روزنامہ الفضل ربوہ 10 فروری 2012ء میں مکرم آصف احمد ظفر بلوچ صاحب کے قلم سے اُن کے پڑدادا اور قبیلہ مندرانی کے اوّلین احمدی حضرت حافظ فتح محمد خان صاحبؓ کی سیرت و سوانح پر ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف میں کوہ سلیمان کے دامن میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اگست 2012ء میں مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کی رحلت کے حوالہ سے کہی جانے والی مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: آج رخصت ہو گیا خدمت کا جو مینار تھا وہ خلافت کا فدائی احمدی سالار تھا گلستانِ احمدیت کا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 2012ء میں مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کی رحلت کے حوالہ سے کہی جانے والی مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: وہ تھا خادم ثانی سے اوّل وکیل المال تک عرصۂ خدمت ہے پھیلا اس کا اکسٹھ سال تک […]
روزنامہ الفضل ربوہ 22فروری 2012ء میں مکرم ڈاکٹر ملک مدثر احمدصاحب کے قلم سے نائیجیریا کی نائیجر سٹیٹ کے ایک چھوٹے سے قصبے نیوبصّہ میں احمدیہ ہسپتال کے آغاز کی ایمان افروز تاریخ پیش کی گئی ہے۔ نیوبصہ (New Bussa) کی وجہ شہرت نائیجیریا کا سب سے بڑاکانجی ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم ہے۔ یہاں احمدیت کا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍ستمبر 2012ء میں مکرم منور احمد کنڈے صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: رہ میں خُلدِ بریں آ جائے کاش وہ آج یہیں آ جائے جھلملاتے ہیں ستارے کب سے اب تو وہ ماہِ جبیں آ جائے بے سبب دل کو دُکھانے والو زلزلہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9جولائی 2012ء میں مکرم مبارک احمد عابد ؔ صاحب کے قلم سے ایک دعائیہ نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ہو سایہ فگن سر پہ ترے خیر کا بادل پُر آب سکینت سے رہے زیست کی چھاگل خوشبو کی طرح چھوئیں تجھے جھونکے ہوا کے ہو دُھول […]
روزنامہ الفضل ربوہ 19 جنوری 2012ء میں سابق افسر حفاظت خاص مکرم صوبیدار عبدالمنان دہلوی صاحب کی زندگی سے چند خودنوشت واقعات (مرسلہ: مکرم ریاض احمد چوہدری صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ قبل ازیں محترم صوبیدار صاحب کے بارہ میں 18جون 2004ء اور 13اپریل 2007ء کے اخبارات کے الفضل ڈائجسٹ میں ذکرخیر کیا جاچکا ہے۔ ٭ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍اگست 2012ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: جس راہ گزر سے ہو گزر آپ کا سائیں وہ باعث برکت ہو سفر آپ کا سائیں ہر قوم کو ہے آپ سے قائد کی ضرورت ہر ملک ہؤا دستِ نگر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2012ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کی، پاکستان کے حوالہ سے کہی جانے والی، ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: یہ پاک دھرتی حسیں ہے اتنی کروں جو تن من نثار اس پہ ملے ہے چین و قرار مجھ کو وطن کی مٹی سے […]
حضرت مولوی فتح الدین صاحبؓ حضرت مسیح موعودؑ کے دعویٰ سے پہلے کے ساتھی اور معتقد تھے۔ بااصول شخص تھے۔ بے خوف اور نڈر احمدی تھے۔ ہر شخص کو تبلیغ کرنا اپنا فرض سمجھتے تھے۔ سچے عاشق رسولﷺ اور پاک فطرت انسان تھے جو اپنے علاقہ میں ایک خاص اثر رکھتے تھے۔آپؓ کے پڑنواسے مکرم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اکتوبر 2012ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کی خلافت کے حوالہ سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: رہبر کے لئے دوستو راہوں کو سجا دو اور دیدہ و دل فرشِ سرِراہ بچھا دو اس رہ میں اَنا کی سبھی دیواریں گرا دو ہے اس میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍اکتوبر 2012ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک خوبصورت نظم شائع ہوئی ہے جو جلسہ سالانہ کے حوالہ سے حضرت مسیح موعودؑ کے فارسی اشعار کی تضمین میں کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیا کریں ، محدود ہے اپنا سخن کانپ جاتا ہے تصوّر سے […]
