عدو جب جَور کے تیروں کو مومن پر چلاتا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7جون 2012ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: عدو جب جَور کے تیروں کو مومن پر چلاتا ہے خدا پھر اپنے بندوں کے لئے غیرت دکھاتا ہے عدو کے سارے منصوبے خدا ناکام کرتا ہے وہ ظالم کو پکڑ کر […]

مکرم نورالامین صاحب شہید لاہور

روزنامہ الفضل ربوہ 27فروری 2012ء میں مکرمہ ع۔ناصر صاحبہ نے اپنے ایک مضمون میں اپنے بھتیجے مکرم نورالامین صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 28مئی 2010ء کو دہشتگردوں کے حملہ کے نتیجہ میں مسجد دارالذکر لاہور میں شہید ہوگئے۔ مکرم نورالامین صاحب 1974ء میں واہ کینٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا حضرت فیض احمد […]

کون ہے نفرتوں میں محبت کدہ – نعتیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31مئی 2012ء میں مکرمہ ا۔ق۔خانم صاحبہ کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کون ہے نفرتوں میں محبت کدہ مصطفی ۔ مصطفی ۔ مصطفی ۔ مصطفی ؐ روشنی کے سفر میں ستارہ نبی بحرِ ظلمات میں وہ کنارا نبی اپنے مولیٰ کا سب سے وہ […]

کوئی کاریگری کر دے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6جون 2012ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: کوئی کاریگری کر دے کل کا ہونا ابھی کردے تُو جو چاہے تو اے قادر! کھوٹی قسمت کھری کر دے ہاتھ اوپر کا ہو میرا ایسا مجھ کو سخی کردے بے […]

محترم میاں محمد یٰسین صاحب سہارنپوری

روزنامہ الفضل ربوہ 27فروری 2012ء میں محترم میاں محمد یٰسین صاحب کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم میاں محمد یٰسین صاحب کا اصل وطن سہارنپور تھا لیکن کاروبار کے سلسلہ میں آپ کوہ منصوری میں اپنے بھائی مکرم میاں محمد یامین صاحب (تاجر کتب) کے ساتھ مقیم تھے۔ یہیں آپ دونوں بھائیوں تک احمدیت […]

اس ارمغانِ زیست کا ارماں تمہی تو ہو – نظم

روزنامہ الفضل ربوہ 24مئی 2012ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک خوبصورت نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اس ارمغانِ زیست کا ارماں تمہی تو ہو اہل وفا کے چَین کا ساماں تمہی تو ہو آقا! سبھی کے درد کا درماں تمہی تو ہو تم ہو ہمارے دلبر و […]

چمن کے پتے پتے پر لکھا نامِ خلافت ہے – نظم

روزنامہ الفضل ربوہ 24مئی 2012ء میں شامل اشاعت مکرمہ فریحہ ظہیر صاحبہ کے کلام میں سے انتخاب پیش ہے: چمن کے پتے پتے پر لکھا نامِ خلافت ہے فلک سے بھی کہیں اونچا یہ اکرامِ خلافت ہے فضا جس سے لرز اٹھے پہاڑوں کے جگر پانی زمیں گردش سے تھم جائے وہ الہامِ خلافت ہے […]

حضرت حاجی فضل حسین صاحبؓ شاہجہانپوری

روزنامہ الفضل ربوہ 28فروری 2012ء میں حضرت حاجی فضل حسین صاحبؓ شاہجہانپوری کا مختصر ذکر شائع ہوا ہے۔ حضرت حاجی فضل حسین صاحبؓ شاہجہانپوری بیعت کے بعد شاہجہانپور سے قادیان آگئے۔ حضرت مسیح موعودؑ نے حقیقۃالوحی میں ایک پیشگوئی سخت زلزلہ آیا اور آج بارش بھی ہوگی۔ خوش آمدی نیک آمدی کے قبل از وقت […]

زمیں پہ خدا کی ہے رحمت خلافت – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 مئی 2012ء میں خلافت جوبلی کے حوالہ سے کہی گئی مکرم محمد اسلم صابر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: زمیں پہ خدا کی ہے رحمت خلافت تحفّظِ دیں کی ضمانت خلافت کرو دل سے اے مومنو! شکرِ ایزد امیں تم ۔ خدا […]

