حضرت خلیفۃالمسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ ستمبر 2009ء میں مکرم مولانا عبدالوہاب صاحب (امیر جماعت احمدیہ غانا) کے قلم سے حضرت خلیفۃالمسیح الثالث رحمہ اللہ سے متعلق چند یادیں شامل اشاعت ہیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ نے 1970ء میں غانا کا پہلا دورہ فرمایا۔جب آپ اکرا کے ایئرپورٹ پر پہنچے تو استقبال کرنے والے ہزاروں احمدیوں میں وزیر…

گیمبیا میں ایمان افروز واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 ، 26 اور 28؍اپریل 2010ء میں مکرم دائود احمد حنیف صاحب مربی سلسلہ نے اپنی زندگی کے اہم واقعات بیان کئے ہیں جن میں ایسے ایمان افروز واقعات بھی شامل ہیں جو گیمبیا میں آپ کے قیام کے دوران پیش آئے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ خاکسار 3فروری 1943ء کو محترم…

کیپٹن ڈگلس کا انصاف

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍مئی 2009ء میں کیپٹن ولیم مانٹیگو ڈگلس کے عدل و انصاف پر مبنی شاندار کارنامہ کو مکرم سید محمد احمد صاحب ابن حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ نے اپنے ذاتی مشاہدات کے تناظر میں بیان کیا ہے۔ اگست 1897ء میں پادری ہنری مارٹن کلارک نے حضرت مسیح موعودؑ کے خلاف اقدام…

محترم محمد شہزادہ خان صاحب افغان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مئی 2009ء میں محترم محمد شہزادہ خان صاحب افغان کا ذکر خیر اُن کے بیٹے مکرم محمد شفیع خانصاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ محترم محمد شہزادہ خان صاحب مرحوم افغانستان کے صوبہ ننگرہار قصبہ بڑوکلاں میں پیدا ہوئے۔ بچپن سے ہی تعلیم کا شوق تھا۔ چنانچہ اپنے ماموں زاد بھائی…

خلافت کے فیوض و برکات (خوبصورت یادیں)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 و 16؍جنوری 2009ء میں مکرم ڈاکٹر ضیاء الدین ضیاء صاحب کے قلم سے خلافت کے ساتھ محبت اور خلافت کی برکات و فیوض کا تذکرہ شامل اشاعت ہے۔ مکرم ضیاء صاحب کے حالات زندگی قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل 18؍دسمبر 2009ء کے اسی کالم میں شائع ہوچکے ہیں۔ ٭ آپ بیان کرتے…

حضرت چوہدری عبد اللہ خان صاحبؓ (آف قلعہ کالروالا)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 اپریل 2009ء میں حضرت چوہدری عبد اللہ خان صاحبؓ آف قلعہ کالروالا سے متعلق ایک مضمون مکرم نوید احمد منگلا صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت چوہدری عبداللہ خاں صاحبؓ 1890ء میں قلعہ کالروالا (سابق قلعہ صوبہ سنگھ) میں پیدا ہوئے اور مڈل تک تعلیم مقامی سکول میں حاصل…

محترم ڈاکٹر محمد اسلم جہانگیری صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 مارچ 2009ء میں محترم ڈاکٹر محمد اسلم جہانگیری صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے محترم مولانا محمد صدیق صاحب گورداسپوری رقمطراز ہیں کہ حضرت خلیفۃ المسیح الثالث 1970ء میں جن افریقن ممالک کے دورہ پر تشریف لے گئے ان میں سیرالیون بھی شامل تھا۔ سیرالیون کے 8روزہ دورہ کے اختتام پر…

میرے اغواء کی کہانی

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل2009ء میں مکرم میجر ریٹائرڈ زین العابدین صاحب نے پاکستان میں اپنے اغوا اور رہائی کی عزم و ہمت سے بھرپور داستان بیان کی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ دعا کی طاقت تمام مشکلات سے نجات دلاسکتی ہے اور یہ بھی کہ جسمانی طور پر طاقتور مومن کمزور مومن…