روزنامہ الفضل ربوہ 25فروری 2012ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے 1912ء میں وفات پانے والے حضرت مسیح موعودؑ کے چند اصحابِ احمد کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ ذیل میں صرف اُن اصحاب کے حالات زندگی بیان کئے جاتے ہیں جو قبل ازیں الفضل ڈائجسٹ میں شائع نہیں ہوئے۔ حضرت حکیم میاں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ستمبر 2012ء میں مکرم محمودالحسن صاحب کی، ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی یاد میں کہی جانے والی، ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: فخرِ پاکستان تھا عبدالسلام کس قدر ذیشان تھا عبدالسلام عاجزی اخلاص تجھ پر ختم تھے خُلق کا سلطان تھا عبدالسلام ملک و ملّت کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2012ء میں جنرل اختر ملک صاحب کی یاد میں جنرل عبدالعلی ملک صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: شفقت تھی بے مثال ، قیادت میں فرد تھا ’’حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا‘‘ جنگاہ میں گیا تو بگولے تھے ہمرکاب میدانِ چھمب […]
روزنامہ الفضل ربوہ 6 اور 7جنوری 2012ء میں مکرم طارق حیات صاحب کے قلم سے نیوزی لینڈ کے احمدی ماہر موسمیات اور ماہر ہیئت دان پروفیسر کلیمنٹ لِنڈلے ریگ (Clement Lindley Wragge) کے حالات زندگی شامل اشاعت ہیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے 24 جون 2011ء کو جرمنی کے یونیورسٹیز کے طلبا سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اگست 2012ء میں مکرم اعظم نوید صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: یکتائے روزگار ہیں ماں کی محبتیں سرمایۂ وقار ہیں ماں کی محبتیں وابستہ آپ ہی سے ہیں ہر گھر کی رونقیں گلشن میں نَو بہار ہیں ماں کی محبتیں ہر لمحہ بانٹتی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 جون 2012ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ہیں اس کی محبت میں سب اپنی مناجاتیں جس نے ہمیں بخشی ہیں خوشیوں کی یہ شبراتیں ہم اپنے مقدر پر فرحاں بھی ہیں نازاں بھی حاصل ہیں ہمیں ہر پل […]
روزنامہ الفضل ربوہ یکم فروری 2012ء میں مکرم عطاء الرؤف سلمان صاحب کے قلم سے ایک مختصر مضمون میں احمدیہ مشن ہنگری کی ابتداء پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ فروری 1936ء کی رات دس بجے ایک ٹرین ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپسٹ کے ریلوے سٹیشن پر پہنچی تو سٹیشن پر ہُو کا عالم تھا۔ مسافر ٹرین […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ستمبر 2012ء میں مکرم نسیم سیفی صاحب کی، اہلِ پاکستان کے حوالہ سے کہی جانے والی، ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: چاند چمکے گا، ستارے جھلملاتے جائیں گے زندگی کے سب مناظر جگمگاتے جائیں گے ذہن پر چھایا رہے گا ایک کیفِ سرمدی دل کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 جولائی2012ء میں مکرم عبدالقدوس شہید کے حوالہ سے کہا گیا مکرم ابن کریم صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: گالیوں اور سختیوں پر شیوۂ صبر و رضا ہاں یہی باندھا ہوا ہے ہم نے پیمانِ وفا ہاں یہی ہے شرطِ بیعت ہاں یہی عہدِ […]
روزنامہ الفضل ربوہ 30 مارچ 2012ء میں (313 اصحابِ احمد میں شامل) حضرت قاضی آل محمد صاحبؓ آف امروہہ کے بارہ میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت قاضی آل محمد صاحبؓ امروہہ کے رؤساء میں سے ایک بارسوخ ممبر تھے۔ بہت سعید فطرت اور صاحبِ رؤیا و کشوف […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم مارچ 2012ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: مومن کے دل کا شوق ہے ارمان ہے نماز فاسق کے واسطے درِ زندان ہے نماز کرتی ہے فرق مومن و مشرق کے درمیان آسان اور سادہ سی پہچان ہے نماز جو بھی نگہبان ہو اپنی […]
جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ جنوری 2011ء میں مکرم عبدالرحیم راٹھور صاحب کی نئے سال کی دعاؤں کے حوالہ سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے خدا سن اپنے بندوں کی پکار فضل و رحمت آسمانوں سے اُتار نوع انساں کی خطائیں بخش دے مغفرت […]
روزنامہ الفضل ربوہ یکم فروری 2012ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق 23 جنوری 2012ء کی صبح سرائے نورنگ ضلع بنوں کے ایک احمدی مکرم صاحبزادہ داؤد احمد صاحب ابن مکرم محمد شفیع صاحب کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے سرِ بازار شہید کردیا۔ شہید مرحوم کی عمر 55 سال تھی اور آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍ستمبر 2012ء میں مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو جلسہ سالانہ میں شرکت کے بعد واپس گھر پہنچنے کے حوالہ سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: کریں گے رخشاں تر اپنی زمینوں کو آسمانوں کو کہ رزقِ نُور لے کے پلٹے […]