مکرم ڈاکٹر سیّد طاہر احمد صاحب شہید
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 31دسمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ستمبر 2013ء میں مکرم ڈاکٹر سیّد طاہر احمد صاحب آف کراچی کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں 31؍اگست 2013ء کو بعمر 55 سال ان کے کلینک واقع لانڈھی میں فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے لندن…
