بات سنتے نہ بات کرتے ہو – نظم
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ مئی 2012ء میں محترم چودھری محمد علی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: بات سنتے نہ بات کرتے ہو کس قدر احتیاط کرتے ہو سچ کہو! انتظار کس کا ہے صبح کرتے نہ رات کرتے ہو عقل کے بھی ہو زر خرید غلام…
