روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24دسمبر 2008ء میں مکرم حافظ احمد خان جوئیہ صاحب تحریر کرتے ہیں کہ جنوری 1997ء میں خاکسار کی تقرری بطور مربی میرپور خاص ہوئی تو امیر ضلع محترم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب کو بہت تعاون کرنے والا اور شوق سے خدمت کرنے والا پایا۔ دعوت الی اللہ سے بہت لگاؤ تھا۔ عاجز […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍نومبر 2009ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالمنان صدیقی صاحب کے بارہ میں محترم چوہدری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: خوبیوں کا ایک پیکر ڈاکٹر عبدالمنان اک فرشتہ بندہ پرور ڈاکٹر عبدالمنان زاہد و عابد سراپا ، دین حق کا پاسباں زینت محراب و منبر ڈاکٹر عبدالمنان صاحبِ اموال […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اکتوبر 2010ء میں مکرم محمود احمد کاؤاں صاحب بیان کرتے ہیں کہ محترم ڈاکٹر صاحب کی وفات پر مَیں نے غم سے نڈھال ایک غیراز جماعت کے منہ سے یہ بات بار بار سنی کہ میری ماں کو کوئی ڈاکٹر صاحب کے بارہ میں نہ بتائے ورنہ وہ مر جائے گی۔ چند […]
پندرہ روزہ ’’المصلح‘‘ کراچی ستمبر2008ء میں شامل اشاعت مکرمہ ثمینہ افضال صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: مسرور ہیں جب سے سرِ عنوانِ خلافت دیکھے تو کوئی دہر میں فیضانِ خلافت اللہ نے رتبہ مرے مسرور کو بخشا وہ شانِ خلافت بھی ہیں اور جانِ خلافت جو مومنِ صالح ہو اسے ملتی ہے […]
جماعت احمدیہ آسٹریلیا کے رسالہ ’’الھدیٰ‘‘ کا ضخیم ’’صد سالہ خلافت جوبلی نمبر‘‘ A4 سائز کے 216 صفحات پر مشتمل ہے جن میں سے 194 انگریزی حصہ میں اور باقی اردو حصہ میں شامل ہیں۔ رسالہ میں حضور انور ایدہ اللہ کا خلافت جوبلی پیغام نیز وزیراعظم آسٹریلیا اور دیگر اہم قومی راہنماؤں کے تہنیتی […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ ناروے دسمبر 2009ء میں مکرم چودھری شاہد محمود کاہلوں صاحب کے قلم سے ایک تبلیغی سفر کی سرگزشت بیان ہوئی ہے۔ یہ سفر Svalbard کے علاقہ کا تھا جو ناروے کی ملکیت شمار ہوتا ہے۔ 63ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا یہ علاقہ دس جزائر پر مشتمل ہے جو برف پوش پہاڑوں سے […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ ناروے کا دسمبر 2009ء کا شمارہ خلافت صد سالہ جوبلی کے حوالہ سے خصوصی اشاعت ہے۔ A4 سائز کے 140 صفحات پر مشتمل یہ رنگین دستاویز بنیادی طور پر جماعت احمدیہ ناروے کے مختلف شعبہ جات اور ذیلی تنظیموں کے زیراہتمام صدسالہ خلافت جوبلی کے سال میں ہونے والی تمام تقاریب اور عمومی […]
پندرہ روزہ ’’المصلح‘‘ کراچی جلد 19شمارہ 17 میں ’’تاریخ کا ایک ورق‘‘ کالم میں جناب اشتیاق بیگ رقمطراز ہیں کہ مراکش پر جس وقت فرانس کا تسلّط تھا اور فرانسیسی اسے اپنی ایک نو آبادیاتی حصہ سمجھتے تھے۔مراکش کے موجودہ بادشاہ کے دادا مرحوم محمدکی قیادت میں مراکش نے فرانس سے آزادی کی تحریک جاری […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ فروری 2008ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر حنیف احمد قمر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: محبت کیوں بھلا ناکام ہوگی کسی اِک سے نہ ہوگی عام ہوگی وہ کہتے ہیں پکڑ ہوگی نہ اپنی اگر ہوگی برائے نام ہوگی تجلّی ہر طرف حسنِ ازل کی نمازِ عشق بھی […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جون 2009ء میں مکرم محمد زکریاو رک صاحب کے قلم سے عبدالسلام سکول آف میتھے میٹیکل سائنسز لاہور سے متعلق ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ مجھے پاکستان میں پروفیسر عبدالسلام صاحب سے وابستہ چار یادگاریں دیکھنے کا موقعہ ملا ہے: (1) جھنگ کے محلہ فاروقیہ میں […]
