اللہ کے فضلوں کا مورد جو بنی ہوگی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اگست 2012ء میں مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اللہ کے فضلوں کا مورد جو بنی ہوگی پھر عجز و نیازی میں وہ ذات جھکی ہوگی مقبول ہوئی شب جو دربارِ الٰہی میں آہوں سے سجی ہوگی اشکوں میں ڈھلی […]

جزیرہ گرین لینڈ

روزنامہ الفضل ربوہ 25اپریل 2012ء میں جزیرے گرین لینڈ کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ شمالی امریکہ کے شمال مشرق میں شمالی بحر اوقیانوس میں واقع گرین لینڈ کا رقبہ 21لاکھ 75ہزار 600مربع کلومیٹر ہے۔ یعنی اگر برّاعظموں کو شامل نہ کریں تو گرین لینڈ دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ ہے جس کی لمبائی شرقاً […]

جب صداقت کا کبھی اونچا عَلَم ہونے لگے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اکتوبر 2012ء میں مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی ایک غزل شاملِ اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: جب صداقت کا کبھی اونچا عَلَم ہونے لگے تو عساکر شمر کے محو ستم ہونے لگے آسمانوں پر بلندی کی طرف پرواز ہو جب بھی طاعت میں سرِ تسلیم خم ہونے […]

آج ہے آزادیٔ نسواں کا چرچا ہر طرف – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍اکتوبر 2012ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم بعنوان ’’لجنہ اماء اللہ‘‘ شاملِ اشاعت ہے۔ جس میں سے انتخاب پیش ہے: آج ہے آزادیٔ نسواں کا چرچا ہر طرف پھر رہی ہے بنتِ حوّا بے محابا ہر طرف نہ تعیّن سمت کا نہ مقصدِ اعلیٰ کوئی عقل و […]

ان کے کوچہ میں ہے جانے کا ارادہ میرا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اکتوبر 2012ء میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’جوش جنوں‘‘ شاملِ اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ان کے کوچہ میں ہے جانے کا ارادہ میرا آج دیکھیں گے سبھی لوگ تماشا میرا عشق کی فیض رسانی کا عجب عالم ہے قیدِ تنہائی میں ہوں […]

امریکہ میں احمدیہ مشن کی چند یادیں

روزنامہ الفضل ربوہ 5 جنوری 2012ء میں شاملِ اشاعت مکرم مولانا محمد صدیق شاہد صاحب گورداسپوری کے ایک مضمون میں امریکہ میں احمدیہ مشن کی 1973ء کی چند یادیں قلمبند کی گئی ہیں مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ 1972ء میں سیرالیون سے واپس آیا تو مرکز کے حکم پر 1973ء میں امریکہ چلاگیا۔ پہلا […]

لب پر کوئی شکوہ نہ شکایت نہ گلہ ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربو30؍اکتوبر 2012ء میں مکرم محمودالحسن صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: لب پر کوئی شکوہ نہ شکایت نہ گلہ ہے اظہار تمنا کا یہ انداز نیا ہے پہلو میں مرے دل کے دھڑکنے کی صدا ہے یا نزد رگِ جان کوئی بول رہا ہے ہر […]

دعا کے خزینے مَیں پانے چلا ہوں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31 دسمبر2012ء میں مکرم ابن کریم صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: دعا کے خزینے مَیں پانے چلا ہوں مقاماتِ اطہر پہ جانے چلا ہوں جہاں نُور بٹتا ہے ہر اِک دوارے وہاں دل سے ظلمت مٹانے چلا ہوں ہے عشقِ رسالت سے عشق الٰہی […]

سوچتا ہوں کہ کوئی تجھؐ سے بڑا کیا ہوگا – نعتیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2012ء میں مکرم چودھری محمد علی مضطرؔ صاحب کی ایک نعت شاملِ اشاعت ہے۔ اس نعتیہ کلام میں سے انتخاب پیش ہے: سوچتا ہوں کہ کوئی تجھؐ سے بڑا کیا ہوگا تُو اگر تُو ہے تو پھر تیرا خدا کیا ہوگا مَیں غلاموں کے غلاموں کا اِک ادنیٰ خادم مجھ سا […]

