خطبات جمعہ
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 26؍ فروری 2010ء

صفت حسیب کے حوالے سے یتیموں کے حقوق (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں – چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ…
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 19؍ فروری 2010ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 12؍ فروری 2010ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 5؍ فروری 2010ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 29؍ جنوری 2010ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 22؍ جنوری 2010ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 15؍ جنوری 2010ء

محترم چودھری محمد اسحاق صاحب سابق مبلغ چین و ہانگ کانگ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍جولائی 2002ء میں محترم چودھری محمد اسحاق صاحب سابق مبلغ چین و ہانگ کانگ کے خودنوشت حالات زندگی شائع ہوئے ہیں۔ آپکی وفات یکم دسمبر 2002ء کو لاہور میں ہوئی اور بہشتی مقبرہ ربوہ میں تدفین ہوئی۔ آپ 31؍جولائی 1915ء کو ضلع سیالکوٹ کے گاؤں منگولے کے زمیندار خاندان میں پیدا ہوئے۔…

اہم امور میں مشاورت سے متعلق آنحضرتﷺ کا اسوۂ حسنہ

آنحضورﷺ حکم الٰہی وَشَاْوِرْھُمْ فِی الْاَمْر کی تعمیل میں ہمیشہ صحابہ کرام سے اہم امور میں مشورہ طلب فرمایا کرتے تھے۔ کئی دفعہ بعض صحابہ نے بعض امور میں اجتماعی فائدہ کے پیش نظر از خود بھی آنحضرت ﷺ کی خدمت میں اپنی رائے پیش کی جس کے درست ہونے کی بنا پر آنحضرتﷺ نے…

راولپنڈی میں احمدیت

مکرم منظور صادق صاحب ’’تاریخ احمدیت راولپنڈی‘‘ مرتب کررہے ہیں۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جون 2002ء میں اُن کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں راولپنڈی میں تاریخ احمدیت کی ابتدائی جھلک پیش کی گئی ہے۔ راولپنڈی کے پہلے خوش نصیب جنہیں حضرت مسیح موعودؑ کے دست مبارک پر بیعت کی سعادت نصیب ہوئی، حضرت…

محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جون 2002ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بیٹے مکرم احمد سلام صاحب کے قلم سے اپنے والد کے بارہ میں ایک انگریزی مضمون کا اردو ترجمہ (از مکرم محمد زکریا ورک صاحب) شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ میرے ابی نے جس چیز کے بارہ میں اپنے خیالات…

حضرت مولوی ابوالعطاء صاحب جالندھری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جولائی 2002ء میں حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری کی احمدنگر (نزد ربوہ) میں خدمات کے حوالہ سے مکرم ناصر احمد ظفر بلوچ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ 1949ء میں حضرت مولوی صاحب کی قیادت میں جامعہ احمدیہ کا اجراء احمدنگر میں حضرت مصلح موعودؓ نے نہایت نامساعد حالات میں فرمایا۔…

محترم ملک حسن خان ریحان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جون 2002ء میں مکرم ملک حسن خان ریحان صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے آپ کے پوتے مکرم بشیر احمد ریحان صاحب ایڈووکیٹ رقمطراز ہیں کہ ہمارے خاندان میں سب سے پہلے آپ نے قبول احمدیت کی سعادت پائی۔ آپ پرائمری پاس تھے اور پولیس میں بطور سپاہی بھرتی ہوئے۔ جب ایک…

غیر تھا پہلے بھی حال دل مگر ایسا نہ تھا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اپریل 2002ء میں مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: غیر تھا پہلے بھی حال دل مگر ایسا نہ تھا وہ جدا ہوجائے گا مجھ سے کبھی سوچا نہ تھا دعویٰ داران محبت بھول جائیں گے ہمیں دل میں ایسا وسوسہ بھی آج تک گزرا نہ تھا ہم…

ابھی خوابوں کو تو شرمندۂ تعبیر ہونا ہے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اگست 2002ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالکریم قدسیؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: ابھی خوابوں کو تو شرمندۂ تعبیر ہونا ہے ابھی بکھرے ہوئے لمحات کو زنجیر ہونا ہے گزرتی ہے جو اہل درد پر اس آپ بیتی کو ابھی تاریخ کے صفحات پر تحریر ہونا ہے ابھی تنکوں…

