حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا حُسنِ معاشرت
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 23؍مارچ و 27؍مارچ 2023ء) حضرت مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں:’’عوام الناس خیال کرتے ہیں کہ خلق صرف حلیمی اور نرمی اور انکسارہی کا نام ہے۔ یہ ان کی غلطی ہے بلکہ جو کچھ بمقابلہ ظاہری اعضاء کے باطن میں انسانی کمالات کی کیفیتیں رکھی گئی ہیں ان سب کیفیتوں…