متّقی ہونے کا سب سامان ہے رمضان میں – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی 2012ء میں رمضان المبارک کے حوالہ سے کہی گئی مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: متّقی ہونے کا سب سامان ہے رمضان میں یہ خدا کا خاص اِک احسان ہے رمضان میں کاروبارِ جنسِ عصیاں بند […]

محترم راویل بخارائیف صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 23فروری 2012ء میں محترم راویل بخاری صاحب کے خودنوشت تعارف کا اردوترجمہ (از مکرم مظہرالحق صاحب) شائع ہوا ہے۔ یہ تعارف بی بی سی کی انگریزی ویب سائٹ پر میری صدی کے عنوان سے شائع ہوا تھا۔ میرا نام راویل بخارائیف ہے۔ میں 1951ء میں دریائے وولگا (Volga) کے کنارے واقع شہر […]

خوشا نصیب کہ تم اس جہاں میں آ بیٹھے – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی 2012ء میں مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم ’’معتکفین کے نام‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: خوشا نصیب کہ تم اس جہاں میں آ بیٹھے ملیکِ کُل کے مکاں کو مکاں بنا بیٹھے پڑے گی کیسے نہ تم پہ نگاہِ بندہ […]

ظاہر رضائے یار کے عنواں ہوئے تو ہیں – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی 2012ء (رمضان المبارک نمبر) میں مکرم عبدالشکور صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: ظاہر رضائے یار کے عنواں ہوئے تو ہیں پورے تمہاری دید کے ارماں ہوئے تو ہیں ہم نے بھی اپنے صبر کا دامن بہم رکھا فرقت میں تیری […]

محترم سید عبدالحئی شاہ صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 18فروری 2012ء میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے قلم سے محترم سیّد عبدالحئی صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم پروازی صاحب تحریر کرتے ہیں کہ سیّد عبدالحئی عمر میں دو چار سال بڑے تھے مگر ہم ذوق ہونے کی وجہ سے ہمارے مابین ہم عمروں کی سی بے تکلّفی تھی۔ […]

مسافر بھول نہ جانا سفر دشوار ہوتے ہیں – نظم

روزنامہ الفضل ربوہ 28 اپریل2012ء میں مکرم مبارک صدیقی صاحب کی ایک خوبصورت نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: مسافر بھول نہ جانا سفر دشوار ہوتے ہیں گلابوں کی طرف رستے بڑے پُر خار ہوتے ہیں ہزاروں سانحے بیٹھے پسِ دیوار ہوتے ہیں مسافر بھول نہ جانا دعا زادِ […]

خمارِ بادہ ہستی کہیں مغرور نہ کر دے – نظم

روزنامہ الفضل ربوہ 16اپریل 2012ء میں مکرم خورشید احمد صاحب پربھاکرآف قادیان کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل میں سے انتحاب ہدیہ قارئین ہے: خمارِ بادہ ہستی کہیں مغرور نہ کر دے فریب رنگ و بُو دنیا خدا سے دُور نہ کر دے خدا کا قرب پانے کا جوانی کا زمانہ ہے فرشتہ […]

مکرم صوفی محمد صدیق صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 5 مارچ 2012ء میں مکرم سیف اللہ وڑائچ صاحب نے اپنے مضمون میں محترم صوفی محمد صدیق صاحب آف سعدﷲ پور (ضلع منڈی بہاؤالدین) کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم صوفی محمد صدیق صاحب1934ء میں بستی پٹھاناں میں محمداسما عیل آرائیں کے گھر پیدا ہوئے۔ ان کے نانا بڑے زمیندار اور نمبردار تھے۔ […]