پندرہ روزہ ’’المصلح‘‘ کراچی اکتوبر2008ء میں مکرم خالد ہدایت بھٹی صاحب دعاؤں کی قبولیت کے ایک نشان کا ذکر یوں کرتے ہیں کہ 1966ء میں مَیں نیشنل بنک آف پاکستان کی گجرات برانچ کا مینیجر تھا تو ہیڈآفس کے حکم پر کئی بار کشمیر کے شہر بھمبر گیا تاکہ وہاں برانچ کھولنے کا سروے کیا […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ دسمبر 2008ء میں شائع ہونے والی مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: اے کاش! مُیسّر ہو دیدار خلافت کا جی بھر کے کبھی دیکھوں دربار خلافت کا صد رنگ ہیں پھول اِس میں چشمے ہیں گھنا سایہ جنّت کے مشابہ ہے گلزار خلافت کا حق آپ […]
لجنہ اماء اللہ ناروے کے سہ ماہی ’’زینب‘‘ جولائی تا ستمبر 2009ء میں طلاق کی وجوہات پر ایک امریکی ماہر نفسیات ’’ہاورڈ مارک مین‘‘ کے ایک لیکچر سے چند نکات شامل اشاعت ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ طلاق کی بڑی وجہ بات چیت اور تعلقات کا یکسر ختم کردینا ہوتا ہے۔ اگر تعلقات جلدبازی اور […]
سہ ماہی ’’النسا ء ‘‘ کینیڈا اپریل تا جون 2008ء میں محترمہ امۃ الشکور صاحبہ، انچارج شعبہ تاریخ لجنہ اماء اﷲ کینیڈا کے قلم سے لجنہ اماء اللہ کینیڈا کی ابتدائی تاریخ شائع ہوئی ہے۔ لفظ ’’کینیڈا‘‘ دراصل قدیمی باشندوں کا لفظ ’’کناٹا‘‘ ہے جس کا مطلب ہے گاؤں یا رہائش کی جگہ۔ 1547ء میں […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ جنوری 2008ء میں مکرم عبدالباسط صاحب نے محترم چودھری بشیر احمد صاحب سابق امیر جماعت احمدیہ شیخوپورہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپ کا ذکرخیر قبل ازیں 24 مارچ 2006ء کے ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ کے اسی کالم کیا جاچکا ہے۔ محترم چودھری بشیر احمد صاحب اُس زمانہ میں تعلیم الاسلام کالج میں زیر تعلیم رہے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍نومبر 2008ء میں حضرت مولوی سردار محمد صاحبؓ ابن مولوی غلام احمد صاحب کامختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپؓ لون میانی ضلع شاہ پور کے رہنے والے اور حضرت مولانا حکیم نورالدین صاحبؓ کے برادرزادہ تھے۔ آپؓ کا شمار علماء میں ہوتا تھا۔ آپؓ نے 9؍جولائی 1892ء میں بیعت کی توفیق پائی۔ […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ جنوری2008ء میں جناب ابن کریم صاحب کے قلم سے وادیٔ سندھ میں مہمان نوازی کے حوالہ سے ذاتی مشاہدات پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ مہمان نوازی کو اسلام نے اتنی اہمیت دی ہے کہ یہاں تک فرمایا کہ تم کسی دوسرے علاقہ میں جاؤ تو وہاں کے مقامی لوگوں کے […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ دسمبر 2008ء میں مکرم محمد اعظم اکسیر صاحب کے قلم سے حضرت ڈاکٹر عطرالدین صاحبؓ آف شکرگڑھ سے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت ڈاکٹر عطرالدین صاحب قوم بھٹی قصبہ چھمال تحصیل شکر گڑھ میں میاں بھولا اور مائی کاکو کے ہاں 1888ء میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم کے بعد امرتسر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍نومبر 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت چودھری سلطان علی صاحب کھوکھرؓ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے ۔ حضرت چودھری سلطان علی صاحب ولد ملک احمد خان صاحب ضلع گجرات کے گاؤں کھوکھر غربی کے رہنے والے تھے۔ آپ قریباً 1875ء میں پیدا ہوئے۔ گاؤں کے […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ مارچ 2008ء میں شامل اشاعت ڈاکٹر امۃالرحمن احمد غزل صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سو سال مبارک ہوں ، خلافت ہو مبارک مہدی کے زمانے کی صداقت ہو مبارک چلتے ہیں ترے لوگ ترے نقش قدم پر آسان ہوئی ہم پر یہ مسافت ہو مبارک ایمان سے افروز […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2009ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی یادوں کے حوالہ سے حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ کی ایک نادر تحریرشائع ہوئی ہے۔ اسی حوالہ سے حضرت سیدہؓ کا ایک مضمون قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 18؍فروری 2005ء کے اسی کالم میں شامل اشاعت ہوچکا ہے۔ حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ بیان […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ جنوری2008ء میں مکرم عبدالشافی بھروانہ صاحب کا ’’مہابھارت‘‘ سے متعلق ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ ہندوستان اپنے اندر وسیع ادبی اور مذہبی روایات سمیٹے ہوئے ہے۔یہاں کا قدیم ادب خالص مذہبی رنگ کا ہے جس کا بڑا حصہ ویدوں (ہندوؤں کی مذہبی کتب) پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ اثری ماخذ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اکتوبر 2008ء میں محترم مولانا محمد کریم الدین صاحب شاہد سابق ہیڈماسٹرمدرسہ احمدیہ قادیان نے اپنے مضمون میں جامعہ احمدیہ کے حوالہ سے اپنی یادوں کو قلم بند کیا ہے۔ خاکسار کا آبائی وطن محبوب نگر آندھرا پردیش ہے۔ والد مکرم برہان الدین صاحب مرحوم جب پولیس کی سروس سے ریٹائر ہوئے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اکتوبر 2008ء میں حضرت ملک مولا بخش صاحبؓ کے بارہ میں مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت ملک مولا بخش صاحبؓ اندازاً 1879ء میں پیدا ہوئے۔ آپ نے حضور علیہ السلام کی پہلی زیارت مباحثہ آتھم کے دوران 1893ء میں امرتسر میں کی۔ 1899ء میں آپ بیمار ہوگئے اور بغرض علاج حضرت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3نومبر 2008ء میں مکرم محمدطارق محمودصاحب مربی سلسلہ نے اپنے مضمون میں محترم عنایت اللہ خالد صاحب کا مختصر ذکرخیر کیا ہے۔ محترم عنایت اللہ خالد صاحب 25؍ اکتوبر 1930ء کو مدرسہ چٹھہ میں ایک شیعہ فیملی کے گھرپیدا ہوئے۔ 18سال کی عمرمیں احمدیت قبول کرنے کی سعادت نصیب ہوئی جس پر […]
رسالہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اکتوبر تا دسمبر 2008ء میں شامل اشاعت مکرم مولانا مرزا محمد افضل صاحب کی نظم سے انتخاب پیش ہے: تیرے سائے کا اثر بولتا ہے بند ہونٹوں میں سحر بولتا ہے جب سے تو دل میں بسا ہے جاناں تب سے اس دل کا نگر بولتا ہے فصل گل آکے نہ […]