پروفیسر ڈاکٹر امۃالکریم طلعت صاحبہ

ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ برطانیہ ستمبر 2002ء میں مکرم ڈاکٹر طلعت علی شیخ صاحب اپنی اہلیہ مکرمہ پروفیسر ڈاکٹر امۃالکریم طلعت صاحبہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ ایسی احمدی خواتین میں سے تھیں جنہوں نے مذہبی حدود کے دائرہ میں رہتے ہوئے تعلیم کی اُن بلندیوں کو چھوا جن کو اگر ناممکن…

اسپرین کا استعمال

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جون 2002ء میں مکرم ڈاکٹر ایس اے اختر صاحب اپنے ایک مختصر مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ اسپرین تقریباً ایک صدی سے درد، بخار اور سوجن کو کم کرنے کے لئے استعمال کی جارہی ہے۔ حال ہی میں اس کی افادیت خون پتلا کرنے والی دوا کے طور پر ثابت ہوئی…

حضرت مولوی عبدالرحمن صاحبؓ

حضرت مولوی عبدالرحمن صاحبؓ کو سلسلہ احمدیہ کا پہلے شہیدہونے کا فخر حاصل ہے۔ آپؓ حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحب کے شاگرد اور ہم وطن تھے۔ 20؍جون 1901ء میں آپؓ کو امیر عبدالرحمن والیٔ کابل کے حکم پر گلا گھونٹ کر شہید کردیا گیا اور آپؓ کی شہادت کی خبر نومبر 1901ء میں حضرت مولوی عبدالستار…

حضرت امیر بی بی صاحبہؓ

حضرت امیر بی بی صاحبہؓ 1869ء میں پیدا ہوئیں اور 1893ء میں آپؓ کو حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی سعادت عطا ہوئی۔ آپ حضرت میاں خیرالدین صاحب سیکھوانیؓ کی اہلیہ اور حضرت مولانا قمرالدین صاحب (پہلے صدر خدام الاحمدیہ) کی والدہ تھیں۔ آپؓ کا ذکر خیر مکرمہ عصمت راجہ صاحبہ کے قلم سے روزنامہ…

معاند احمدیت مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی کے نواسے مکرم شیخ سعید احمد صاحب کا انٹرویو

جماعت احمدیہ بیلجیم کے ماہنامہ ’’السلام‘‘ مارچ 2003ء میں مولوی محمد حسین بٹالوی کے نواسے مکرم شیخ سعید احمد صاحب کا ایک انٹرویو پیش کیا گیا ہے جو حضرت مسیح موعودؑ کے الہام اِنّی مُھِینٌ مَن اَرَادَ اِھانَتَکَ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ محترم شیخ صاحب نے 1974ء میں احمدیت قبول کرنے کی توفیق پائی-…

اصحاب احمدؑ اور قبولیت دعا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 اور 25؍اپریل 2003ء کے دو مختلف مضامین (مرتبہ: مکرم شکیل ناصر صاحب اور مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب) میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بعض اصحاب کی دعاؤں کی قبولیت کے واقعات پیش کئے گئے ہیں۔ حضرت مولانا غلام رسول راجیکی صاحبؓ فرماتے ہیں کہ ایک بارمَیں دعوت الی اللہ…

مکرم چودھری عبدالرحیم صاحب

محترم چودھری عبدالرحیم صاحب کو یہ سعادت حاصل تھی کہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی اُس گھڑی کی مرمت کی سعادت آپ کو حاصل ہوئی جسے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ نے جلسہ سالانہ برطانیہ 1999ء کے اپنے اختتامی خطاب میں حاضرین کو دکھاتے ہوئے وہ روایت سنائی تھی کہ گھڑی ٹھیک کرنے والے کو…

مرزا اسداللہ خاں غالبؔ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2003ء میں اردو کے عظیم شاعر مرزا اسداللہ خاں غالبؔ کی سوانح و شاعری کا بیان مکرم فرخ شاد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ غالبؔ کا تعلق وسط ایشیا کے رہنے والے ایبک ترکمانوں کے خاندان سے تھا جس نے ہندوستان ہجرت کی۔ آپ 27؍دسمبر 1797ء کو آگرہ میں…