جو بھی اُلفت کا تیری جام پیا کرتا ہے – حمدیہ کلام

روزنامہ الفضل ربوہ 5مئی 2012ء میں مکرمہ اے آر بدر صاحبہ کی کہی گئی حمد باری تعالیٰ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: جو بھی اُلفت کا تیری جام پیا کرتا ہے سینکڑوں دار پہ مر مر کے جیا کرتا ہے پنبہ مرہمِ تسکین و وفائے دلبر دل کو ہر درد […]

اللہ کے بندوں کا تو ہتھیار دعا ہے – نظم

روزنامہ الفضل ربوہ 11مئی 2012ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم دعا کے حوالہ سے شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اللہ کے بندوں کا تو ہتھیار دعا ہے تیرِ شبِ پُر درد ہے ، تلوار دعا ہے مجبور و تہی دست کی آہوں سے ڈرو تم […]

سمبڑیال کے چند اصحاب احمدؑ

سمبڑیال ایک چھوٹا سا شہر ہے جو اُسی راستہ پر واقع ہے جس کے ذریعہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام سیالکوٹ تشریف لے جایا کرتے تھے۔ روزنامہ الفضل ربوہ 27اپریل 2012ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ) سے تعلق رکھنے والے […]

زخموں سے چُور چُور تھا لب پہ گِلہ نہ تھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اپریل 2012ء میں مکرم عبدالکریم قدسیؔ صاحب کی محترم برادرم عبدالقدوس صاحب شہید کے بارہ میں درج ذیل مختصر نظم شامل اشاعت ہے: زخموں سے چُور چُور تھا لب پہ گِلہ نہ تھا کیا حوصلہ تھا ماسٹر عبدالقدوس کا مجرم نہ کہہ سکا وہ کسی بے گناہ کو بڑھتا ہی جا رہا […]

بَن پڑا جو بھی مخالف نے ستم رکھا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30 مئی 2012ء میں مکرم عبدالقدوس شہید کے لئے کہی گئی مکرم بشارت محمود طاہر صاحب کی نظم سے انتخاب پیش ہے: بَن پڑا جو بھی مخالف نے ستم رکھا ہے تُو نے قدوسؔ محبت کا بھرم رکھا ہے خوب دکھلائی وفا تُو نے سرِ مقتل بھی کٹ گئے ہاتھ تو سینے […]

رہتی دنیا تک جو چمکے تُو نے ایسا کام کیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مئی 2012ء میں مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی مکرم عبدالقدوس صاحب شہید کے بارہ میں نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: رہتی دنیا تک جو چمکے تُو نے ایسا کام کیا جان لُٹا دی روحِ وفا کو لیکن نہ نیلام کیا اپنے لہو سے ایسا اِک […]

حضرت میاں ﷲ رکھا صاحب ؓ آف ترگڑی

روزنامہ الفضل ربوہ 22فروری 2012ء میں مکرم کرنل (ر) میاں عبدالعزیز صاحب نے اپنے دادا حضرت میاں اللہ رکھا صاحب ؓ کے حالاتِ زندگی رقم کئے ہیں۔ حضرت میاں اللہ رکھا صاحبؓ 1875ء میں ضلع گوجرانوالہ کے گاؤں ترگڑی میں پیداہوئے جہاں آپ کے بزرگ ضلع امرتسر سے آکر آباد ہوئے تھے ۔ بہت چھوٹی […]

مری تخلیق سے پہلے بہت سی التجائیں ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2012ء میں ’’الفضل کی کہانی۔ الفضل کی زبانی‘‘ کے زیرعنوان مکرم طاہر محمود احمد صاحب کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: مری تخلیق سے پہلے بہت سی التجائیں ہیں خدا کے عرش کو چُھو جائیں جو ایسی دعائیں ہیں مقدّس دل کے اَرمانوں […]

پیشِ نظر ہے بیعتِ صداقت کا راستہ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5 جون2012ء میں مکرم عبدالقدوس شہید کے حوالہ سے کہا گیا مکرم عبدالکریم قدسیؔ صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: پیشِ نظر ہے بیعتِ صداقت کا راستہ ہم نے چنا ہوا ہے سعادت کا راستہ عبداللطیفؔ ہو کہ وہ عبدالقدوسؔ ہو اپنا رہے ہیں ہنس […]