حضرت ڈاکٹر عطرالدین صاحبؓ

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ دسمبر 2008ء میں مکرم محمد اعظم اکسیر صاحب کے قلم سے حضرت ڈاکٹر عطرالدین صاحبؓ آف شکرگڑھ سے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت ڈاکٹر عطرالدین صاحب قوم بھٹی قصبہ چھمال تحصیل شکر گڑھ میں میاں بھولا اور مائی کاکو کے ہاں 1888ء میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم کے بعد امرتسر…

حضرت ملک برکت علی صاحبؓ

حضرت ملک برکت علی صاحب ؓ قریباً 1869ء میں پیدا ہوئے اور 20 دسمبر 1951ء کو آپؓ کی وفات ہوئی۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20دسمبر 2008ء میں آپؓ کی سیرۃ و سوانح پر ایک مختصر مضمون شائع ہوا ہے۔ حضرت ملک صاحبؓ اپنے قبول احمدیت سے متعلق فرماتے ہیں کہ میں گجرات سے تعلیم حاصل کرکے…

1908ء میں وفات پانے والے چند صحابہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13دسمبر 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے چند ایسے صحابہؓ کا ذکر خیر کیا گیا ہے جن کی وفات 1908ء میں ہوئی۔ یعنی اُسی سال میں جس سال حضرت اقدس مسیح موعودؑ بھی اپنے ربّ کے حضور حاضر ہوئے۔ حضرت مولوی غلام حسین صاحب لاہوری ؓ دُبلا پتلا…

حضرت حافظ محمد امین صاحبؓ ۔ جہلم

روزنامہ ’’الفضل 29دسمبر 2008ء میں حضرت محمد امین صاحبؓ کتاب فروش جہلم کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت محمد امین صاحب بھیرہ کے رہنے والے تھے۔ آپ کے والد کرم الدین صاحب حضرت مولانا نورالدین صاحبؓ کے رضاعی بھائی تھے۔ دونوں نے ایک دوسرے کی والدہ کا دودھ پیا تھا۔ حضرت محمد امین صاحبؓ…

حضرت شیخ خدا بخش صاحب لائلپوریؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 و 18دسمبر 2008ء میں مکرم ملک محمد شریف صاحب لائلپوری نے اپنے والد حضرت شیخ خدا بخش صاحب لائلپوری کی سیرت و سوانح پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ حضرت شیخ خدا بخش صاحبؓ وزیرآباد ضلع گوجرانوالہ کے رہنے والے تھے۔ والدین کا سایہ بچپن میں سر سے اُٹھ گیا تو…

محترم چوہدری محمد شفیع صاحب زیروی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2008ء میں مکرمہ الف۔ قدوس صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم چودھری محمد شفیع صاحب زیروی کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ محترم چودھری محمد شفیع صاحب جٹ برادری سے تعلق رکھتے تھے۔ انڈیا کے شہر زیرہ میں یکم مارچ 1936ء کو پیدا ہوئے۔ پاکستان بنا تو سارا خاندان…

حضرت حاجی چودھری عبدالحمید خانصاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4جولائی 2008ء میں مکرم منیب احمد صاحب نے اپنے دادا حضرت حاجی چودھری عبدالحمید خانصاحب کاٹھگڑھیؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت حاجی چوہدری عبدالحمید خانصاحب کاٹھگڑھی غالباً 1890ء میں کاٹھگڑھ ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔ آپ چوہدری غلام نبی خاں صاحب کے بیٹے اور چوہدری غلام احمد خانصاحب رئیس آف کاٹھ…

حضرت میاں خیرالدین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جولائی 2008ء میں حضرت میاں خیرالدین صاحبؓ کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں صاحبؓ جنوری 1889ء میں قادرآباد (متصل قادیان) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد حضرت میاں محمد بخش صاحبؓ ابتداء میں ہی احمدی ہوگئے تھے۔ وہ فرمایا کرتے تھے جب میں نجاری کا کام سیکھنے لگا تو حضورؑ…

رہتاس ضلع جہلم کے صحابہؓ

تاریخی قلعہ روہتاس جہلم شہر سے 18کلو میٹر فاصلے پر واقع ہے، اسے 1542-43ء میں فرید خان المعروف شیر شاہ سوری نے مغلوں کی دوبارہ آمد روکنے کے لیے تعمیر کروایا تھا۔ یہاں کے بعض صحابہؓ کا مختصر تعارف روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جولائی 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت…

