سوچ کر چہرہ وہی اہلِ نظر دیتے ہیں … نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍مارچ 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 24؍فروری 2014ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی درج ذیل مختصر نظم شامل اشاعت ہے: سوچ کر چہرہ وہی اہلِ نظر دیتے ہیں عزم و ایمان جنہیں اچھی خبر دیتے ہیں بعد صدیوں کے بہار آئی ہے اس گلشن میں مست جھونکے گُلِ رعنا کی…