مکرم محمد احمد اشرف صاحب ریٹائرڈ معلّم وقف جدید

روزنامہ الفضل ربوہ 7 جون 2012ء میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق مکرم محمد احمد اشرف صاحب ریٹائرڈ معلّم وقف جدید 29 مئی 2012ء کو 65 سال کی عمر میں وفات پاکر بہشتی مقبرہ ربوہ میں سپردخاک ہوئے۔ آپ مکرم چودھری مراد علی صاحب (آف چک 18بہوڑو ضلع شیخوپورہ) کے ہاں1947ء میں پیدا […]

محمدؐ کی جو بھی جبیں دیکھتے ہیں – نعتیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 نومبر 2012ء میں مکرم عبدالسلام صاحب کی نعت رسولﷺ بھی شامل اشاعت ہے۔ اس نعتیہ کلام میں سے انتخاب ملاحظہ کیجئے: محمدؐ کی جو بھی جبیں دیکھتے ہیں وہ چاند اور سورج نہیں دیکھتے ہیں مدینے کی جو سر زمیں دیکھتے ہیں زمیں پر وہ خلد بریں دیکھتے ہیں جو قوسین […]

مکرم رانا اقبال الدین صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 7 جون2012ء میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق مکرم رانا اقبال الدین صاحب ولد مکرم سراج الدین صاحب 30مئی 2012ء کو وفات پاگئے اور بہشتی مقبرہ ربوہ میں مدفون ہوئے۔ آپ نے حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی تحریک پر پاکستان ایئرفورس کی تیرہ سالہ ملازمت چھوڑ کر زندگی وقف کردی تھی۔ 2007ء […]

ہے خدا سب کے لئے ، نُورِ خدا سب کے لئے – نعتیہ کلام

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اپریل 2012ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے: ہے خدا سب کے لئے ، نُورِ خدا سب کے لئے اور رسول اللہ محمد مصطفیؐ سب کے لئے آپؐ کی ہستی ہے اِک مینارۂ نورانیت منبعِ نُور و ہُدیٰ شمس الضحیٰ […]

چمن میں ذکرِ محمدؐ سے یوں بہار آئے – نعتیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر 2012ء میں مکرم طاہر محمود احمد صاحب کی ایک نعت شاملِ اشاعت ہے۔ اس نعتیہ کلام میں سے انتخاب پیش ہے: چمن میں ذکرِ محمدؐ سے یوں بہار آئے کہ جیسے پھولوں پہ شبنم سے پھر نکھار آئے ہیں آپؐ جن کو ملا ہے مقامِ محمودی وگرنہ دنیا میں مُرسل تو […]

محترم ماسٹر رشید احمد ارشد صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 27 اپریل2012ء میں محترم ماسٹر رشید احمد ارشد صاحب صدر جماعت احمدیہ دھرکنہ ضلع چکوال کا ذکرخیر مکرم ریاض احمد ملک صاحب امیر جماعت احمدیہ ضلع چکوال کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ماسٹر صاحب14مارچ 2012ء کو دھرکنہ میں بعمر 66سال وفات پاکر احمدیہ قبرستان کلر کہار میں مدفون ہوئے۔ محترم […]

مَیں اپنے حوالے سے تیرے لئے کیا لکھوں – نعتیہ کلام

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اپریل 2012ء میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک طویل نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے: مَیں اپنے حوالے سے تیرے لئے کیا لکھوں دنیا سے الگ ہو لوں تب صلِّ علیٰ لکھوں لفظوں میں کہاں طاقت ، سب ہیچ ہیں ادنیٰ ہیں اے کاش تری […]

محبت کی زمانے سے جُدا تفسیر کرتے ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9 نومبر2012ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: محبت کی زمانے سے جُدا تفسیر کرتے ہیں بلا تفریق ہم انسان کی توقیر کرتے ہیں گِرا دے کوئی ظالم جو وفاؤں کے گھروندوں کو ہمارا حوصلہ دیکھو نئی تعمیر کرتے ہیں […]

آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں – نعتیہ کلام

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اپریل 2012ء میں محترم چودھری محمدعلی مضطرؔ صاحب کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے: آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں یار کی ، دلدار کی باتیں کریں اِک مجسّم خُلق کے قصّے کہیں احمدِؐ مختار کی باتیں کریں جس کو سب سرکارِ دو عالَم کہیں […]

سندر سندر رُوپ ہے جس کا پیارا پیارا ناؤں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 دسمبر2012ء میں مکرمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو جلسہ سالانہ قادیان کے حوالہ سے قادیان کے پس منظر میں کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: سندر سندر رُوپ ہے جس کا پیارا پیارا ناؤں سارے دھندے چھوڑ چھاڑ کے چلئے اس کے […]

سائبیریا ریلوے لائن

روزنامہ الفضل ربوہ 26اپریل 2012ء میں دنیا کی طویل ترین ریلوے لائن کا تعارف شامل اشاعت ہے جو سائبیریا (روس) کے یخ بستہ پہاڑوں میں پُرپیچ راستوں پر بچھائی گئی ہے۔ اس کے ذریعہ روزانہ ہزاروں مسافر اور لاکھوں ٹن تجارتی سامان ایک جگہ سے دوسرے مقام تک منتقل ہوتا ہے۔ یہ منصوبہ 1891ء میں […]

ٹوٹے ہوئے کتبے – قطعہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 ؍دسمبر2012ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کا ایک قطعہ بعنوان ’’ٹوٹے ہوئے کتبے‘‘ شامل اشاعت ہے۔ یہ قطعہ اس خبر کے پس منظر میں کہا گیا ہے کہ لاہور (پاکستان) کے ایک قبرستان میں موجود احمدیوں کی تمام قبروں کے کتبوں کو بعض شرپسندوں نے رات کی تاریکی میں توڑ دیا۔ […]

مذہب کے نام پر جو زمانے میں جنگ ہے – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ مئی و جون 2012ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: مذہب کے نام پر جو زمانے میں جنگ ہے ہر ایک نیک روح بہت اس سے تنگ ہے کیوں ہیں خدا کے نام پہ خونخوار اس قدر اِک دوسرے […]

کر حقیروں پہ نظر ، ایک نظر! ایک نظر! – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جولائی 2012ء میں مکرم حبیب الرحمن ساحر صاحب کا خوبصورت کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: کر حقیروں پہ نظر ، ایک نظر! ایک نظر! ہم فقیروں پہ نظر ، ایک نظر! ایک نظر! وَالضُّحیٰ جن سے ہیں وَالَّیْلِ کی ساحر آنکھیں جو بصارت کو بصیرت میں […]

مکرم چودھری بشیر احمد صاحب آف خوشاب

روزنامہ الفضل ربوہ 14 مئی 2012ء میں مکرم رانا عبدالرزاق خاں صاحب کے قلم سے مکرم چودھری بشیر احمد صاحب آف خوشاب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری بشیر احمد صاحب کا آبائی گاؤں بھابڑہ (ضلع گورداسپور) تھا۔ آپ کے خاندان میں احمدیت آپ کے دادا کے بھائی محترم چودھری اللہ رکھا صاحب سفیدپوش […]

دیا پہلا سبق تُو نے مجھے ضبط و ہدایت کا – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ مئی و جون 2012ء میں مکرمہ عارفہ حلیم صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اسلام احمدیت کے نام پر کہی جانے جانے والی اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: دیا پہلا سبق تُو نے مجھے ضبط و ہدایت کا تیرا تارِ نظر اِک تازیانہ ہے محبت کا عیاں ہونے لگا […]

نئے دن کا نیا سورج یہی پیغام لایا ہے – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2012ء میں مکرمہ عارفہ حلیم صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورۂ امریکہ کے پس منظر میں کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نئے دن کا نیا سورج یہی پیغام لایا ہے خلیفۂ وقت کو […]