حضرت منشی گلاب خان صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جنوری2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت منشی گلاب خان صاحبؓ نقشہ نویس سیالکوٹ کے حالات زندگی شائع ہوئے ہیں۔ حضرت گلاب خان صاحبؓ ولد محترم میراں بخش صاحب قوم پٹھان سیالکوٹ کے رہنے والے تھے۔ آپ پہلے تو نقشہ نویسی کا کام کرتے رہے بعد میں ملٹری…

حضرت منشی کرم علی صاحبؓ کاتب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جون 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت منشی کرم علی صاحبؓ کاتب کے حالات شائع ہوئے ہیں۔ حضرت منشی کرم علی صاحبؓ ولد حاجی حکیم کرم الٰہی صاحب آف لمبانوالی ضلع گوجرانوالہ قریباً 1876ء میں پیدا ہوئے اور 1897ء میں قبول احمدیت کی توفیق پاکر سلسلہ…

حضرت عائشہ بیگم صاحبہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مئی 2007ء میں مکرمہ ا۔ حیدری صاحبہ کے قلم سے اُن کی ساس محترمہ عائشہ بیگم صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت عائشہ بیگم صاحبہؓ بنت حضرت مستری حسن دین صاحبؓ آف سیالکوٹ کا تعلق ایک مذہبی گھرانہ سے تھا۔ آپؓ کی شادی حضرت حافظ عبدالعزیز صاحبؓ سے ہوئی تھی۔ طاعون…

حضرت میاں محمد ابراہیم صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل 2007 میں مکرم نور احمد عابد صاحب کے قلم سے اپنے والد حضرت میاں محمد ابراہیم صاحب آف خودپور مانگاکا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں محمد ابراہیم صاحب 1867ء میں بمقام خود پور مانگا ضلع لاہور پیدا ہوئے اور 9؍ستمبر 1961ء کو احمد نگر ضلع جھنگ فوت ہوکر بہشتی…

حضرت راجہ عطا محمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اپریل 2007ء میں حضرت راجہ عطا محمد صاحبؓ آف یاڑی پورہ کشمیر کا ذکرخیر اخبار الحکم کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ حضرت راجہ عطا محمد خان صاحبؓ کا شمار اولین صحابہؓ میں ہوتا ہے۔ آپؓ کے اجداد علاقہ کرناہ پر حکمران تھے مگر سکھوں کے آخری زمانہ میں اس علاقہ…

حضرت میاں فقیر محمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22جنوری 2007ء میں حضرت میاں فقیر محمد صاحبؓ کا مختصر ذکرخیر مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں فقیر محمد صاحب ولد ہیرا(قوم جٹ) ونجواں ضلع گورداسپور کے رہنے والے تھے اور پیشہ کے لحاظ سے کاشتکار تھے۔ ونجواں میں آپ کی زرعی و سکنی اراضی…

حضرت حکیم محمد حسین صاحبؓ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2007ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت حکیم محمد حسین صاحب آف بلب گڑھ (دہلی) کے حالات زندگی شامل اشاعت ہیں۔ حضرت حکیم محمد حسین صاحبؓ نے اپنے خاندان میں سب سے پہلے (مئی 1898ء میں) قبولِ احمدیت کی توفیق پائی۔ بعد ازاں آپؓ کے والد محترم…

حضرت اقدس کی عربی تحریرات پر اعتراضات کی حقیقت

جامعہ احمدیہ ربوہ کے خلافت سووینئر میں شعبہ عربی کا تیار کردہ مضمون بھی شامل ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی عربی تحریرات پر ہونے والے اعتراضات کی حقیقت بیان کی گئی ہے۔ چونکہ حضورعلیہ السلام کو عربی زبان کے چالیس ہزار مادے ایک ہی رات میں الہاماً سکھائے گئے تھے اس…

مرہم حواریین

جامعہ احمدیہ ربوہ کے خلافت سووینئر میں مرہم حواریین کے بارہ میں ’واقعہ صلیب سیل‘ کا تیار کردہ ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے جس کی بنیاد حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا وہ کلام ہے جس میں حضور علیہ السلام نے مرہم حواریین اور قبر مسیح (کشمیر) کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی زندگی…