یوگنڈا اور کینیا میں دعوت الی اللہ کی ابتدائی تاریخ

مشرقی افریقہ میں کئی ممالک ہیں جن میں کینیا، یوگنڈا، تنزانیہ، نیاسالینڈ (ملاوی) اور موزنبیق شامل ہیں۔ اسی طرح صومالیہ بھی اس کے مشرقی ساحل پر واقع ہے نیز روانڈا اور برونڈی بھی کسی وقت ٹانگانیکا کے ساتھ مل کر جرمن ایسٹ افریقہ کہلاتے تھے جبکہ ملاوی، تنزانیہ (جو 1964ء میں ٹانگانیکا اور زنجبار کے…

اعزازات

الفضل انٹرنیشنل کے کالم الفضل ڈائجسٹ میں 2003ء کے دوران اعزازات کے حوالہ سے درج ذیل اعلانات شامل اشاعت کئے گئے: ٭ مکرم ڈاکٹر بریگیڈیئر مسعودالحسن نوری صاحب کو ان کی اعلیٰ پیشہ وارانہ خدمات کے پیش نظر صدر پاکستان نے ’’ستارۂ امتیاز ملٹری‘‘ کے اعزاز سے نوازا ہے۔ ایک دوسری خبر کے مطابق آپ…

سیرۃ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جون 2002ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی سیرۃ پر ایک مضمون (مرتبہ: مکرم انتصار نذر صاحب) شامل اشاعت ہے۔ 1970ء میں حضورؒ نے یورپ کا جو دورہ فرمایا اس میں محترم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب کو بھی ہمرکاب ہونے کی سعادت حاصل ہوئی۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ سپین میں سفر…

حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی سیرت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جولائی 2002ء میں مکرم ناصر احمد ظفر بلوچ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کی بعض دلگداز یادیں بیان کی گئی ہیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ نے مضمون نگار سے یہ واقعہ بیان فرمایا کہ ربوہ جب نیا نیا آباد ہورہا تھا تو ایک غیرازجماعت تشریف لائے…

خواب اور تعبیر

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ فروری 2000ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بچپن کے بارہ میں اپنے مختصر مضمون میں مکرمہ امۃالعلیم زاہدہ صاحبہ نے حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کی ایک خواب حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ کی زبانی یوں بیان فرمائی ہے:- ’’مَیں نے حضرت اماں جانؓ کو ایک خواب بیان فرماتے سنا ہے…

حضرت مصلح موعودؓ اور تفسیر کبیر

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان کے 17فروری 2000ء (مصلح موعود نمبر) میں حضرت مصلح موعودؓ اور تفسیر کبیر کے عنوان سے مکرم مولوی مظفر احمد خان صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ تفسیرکبیر دس جلدوں میں 5906؍صفحات پر مشتمل ہے۔ تحریر نسبتاً باریک رکھی گئی ہے تاکہ کم سے کم جلدوں میں مواد آجائے۔ اللہ…

حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍فروری 2000ء (مصلح موعود نمبر) میں محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مصلح موعودؓ کے حوالہ سے اپنے مشاہدات اور تجربات آپ نے بیان کئے ہیں۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ مجھے اپنے بچپن سے پختہ عمر تک حضورؓ کو نہایت قریب سے…

حضرت محمد رمضان صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر 2000ء میں حضرت محمد رمضان صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم وحید احمد رفیق صاحب لکھتے ہیں کہ آپ ضلع کرنال کے گاؤں محمود پور میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام محمد بوٹا تھا جن کی ایک سو ایکڑ زمین تھی۔ قریب کوئی سکول نہیں تھا اس لئے آپ نے…

حضرت مولوی رحمت علی صاحبؓ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ دسمبر 2000ء میں مجاہد انڈونیشیا حضرت مولوی رحمت علی صاحب کا ذکر خیر مکرم انیس احمد ندیم صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ پہلے مجاہد احمدیت تھے جو حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کے ارشاد پر انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں پہنچے۔ آپ کی پیدائش سے ہی آپ کے والد محترم حضرت محمد…

حضرت منشی ظفر احمد صاحب کپورتھلویؓ

آپ 1280ھ میں باغیت ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ مکتبی تعلیم میں فارسی زبان کے علاوہ درسی کتب کا بھی مطالعہ کیا۔ سترہ سال کی عمر میں تعلیم سے فارغ ہوئے ۔ انہی ایام میں کسی مقدمہ کے سلسلہ میں تحصیلدار کی کچہری میں گئے جہاں ایک تحریر جو خط طغریٰ میں لکھی گئی تھی…