کا تعارف

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ فروری 2011ء میں ایک معلوماتی مضمون شامل ہے جس میں مکرم محمد عاصم حلیم صاحب (معلّم وقف جدید) نے تھرونگرپارکر کا تعارف کروایا ہے۔ تھرونگرپارکر کا رقبہ ہزاروں میل ہے جس میں کھیتی باڑی کا انحصار بارشوں پر ہے۔ اگر موسم کے مطابق بارشیں ہوجائیں تو ہر طرف سبزہ قابل دید ہوتا…

ڈپریشن اور اس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

ڈپریشن اور اس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ڈپریشن کا مرض دنیابھر میں‌ایک وبا کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے- اس حوالہ چند تحقیقی رپورٹس ملاحظہ فرمائیں جن سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ اسلامی تعلیمات پر عمل کرنا ڈپریشن کا ایک قدرتی علاج ہے- برطانیہ میں…

کان کا موم (Ear Wax)

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 24جون 2010ء میں کان کے موم کے بارہ میں مکرم ڈاکٹر عبدالماجد صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ کان کے آخری حصہ میں موجود ایک جھلّی سے سننے کا کام لیا جاتا ہے۔ اس کو صاف اور چِکنا رکھنے کے لئے اللہ تعالیٰ نے کان کے اندر ایک تیزابی…

فلاحی تنظیم ہیومینٹی فرسٹ

1992ء میں حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ نے اپنے ایک خطبہ جمعہ میں جماعت احمدیہ کو ایک عالمگیر رفاہی تنظیم قائم کرنے کا ارشاد فرمایا اور اس کا نام ہیومینٹی فرسٹ (Humanity First) منظور فرمایا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’خدمت خلق‘‘ کے حوالہ سے شائع ہونے والے سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم احمد مستنصر قمر صاحب…

غار حرا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16نومبر 2011ء میں غارحرا کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون (ماخوذ از گلوبل سائنس) شامل اشاعت ہے۔ مغربی سعودی عرب میں زیادہ تر آتشیں چٹانیں پائی جاتی ہیں ۔ اس طرح کا علاقہ ارضیاتی زبان میں شیلڈ ایریا (Shield Area) کہلاتا ہے۔ یہ ایریا زمین کا سب سے زیادہ مضبوط حصہ سمجھا…

کولتار کی جھیل

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جنوری 2010ء میں شائع ہونے والے ایک مختصر معلوماتی مضمون میں کولتار کی جھیل کا تعارف کروایا گیا ہے جسے 1595ء میں ٹرینیڈاڈ (ویسٹ انڈیز) میں سر والٹر ریلے نے پاریکو کے مقام پر دریافت کیا تھا۔ اس جھیل کا رقبہ 99 ہزار مربع ایکڑ ہے اور اس کی خصوصیت یہ ہے…

حضرت سید بدرالدین باکھریؒ

حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کے نانا جان حضرت ڈاکٹر سید عبدالستار شاہ صاحب کا سلسلہ نسب آٹھویں نویں پشت سے حضرت سید بدرالدین باکھریؒ سے جاملتا ہے جن کا مزار اوچ شریف ضلع بہاول پور میں واقع ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30 ستمبر 2010ء میں آپؒ کا مختصر تعارف مکرم عطاء العلیم شاہد صاحب کے…

ستارہ ذوالسنین ۔ دمدار ستارہ

یہ سنّت اللہ ہے کہ کسی بھی مامور کے ظہور کے وقت آسمان پر نشانات کا ظہور بھی ہوتا ہے اور ایسا ہی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کے وقت ظہورپذیر ہوتا رہا۔ تاریخ کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش پر بھی ایک دمدار ستارہ ’’ذوالسنین‘‘ آسمانی نشان کے طور پر…

ہیلن کیلر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 مارچ 2010ء میں مکرم ڈاکٹر ملک نسیم اللہ خانصاحب نے مختصر معلوماتی مضمون میں ایک ایسی عظیم خاتون کی زندگی پر روشنی ڈالی ہے جو اگرچہ سماعت و بصارت سے محروم تھی لیکن اُس نے اس معذوری کو اپنے عزم صمیم کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔ ہیلن کیلر 27…